Urwa Junaid (@im_jcs) 's Twitter Profile
Urwa Junaid

@im_jcs

no bio only physics

ID: 1734561435412316160

calendar_today12-12-2023 13:12:16

42,42K Tweet

8,8K Followers

7,7K Following

Urwa Junaid (@im_jcs) 's Twitter Profile Photo

دعاؤں کی طاقت اگر تمہیں لگتا ہے کہ کوئی چیز تمہاری دسترس سے باہر ہے، تو دعا کرو! کیونکہ جہاں تمہاری ہمت ختم ہوتی ہے، وہاں اللہ کی رحمت شروع ہوتی ہے۔🤲💕😇

دعاؤں کی طاقت
اگر تمہیں لگتا ہے کہ کوئی چیز تمہاری دسترس سے باہر ہے، تو دعا کرو! کیونکہ جہاں تمہاری ہمت ختم ہوتی ہے، وہاں اللہ کی رحمت شروع ہوتی ہے۔🤲💕😇
Urwa Junaid (@im_jcs) 's Twitter Profile Photo

جو چاہو کھو دو .. مگر کبھی اس دل کو مت کھونا جو تمہیں خوش کرنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا رہا ... کیونکہ کچھ دل کبھی دوبارہ نہیں ملتے

جو چاہو کھو دو .. 
مگر کبھی اس دل کو مت کھونا 
جو تمہیں خوش کرنے کے لیے 
بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا رہا ... 
کیونکہ کچھ دل کبھی دوبارہ نہیں ملتے
Urwa Junaid (@im_jcs) 's Twitter Profile Photo

اچھے لوگوں سے اللّٰہ امتحان بہت لیتا ہے پر ساتھ نہیں چھوڑتا اور برے لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا 💯

اچھے لوگوں سے اللّٰہ امتحان بہت لیتا ہے
پر ساتھ نہیں چھوڑتا
اور برے لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے
پر ساتھ نہیں دیتا 💯
Urwa Junaid (@im_jcs) 's Twitter Profile Photo

*وہ واحد شخص تھا جس کے لئے*💔🥲 *میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی*💔🥺

*وہ واحد شخص تھا جس کے لئے*💔🥲
*میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی*💔🥺
Urwa Junaid (@im_jcs) 's Twitter Profile Photo

*ہوتا ہوگا کھلی زلفوں کا ذکر غزلوں میں 🙂* *باحیا عورتوں کا تذکرہ قرآن میں ہوا ہے*🫠

*ہوتا ہوگا کھلی زلفوں کا ذکر غزلوں میں 🙂*
*باحیا عورتوں کا تذکرہ قرآن میں ہوا ہے*🫠
Urwa Junaid (@im_jcs) 's Twitter Profile Photo

*انسان اپنے مشکل دنوں کو بھول سکتا ہے...لیکن وہ ان لوگوں کو نہیں* *بھولتا...جنہوں نے اسے دکھی کیا...!

*انسان اپنے مشکل دنوں کو بھول سکتا ہے...لیکن وہ ان لوگوں کو نہیں* *بھولتا...جنہوں نے اسے دکھی کیا...!
Urwa Junaid (@im_jcs) 's Twitter Profile Photo

*آپ کے بہترین دوست وہ ہیں جو آپ کی آواز سے ❤‍🩹 *آپ کی خوشی اور غم کا اندازہ لگا سکتے ہیں*❤‍🩹🫠 Good morning

*آپ کے بہترین دوست وہ ہیں جو آپ کی آواز سے ❤‍🩹
*آپ کی خوشی اور غم کا اندازہ لگا سکتے ہیں*❤‍🩹🫠
Good morning