
ImtayazaliRazviOfficial
@imtayazalirazvi
𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂 𝑼𝒔𝒆𝒓 𝑶𝒇 𝑻𝑳𝑷
ID: 1884949462281568256
30-01-2025 12:59:29
2,2K Tweet
89 Followers
220 Following









جامع مسجد وزیر خان میں میرے ساتھ مل کر کل کی مرکزی کوریج کو کامیاب بنانے کی کوشش کی خاص طور پر Muhammad Hasseeb Hussain اور Muhammad Yousaf سب سے اہم جناب ریحان محسن خان صاحب مرکزی نشرواشاعت تحریک لبیک پاکستان میں تمام کا مشکور ہوں کہ سب کی کاوشوں سے الحمدللہ وقت مقررہ پر کام ہو سکا

🚨جن بھائیوں کو ٹویٹر ٹرینڈ کیلئے ڈیٹا چاہئیے ہوتا ہے وہ اس بار کوڈ کو سکین کر لیں اور گروپ کا حصہ بن جائیں۔ وہاں آپکو تحریریں ، گرافکس ، ویڈیو سب کچھ مل جائے گا۔ ٹرینڈ سے پہلے ڈرافٹ تیار کرنے کا پورا مواد ملے گا۔ 👇👇👇 𝗧𝗲𝗮𝗺𝗥𝗥𝗙 ᴼᶠᶠⁱᶜⁱᵃˡ



