Mehdi Asifi (@immehdiasifi) 's Twitter Profile
Mehdi Asifi

@immehdiasifi

Entrepreneur,
Proudly Owned Cartons Company tancpfze.com at Sharjah UAE & Pakistan's 2nd most followed Tourism Account @Gbtourism_ at Twitter.

ID: 804198310831681536

linkhttps://gilgitbaltistantoursm.com/ calendar_today01-12-2016 05:39:53

7,7K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

🌲 نلتر ویلی گلگت بلتستان کا سوئزرلینڈ ❄️ گلگت آئے اور نلتر نہ گئے؟ تو آپ نے گلگت کا اصل حسن نہیں دیکھا! یہ وادی صرف چند کلومیٹر دور ہے گلگت سٹی سے، پھر بھی اکثر لوگ اسے نظرانداز کر دیتے ہیں۔ جھیلیں، جنگلات، برف، چیئر لفٹ، اور سب سے بڑھ کر — سکون! اگر گلگت بلتستان آئے ہیں، تو

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

️ احتیاط کریں! دریا میں نہانے سے گریز کریں! اس وقت گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے تمام شمالی علاقوں میں ندی نالوں اور دریاؤں میں شدید تغیانی کا سامنا ہے۔ پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے، اور سطحِ دریا تقریباً زمین کے برابر آ چکی ہے۔ 📍اسی پس منظر میں یہ منظر ملاحظہ

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

اس وقت سب سے بڑی ذمہ داری سیاحوں پر یہ بنتی ہے کہ اپنے گھر والوں سے رابطے میں رہیں سب کو معلوم ہے کہ جیسے ہی مین شہر سے نکلتے ہیں تو سگنلز ختم ہو جاتے ہیں تو جب اپنے ہوٹل یا رہائش سے نکلیں تو اپنے گھر والوں کو میسج ضرور کریں اور انہیں بتائیں کہ تقریبا اتنے ٹائم میں ہم واپس پہنچیں

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

⸻ 🌄 خوبصورتی کے پیچھے چھپی حقیقت! گلگت بلتستان کا ہر منظر جنت کا عکس لگتا ہے، لیکن ان دلکش پہاڑوں کے دامن میں بسنے والوں کی زندگی آسان نہیں۔ یہاں روزمرہ کی ضروری اشیاء لانا یا لے جانا ایک چیلنج ہے۔ نہ مناسب آمد و رفت کا نظام ہے، نہ ہی سہولیات۔ ندی نالوں کو پار کرنا، برف سے

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

کھاؤ گے یا صرف آمدی حاصل کرتے رہو گے؟ 😄 یہاں گلگت بلتستان فطرت بھی سخی ہے اور موسم بھی — خوبانیاں درختوں سے ایسے ٹپک رہی ہیں جیسے نعمتوں کی بارش ہو ☀️🌳 تو بھائیو! صرف تصویریں دیکھ کر “واہ واہ” مت کرو، حوصلہ کرو، آؤ گلگت بلتستان — اور اصلی مزے لو

کھاؤ گے یا صرف آمدی حاصل کرتے رہو گے؟ 😄

یہاں گلگت بلتستان  فطرت بھی سخی ہے اور موسم بھی —
خوبانیاں درختوں سے ایسے ٹپک رہی ہیں جیسے نعمتوں کی بارش ہو ☀️🌳

تو بھائیو! صرف تصویریں دیکھ کر “واہ واہ” مت کرو،
حوصلہ کرو، آؤ گلگت بلتستان — اور اصلی مزے لو
Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

� گلگت بلتستان کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ، اس کے چیلنجز سے آگاہ کرنا بھی میرا فرض ہے! 🌧️🛣️ اکثر لوگ مجھ پر تنقید کرتے ہیں کہ میں خطرناک راستوں، موسم کی خرابی، ندی نالوں کی تباہ کاریوں کی بات کیوں کرتا ہوں؟ تو سن لیں — یہ میرا فرض ہے! جس زبان سے میں گلگت بلتستان کے حسن کی تعریف

bloody civilian (@bludycivilion) 's Twitter Profile Photo

Gilgit Baltistan Tourism. میں گلگت کے لوگوں کا خلوص اور مہمان نوازی اچھے سے جانتا ہوں، بہت ہی سادہ مخلص اور محبت کرنے والے لوگ ہیں، بڑے دل کے لوگ ہیں اللّٰہ گلگت کے لوگوں کو ہمیشہ چوش اور آباد رکھے، جب عطا باد جھیل وجود میں آئی تو چند ماہ بعد ہی دیکھنے پہنچا اور وہاں کے لوگوں کا خلوص اور محبت پائی

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

� سیاحت صرف مقامات کا دورہ نہیں، بلکہ شخصیت کا بھی آئینہ ہے 🍽️ سیاحت کا مطلب صرف گھومنا نہیں، تہذیب و تمیز کا مظاہرہ بھی ہے! گلگت بلتستان اور شمالی علاقہ جات میں روزانہ ہزاروں سیاح آتے ہیں اکثر باادب، شکر گزار اور مہمان نواز دلوں کو خوشی دیتے ہیں۔ لیکن کچھ “خصوصی مخلوق” ایسی

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

ڈرائی فروٹ کا بادشاہ “چلغوزہ” گلگت بلتستان کا قدرتی خزانہ، دیامر اور چلاس کی پہچان.. پاکستان کے شمالی خطے گلگت بلتستان کو جہاں قدرت نے فلک بوس پہاڑوں، شفاف جھیلوں اور حسین وادیوں سے نوازا ہے، وہیں اس خطے کے پہاڑوں میں چھپے کچھ انمول خزانے ایسے بھی ہیں جو ملکی معیشت کا پہیہ بھی

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

جب نیلا پانی پہاڑوں سے بغل گیر ہوتا ہے… یہ نظارہ صرف ایک منظر نہیں، بلکہ روح کی تسکین ہے دریائے سوپٹ اور دریائے سندھ کا خوبصورت ملاپ۔۔۔۔۔🌊 دو مختلف رنگوں کے پانی دیکھ سکتے ہیں — نیلا اور مٹیالا ۔ جو اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہاں دو دریاؤں کا سنگم ہو رہا ہے۔ ہر چھوٹے

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان چلاس بونر بیس کیمپ میں غیر ملکی سیاح خاتون جاں بحق.|||. گزشتہ شب 4 بجے کے قریب بونر بیس کیمپ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی غیر ملکی سیاح خاتون کولاوشاوا کلارا (Kolouchava Klara) کی آکسیجن گیس پھٹنے سے ہلاکت واقع ہوئی۔!!!

گلگت بلتستان چلاس بونر بیس کیمپ میں غیر ملکی سیاح خاتون جاں بحق.|||.

گزشتہ شب 4 بجے کے قریب بونر بیس کیمپ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی غیر ملکی سیاح خاتون کولاوشاوا کلارا (Kolouchava Klara) کی آکسیجن گیس پھٹنے سے ہلاکت واقع ہوئی۔!!!
Mumtaz Shigri (@iammumtazshigri) 's Twitter Profile Photo

پہاڑوں کی شہزادی، پہاڑوں میں دم توڑ گئی ، نانگا پربت مہم جوئی کے دوران چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی غیر ملکی خاتون گہری کھائی میں گر کرجان کی بازی ہار گئی Gilgit Baltistan Tourism. Human Rights Council of Pakistan Sara Mir Visit Gilgit-Baltistan

پہاڑوں کی شہزادی، پہاڑوں میں دم توڑ گئی ، نانگا پربت مہم جوئی کے دوران چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی غیر ملکی خاتون گہری کھائی میں گر کرجان کی بازی ہار گئی
<a href="/GBTourism_/">Gilgit Baltistan Tourism.</a> <a href="/HRCPakistan/">Human Rights Council of Pakistan</a> <a href="/SaraMirGilgity/">Sara Mir</a> <a href="/gb_visit/">Visit Gilgit-Baltistan</a>
Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

اج نانگا پربت گلگت بلتستان پر مہم جوئی کے دوران گر کر ہلاک ھونے والی چیک ریپبلک کی خاتون کوہ پیما کلارا اس سے قبل دنیا کی پہلی اور دوسری بلند ترین چوٹیاں ماؤنٹ ایورسٹ اور کے ٹو سر کرچکی تھی لیکن قاتل پہاڑ کو سر کرنے کی خواہش لیکر دنیا سے چل بسی ۔ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں۔

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

شیشہ لیک نلتر ویلی گلگت بلتستان کے پاس جنگل میں آگ لگنے سے بہت ساری درختوں کو نقصان پہنچے ہیں۔ شبہ ھے کہ وہاں کھانا پکانے کے بعد سیاح چلے گئے اور آگ پھیل گئی۔ مگر تحقیقات جاری ہیں

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

� کچورہ ویلی، سکردو — جہاں پانی دودھ کی نہر جیسا بہتا ہے! 🌿 یہ گلگت بلتستان کا ایک جنت نظیر منظر ہے۔ پانی اتنا صاف، اتنا شفاف جیسے قدرت نے اسے خود فلٹر کیا ہو۔ درختوں کی چھاؤں، بہتی نہر، اور فضا میں سکون ہی سکون۔ یہ صرف ایک ویلی نہیں، یہ ایک کیفیت ہے۔ اگر ابھی تک یہاں نہیں

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ سڑک… جس پر پاکستان کو سالانہ اربوں کی آمدنی ہوتی ہے…! جی ہاں! یہ ہے وہ قیمتی سڑک…! یہی وہ راستہ ہے جو دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو تک جاتا ہے — ہر سال ہزاروں سیاح، ٹریکرز اور مہم جو اسی راستے سے گزرتے ہیں، اور پاکستان کو کروڑوں نہیں بلکہ اربوں روپے کی سیاحت

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

ہراموش ویلی (Haramosh Valley) _ ہراموش گلگت بلتستان میں واقع ایک خوبصورت اور پُرفضا وادی ہے۔ یہ وادی قدرتی مناظر، برف پوش پہاڑوں، جھیلوں، اور بہتے چشموں سے مالامال ہے۔ ہراموش ویلی ایک کم معروف لیکن نہایت خوبصورت سیاحتی مقام ہے جو خاص طور پر مہم جو اور فطرت سے محبت رکھنے والوں کے

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

🌄 گلگت بلتستان کا ایک انمول راز! یہ منظر ملاحظہ کیجئے دریا کے کنارے بیٹھے یہ مقامی لوگ نسل در نسل سے ایک ہی پیشے سے وابستہ ہیں: ریت سے سونا نکالنا! 🌊💰 یہ کوئی افسانہ نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ صدیوں سے گلگت بلتستان کے کچھ خاندان دریا کی ریت کو چھان کر اس میں سے خالص سونا نکالتے

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

جرمن کوہ پیما نے قاتل پہاڑ نانگا پربت گلگت بلتستان سے پہلی کامیاب پیراگلائیڈنگ کر کے تاریخ رقم کر دی۔ معروف جرمن کوہ پیما ڈیوڈ گوئٹلر نے ایڈونچر کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سے 8,126 میٹر بلندی سے اپنا پیراگلائیڈر اُڑایا اور محض 30