Imran Chahal (@imranchahalpak) 's Twitter Profile
Imran Chahal

@imranchahalpak

Proud 🇵🇰 | Physicist | Rationalist

ID: 1177577088041332736

calendar_today27-09-2019 13:34:05

469 Tweet

41,41K Followers

142 Following

Imran Chahal (@imranchahalpak) 's Twitter Profile Photo

چناب ، بادل ، ہوائیں اور پنجاب۔۔۔ ربا ! جے میں مراں تے اس جہاں وچ وی پنجاب ہووے۔

چناب ، بادل ، ہوائیں اور پنجاب۔۔۔
ربا ! جے میں مراں تے اس جہاں وچ وی پنجاب ہووے۔
Imran Chahal (@imranchahalpak) 's Twitter Profile Photo

#محرم_الحرام چاہے ہو شمس و قمر’ یا ہو رخِ آفتاب کوئی، ثانی کوئی ہو نہیں سکتا ام البنین(؏) کے چاند کا

#محرم_الحرام
چاہے ہو شمس و قمر’ یا ہو رخِ آفتاب کوئی،
ثانی کوئی ہو نہیں سکتا ام البنین(؏) کے چاند کا
Imran Chahal (@imranchahalpak) 's Twitter Profile Photo

چلو ہار جیت ہوتی رہتی ہے پر دس وکٹوں سے ہارنا پڑوسیوں کی عادت بن چُکی ہے.

Imran Chahal (@imranchahalpak) 's Twitter Profile Photo

ہم کو کب عشقِ محمد کا ہنر آتا ہے جتنی بینائی ہے بس اتنا ہی نظر آتا ہے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

Imran Chahal (@imranchahalpak) 's Twitter Profile Photo

یہاں پہچان ہوتی ہے ہماری، باپ دادا سے یہ گاؤں ہے ، یہاں کوئی مکاں نمبر نہیں ہوتا

یہاں  پہچان  ہوتی ہے ہماری، باپ دادا سے
یہ گاؤں ہے ، یہاں کوئی مکاں نمبر نہیں ہوتا
Imran Chahal (@imranchahalpak) 's Twitter Profile Photo

میں پاکستان کا شہری ،پاکستان کا وفادار ہوں یہ زمین ، یہ لوگ، یہ سب میرے ہیں۔ ہر پاکستانی یہ ضرور لگاۓ اور دشمن کی طرف سے لگائے جانے والے الزامات کا رد کرے۔