Meeshu (@im_meeshux) 's Twitter Profile
Meeshu

@im_meeshux

Single’s Inferno. 🔥

ID: 1738943913820639232

calendar_today24-12-2023 15:25:31

10,10K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

URDU POETRY (@yaad_e_jani) 's Twitter Profile Photo

ہماری بزدلی مشہور ہے سارے زمانے میں کہ ہم بدلہ نہیں لیتے ، خُدا پر چھوڑ دیتے ہیں #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry

ہماری بزدلی مشہور ہے سارے زمانے میں
کہ ہم بدلہ نہیں لیتے ، خُدا پر چھوڑ دیتے ہیں
#Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
Meeshu (@im_meeshux) 's Twitter Profile Photo

تمہارے ساتھ کئی رنج بانٹنے ہیں ہمیں سو ایک دن کے لیے زندگی سے فرصت لو۔۔۔!! ✌🏻

تمہارے ساتھ کئی رنج بانٹنے ہیں ہمیں
سو ایک دن کے لیے زندگی سے فرصت لو۔۔۔!! ✌🏻
Ruthless ZQ (@badass1zq1) 's Twitter Profile Photo

ہم کو تو کوئی قبر پر بھی ڈالتا نہیں ہم عہد کم شناس میں کیکر کے پھول ہیں بہزاد جازب Ruthless ZQ

ہم کو تو کوئی قبر پر بھی ڈالتا نہیں
ہم عہد کم شناس میں کیکر کے پھول ہیں 

بہزاد جازب
Ruthless ZQ
Meeshu (@im_meeshux) 's Twitter Profile Photo

بدن تھا کہ جیسے مچھلیاں تھرکتی ہوں وہ ایک بہتا دریا تھا میں بھی نہا کر لوٹ آیا

Meeshu (@im_meeshux) 's Twitter Profile Photo

میں اک قوی درخت ہوں لیکن ترا شباب برسات کے چڑھے ہوئے دریا کا حسن ہے

میں اک قوی درخت ہوں لیکن ترا شباب
برسات کے چڑھے ہوئے دریا کا حسن ہے
Meeshu (@im_meeshux) 's Twitter Profile Photo

سگریٹ کی ڈبی کی بجائے لوگوں کے چہروں پے یہ لکھا جائے! ʰᵘᵐᵃⁿ ᵃᵗᵗᵃᶜʰᵐᵉⁿᵗˢ ᵃʳᵉ ⁱⁿʲᵘʳⁱᵒᵘˢ ᵗᵒ ʰᵉᵃˡᵗʰ 🖤

سگریٹ کی ڈبی کی بجائے لوگوں کے چہروں پے یہ لکھا جائے!

ʰᵘᵐᵃⁿ ᵃᵗᵗᵃᶜʰᵐᵉⁿᵗˢ ᵃʳᵉ ⁱⁿʲᵘʳⁱᵒᵘˢ ᵗᵒ ʰᵉᵃˡᵗʰ 🖤
Meeshu (@im_meeshux) 's Twitter Profile Photo

بڑی عمر کی حسین عورت ہمیشہ نوجوانوں کے دل میں فساد ہی پیدا کرتی ہے 🔥

بڑی عمر کی حسین عورت ہمیشہ نوجوانوں کے دل میں فساد ہی پیدا کرتی ہے 🔥
Meeshu (@im_meeshux) 's Twitter Profile Photo

” کسی خوبصورت عورت کے متعلق جب یہ سنتا ہوں کہ وہ پارسا بھی ہے، تو نہ جانے کیوں دل بیٹھ سا جاتا ہے....“ 💙

Mahi tweets (@mahi_says79) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت عورت آپ کو قائل کر سکتی ہے کہ آپ کی بات تمام دلائل کے باوجود غلط ہے 🌸

iffi (@halfaehalfhuman) 's Twitter Profile Photo

عشق صوفی ہے، نہ مفتی ہے، نہ عالم ہے عشق ظالم ہے، بہت ظالم ہے، فقط ظالم ہے #اردو_زبان

عشق صوفی ہے، نہ مفتی ہے، نہ عالم ہے
عشق ظالم ہے، بہت ظالم ہے، فقط ظالم ہے
#اردو_زبان
iffi (@halfaehalfhuman) 's Twitter Profile Photo

دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون پروین شاکر #اردو_زبان

دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں
دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون
پروین شاکر
#اردو_زبان
iffi (@halfaehalfhuman) 's Twitter Profile Photo

تمہارا اوجھل ہونا، میری آنکھوں سے روشنی اور دل سے سکون، دونوں چرا لیتی ہے۔ #اردو_زبان

تمہارا اوجھل ہونا، میری آنکھوں سے روشنی اور دل سے سکون، دونوں چرا لیتی ہے۔
#اردو_زبان
iffi (@halfaehalfhuman) 's Twitter Profile Photo

حسن عورت کو دروازہ کھول دیتا ہے، مگر عقل اسے ان طاقچوں تک لے جاتی ہے جہاں اصل خزانے رکھے ہوتے ہیں۔ #اردو_زبان

حسن عورت کو دروازہ کھول دیتا ہے،
مگر عقل اسے ان طاقچوں تک لے جاتی ہے جہاں اصل خزانے رکھے ہوتے ہیں۔
#اردو_زبان