جب سے نئی حکومت آئی ہے، میری زندگی اور کاروبار برباد ہو گئے ہیں۔ تیرہ سال بیرونِ ملک محنت کر کے سب کچھ پاکستان میں لگا دیا، مگر آج صرف نقصان، مایوسی اور ٹوٹے ہوئے خواب باقی ہیں۔ کاش میں واپس نہ آتا اور وہیں رہتا جہاں زندگی محفوظ اور عزت والی تھی
I feel saddened that Pakistani youth are increasingly obsessed with money and material possessions, with little focus on character, or serving a bigger purpose. I wish we could inspire them to value integrity, help the nation, and work for something greater than material gain