ᴀɴᴀʙɪʏᴀ♡ (@imagination_601) 's Twitter Profile
ᴀɴᴀʙɪʏᴀ♡

@imagination_601

ID: 1569063079131942914

calendar_today11-09-2022 20:39:37

2,2K Tweet

182 Followers

76 Following

🖤 (@ajnaabiii) 's Twitter Profile Photo

اعظم ما تُقدمه لغيركَ.. أنْ تكونَ أنتَ الفكرةَ الآمنة، في رأسِهِ القَلِق!" "جو سب سے قیمتی چیز تم کسی کو دے سکتے ہو۔۔ وہ یہ ہے کہ تم اُس کے مضطرب ذہن میں ایک محفوظ خیال بن جاؤ۔۔۔"🖤🥀

اعظم ما تُقدمه لغيركَ..
أنْ تكونَ أنتَ الفكرةَ الآمنة،
في رأسِهِ القَلِق!"

"جو سب سے قیمتی چیز تم کسی کو دے سکتے ہو۔۔
وہ یہ ہے کہ تم اُس کے مضطرب ذہن میں ایک محفوظ خیال بن جاؤ۔۔۔"🖤🥀
Zaim (@zaim_mughal) 's Twitter Profile Photo

جو چاہئے سو مانگیے اللہ سے امیرؔ اس در پہ آبرو نہیں جاتی سوال سے امیر مینائی #قومى_زبان #اردو_شاعری #اردو_زبان

Xahid (@xahid806) 's Twitter Profile Photo

مفرور پرندوں میں یہ اعلان گیا ہے صیاد نشیمن کا پتہ جان گیا ہے اب بات تیری کن پہ ہے کچھ کر میرے مولا اک شخص تیرے در سے پریشان گیا ہے

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

بھڑکا رہا ہے کون مجھے یوں مرے خلاف اک مرتبہ خود اپنی طرف دھیان بھی گیا جمال احسانی

Zaim (@zaim_mughal) 's Twitter Profile Photo

اک اور ہی زندان ہے یہ ترکِ تعلق ہم نے تو یہ سوچا تھا کہ آزاد رہیں گے راز احتشام

Zaim (@zaim_mughal) 's Twitter Profile Photo

تجھ سے تو دل کے پاس ملاقات ہو گئی میں خود کو ڈھونڈنے کے لیے در بہ در گیا (مصطفیٰ زیدی) #قومى_زبان #اردو_شاعری #اردو_زبان

🖤 (@ajnaabiii) 's Twitter Profile Photo

کیسے پلکوں سے گرے اور زمیں بوس ہوئے ، دِل سے اترے ہوئے لوگوں پہ ترس آتا ہے 🖤🥀 #قومی_زبان

🖤 (@ajnaabiii) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بعد کئی بار یوں ہوا ہے کہ ہم ، جہاں پہ بنتا نہیں تھا وہاں اداس ہوئے🖤🥀

♡ خیال (@last_khyal) 's Twitter Profile Photo

بعض اوقات آپ کو صرف کسی ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے،جو آپ کی باتوں اور پریشانیوں کو بس سن لے۔!!! 🤦 #خیالِ_یار♡

♡ خیال (@last_khyal) 's Twitter Profile Photo

جو شخص مدتوں میرے شیدائیوں میں تھا آفت کے وقت وہ بھی تماشائیوں میں تھا!! 🤦 #خیالِ_یار♡

♡ خیال (@last_khyal) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کسی کو معاف کرتے ہیں تو دراصل آپ اپنے آپ کو اس تکلیف اور غصے سے آزاد کرتے ہیں جو اس شخص کے عمل کی وجہ سے آپ کو پہنچی تھی یہ آپ کے اپنے سکون کے لیے ضروری ہے-!!! 🤦 #خیالِ_یار♡

♡ خیال (@last_khyal) 's Twitter Profile Photo

تُجھے دیکھیں تو لگتا ہے کئی عَشرُوں جُھلَستے مَوسِموں، بَرفاب رَستوں کی سِیاحَت سے پَلَٹ کر آ گئے ہیں تُجھے دیکھیں تو لگتا ہے کہ ہم گھر آ گئے ہیں!!! 🤦 #خیالِ_یار♡

♡ خیال (@last_khyal) 's Twitter Profile Photo

کسی ایک کے لیے رہنا اور رہ جانا، سب کے بَس کی بات نہیں۔۔۔!! 🤦 #خیالِ_یار♡

♡ خیال (@last_khyal) 's Twitter Profile Photo

وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں ، اس کا تعلق طبیعت ، تربیت اور نیت سے ہوتا ہے!!! 🤦 #خیالِ_یار♡

♡ خیال (@last_khyal) 's Twitter Profile Photo

اِک عجب بُوئے نفس آتی ہے دیواروں سے ہائے زِنداں میں بھی کیا لوگ تھے ہم سے پہلے!! (حسن عابدیؔ) 🤦 #خیالِ_یار♡