پاکستان نے ہمارے جنگی طیارے مار گرائے!!! 22 دن بعد بھارت کا پہلی بار سرکاری اعتراف شکست، وہ بھی اعلی ترین فوجی عہدیدار چیف آف ڈیفنس کے منہ سے ۔۔۔ 🇵🇰💪✌️
بنیان المرصوص ⚔️🇵🇰
جی ٹی وی پر میرا تجزیہ ۔۔ 👇👇👇
بلوچستان کے ضلع کچھی کی تحصیل مچھ میں 2 جون 2025 کی شام سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بَیسڈ آپریشن نے ایک ایسا نام بے نقاب گیا جس نے صوبائی سیاست میں تہلکہ مچا دیا۔ پانچ ہلاک شدہ دہشت گردوں میں شامل اخلاق ولد محمد ، وڈھ کا رہائشی اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار
بریکنگ نیوز
کچھی کے علاقے مچھ میں 2 جون کو مارے گئے فتنہ الہندوستان بی ایل اے کے 5 دہشت گردوں میں سے ایک اختر مینگل کا زاتی محافظ نکلا
اخلاق شاہزئی وڈھ کا رہائشی اور اختر مینگل کا زاتی گارڈ تھا۔
سوراب واقعے میں بھی اخلاق نے سہولتکاری کی تھی۔