Naeem Abbas (@ibn__e__abbas) 's Twitter Profile
Naeem Abbas

@ibn__e__abbas

#Allahumdolilah_Muslim
#Studying_BSIT
#Work_at
#Interloop_Limited
#PakYouthForce
#My_city_is_Faisalabad
#My_DOB_is_15_Apr_2000
#proud_to_be_a_pakistani

ID: 1209827872241856512

calendar_today25-12-2019 13:27:14

236 Tweet

374 Followers

627 Following

Nadeem Malik🇵🇰i (@nadeemmalik2276) 's Twitter Profile Photo

دو ٹکے کے صحافی سن لیں پاکستان سے پیار کرنے والا ہر پاکستانی آئی ایس آئی کا حصہ ھے اور پاک آرمی ہماری شان ھے اس سے جو ٹکرائے گاخاک ہو جائےگا انشاءاللہ ✌️🇵🇰✌️ #ISIZindabad #PakistanZindabad #PakArmyZindabad

Rauf Klasra (@klasrarauf) 's Twitter Profile Photo

اگر وہ فون کال وزیراعظم کو نہ کرتی تو آپ کی پولیس کو شرم حیا نہیں تھی۔ عائشہ کہتی ہیں پولیس تھانے میں اسے prostitute کہہ کر بلاتے تھے کیونکہ وہ SSP لاہور ذیشان آصغر کے بھائی سے گھر کا قبضہ چھڑوانا چاہتی تھی۔ پولیس نے ہر کام وزیراعظم کو فون کال بعد کرنا ہے تو shame on police👎

Naeem Abbas (@ibn__e__abbas) 's Twitter Profile Photo

پٹواریوں کو لگائے جانے والی کرونا ویکسین میں تھوڑی سی"غیرت"ملانے کا فیصلہ،تمام خرچہ حکومت خود برداشت کرے گی 😁😁😁😁 #PMIK

Naeem Abbas (@ibn__e__abbas) 's Twitter Profile Photo

ایک بات کی سمجھ نہیں آئی آج تک کہ اگر پاکستان میں کوئی سپاہی شہید ہوتا ہے تو اسے کوئی تمخہ نہیں ملتا اور اگر کوئی کیپٹن رینک والا شہید ہوتا ہے تو اسے "نشان حیدر" دیا جاتا ہے ایسا کیوں🤔

Naeem Abbas (@ibn__e__abbas) 's Twitter Profile Photo

روس پہلی بار پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے آرہا ہے کیا یہ سرمایہ کاری پاکستان کے لیے درست سابت ہو گی یا نہیں.؟ #PakEconomicRevival #PTIGovernment Nadeem Malik🇵🇰i

Naeem Abbas (@ibn__e__abbas) 's Twitter Profile Photo

عمران خان: پاکستانی عظیم قوم ہیں شہباز شریف: پاکستانی بھکاری ہیں کون پاکستانیو کو کس نظر سے دیکھتا ہے فیصلہ خود کریں۔ #BehindYouSkipper #ImranKhanPrimeMinister

Naeem Abbas (@ibn__e__abbas) 's Twitter Profile Photo

کیا اس مشکل وقت میں آپ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔؟؟ #BehindYouSkipper #ImranKhanPrimeMinister

Naeem Abbas (@ibn__e__abbas) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کوئی لیڑر نہیں ہے عمران خان کوئی انسان نہیں ہے عمران خان ایک جنون کا نام ہے عمران خان ایک نظریہ کا نام ہے عمران خان ایک سوچ کا نام ہے ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے انشاءاللہ عمران خان کے ساتھ #BehindYouSkipper #ImranKhanPrimeMinister