اگر کوئی میرا مینڈیٹ چوری کرتا تو میں کوٹلہ شہر کی دیواریں ہلا دیتا،
لیکن جب میں نے دیکھا کہ میری بیٹیاں، بہنیں، مائیں عمران خان کو ووٹ ڈال رہی ہیں تو میں نے ووٹ کی عزت کی اور عمران خان کے امیدوار کی جیت تسلیم کی، ن لیگی سابقہ ایم این اے عابد رضا کوٹلہ
ہم ایک دن کے لیے #بونیر ائے تھے اور تین دن رک گۓ ۔۔یہاں کی خواتین سے ملاقات ہوئی ۔۔۔تو ایک خاتون جس کی پوری فیملی چلی گئی اس کے گھر کے 11 لوگ چلے گئے اس کے الفاظ تھے
"ہمیں سمجھ نہیں ارہی کہ ہم اپنے زندہ رہنے پر خوش ہوں یا جانے والوں کے لیے ماتم کریں "
ان کی آبادیء نو کے لیے
علیمہ خان کے انٹرویو کو لائیو ایک لاکھ 32 ہزار لوگ دیکھ رہے تھے اندازہ کریں عمران خان مقبولیت میں کہاں کھڑا ہوگا اس فیملی نے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو ناکو چنے چبوا دیے ہیں میرا چیلنج ہے حکومت اور فیلڈ مارشل کو کریں لائیو انٹرویو کتنے لوگ آپ کو دیکھتے ہیں عمران ریاض خان
حسان کو جب لے کر گئے تو دو مہینے تک ہمیں پتہ ہی نہیں تھا کہ وہ کہاں ہے،
حسان سمیت جتنے بچوں کو اور دیگر لوگوں کو اٹھایا گیا یہ سب بے گناہ تھے،
شاہریز اور شیر شاہ بھی بے گناہ ہیں، اور یہ جس حالت میں وہاں رکھتے ہیں میں ایک ماں ہوں میرے دل میں اِن کے لیے اچھے الفاظ نہیں، نورین خان
جنہوں نے عمارتیں جلائیں بالکل ان کو سزا ملنی چاہئے لیکن انہی عمارتوں پر سینکڑوں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہیں سی سی ٹی وی فیوٹیج بطور ثبوت پیش کرکے قصورواروں کو سزا دیں لیکن سی سی ٹی وی فوٹیج چوری ہو گئی عمران خان نے کئی بار کہا جس نے CCTV چرائی ہے وہ مجرم ہے تو اس نے چرائی ہے نا،
عمران خان ہر بار جج کے پاس جا کر کہتا تھا مجھے بیٹوں کے ساتھ بات نہیں کرنے دے رہے ہیں اور نہ ہی کتابیں دیتے ہیں۔
میں نے عمران خان سے کہا آپ جج کے پاس نہ جائیں کیونکہ آپ انہیں خود دعوت دہتے ہیں کہ مجھے ٹارچر کریں
دل چھیر کے رکھ دیا اس ویڈیو نے 💔
اجمل جامی 🔥🔥🔥
شاہ ریز کو جس FIR میں ڈالا گیا یے وہ 9 مئی کہ ہے جبکہ اسکے ثبوت ہر جگہ موجود ہیں کہ وہ تو اپنی فیملی سمیت چترال میں تھے اب انکے خلاف حسن ایوب جیسے صحافی کہنا شروع ہوگئے ہیں کہ شاہ ریز کو 9 مئی میں نہیں اٹھایا گیا بلکہ انکو انڈین RAW کے ساتھ روابط پر اٹھایا
علیمہ خان کے بیٹے کو اغوا کیا گیا تھا خفیہ کیمروں کی وجہ سے ان کو بازیاب کرنا پڑا ورنہ یہ کبھی نا مانتے جیسے عمران ریاض کی دفعہ مکر گئے تھے تو جن جن کو تھریٹس ہیں وہ لازمی اپنے گھروں میں خفیہ کیمرا لگائیں
ان سے تو عمران خان کی بیگم جو باپردہ خاتون تھی وہ بہادر تھی جو نہیں جارہی تھی لیکن یہ زبردستی لیکر چلے گئے
میں وہاں موجود تھا بشرہ بی بی نہیں جارہی تھی لیکن یہ زبردستی لیکر چلے گئے صرف علی امین نہیں سلمان اکرم راجہ گوہر سارے اگر ورکرز کو لایحہ عمل دیتے تو اس بہت کچھ ہوسکتا تھا
گزشتہ چند دنوں میں، میرے بیٹوں کے کزنز، شاہریز اور شیرشاہ کو گرفتار کر لیا گیا، ان کے ایک اور کزن، حسان نیازی قید میں ہیں۔ حکومت نے میرے بیٹوں، سلیمان اور قاسم خان، کو بھی پاکستان آنے پر گرفتاری کی دھمکی دی۔ کسی بھی ریاست کو سیاسی انتقام کے لیے خاندانوں کو نشانہ بنانے کی اجازت
جب مشکل ترین وقت تھا میں تب مریم نواز کیساتھ کھڑا تھا سب سے پہلے فیض حمید کا نام میں نے لیا لیکن اب میں سمجھتا ہوں مریم نواز کی ٹیم میں اچھے لوگ شامل ہیں وہ کام کریں
کیپٹن صفدر
ملک میں اگر قانون کی حکمرانی نہیں ہے، اگر عدلیہ کی آزادی نہیں ہے، اگر آئین نہیں ہے، اور اگر جمہوریت نہیں ہے اگر عوام کی مرضی کو دبایا جاتا ہے
تو میں خوفزدہ ہوں کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کے ساتھ انصاف نہیں کر رہے ہیں
جسٹس اطہر من اللہ کی گفتگو 🔥
بونیر میں کوریج کے ساتھ ساتھ امدادی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔۔کل انشاللہ سیلاب متاثرین کےلیے عمران ریاض خان کیجانب سے کھانے کا بندوبست بھی کیا گیا ہے وہ بھی دیا جائے گا۔۔۔