Ibadat Ali (@ibadat1_) 's Twitter Profile
Ibadat Ali

@ibadat1_

Guest post high DA site available

ID: 1577484839044923392

calendar_today05-10-2022 02:25:06

3,3K Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

Ibadat Ali (@ibadat1_) 's Twitter Profile Photo

غلطی زندگی کا ایک ورق ہے لیکن رشتہ پوری کتاب ہے بھی بھی ایک ورق کے لیے کبھی بھی پوری کتاب کو ضائع نہ کرنا!

غلطی زندگی کا ایک ورق ہے لیکن رشتہ پوری کتاب ہے بھی بھی ایک ورق کے لیے کبھی بھی پوری کتاب کو ضائع نہ کرنا!
Ibadat Ali (@ibadat1_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤ Good Morning 🌾🌷🌄 😍محمّدﷺ محمّدﷺ محمّدﷺ محمّدﷺ محمّدﷺ😍

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤

Good Morning  🌾🌷🌄

😍محمّدﷺ محمّدﷺ محمّدﷺ محمّدﷺ محمّدﷺ😍
Ibadat Ali (@ibadat1_) 's Twitter Profile Photo

وَ رَبَّكَ فَكَبِّرْ۪ۙ💫 اور اپنے رب کی بڑائی (اور عظمت) بیان فرمائیں.

وَ رَبَّكَ فَكَبِّرْ۪ۙ💫

اور اپنے رب کی بڑائی (اور عظمت) بیان فرمائیں.
Ibadat Ali (@ibadat1_) 's Twitter Profile Photo

Asslam o alaikum بے شک قران پاک وہ واحد کتاب ہے جو انسان کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے صبح بخیر

Asslam o alaikum

بے شک 

قران پاک وہ واحد کتاب ہے جو انسان کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے 
صبح بخیر
Ibadat Ali (@ibadat1_) 's Twitter Profile Photo

اور بس گھمنڈ اس بات کا ہے کہ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ پتا نہیں کس بات کا گھمنڈ ہے لیکن گھمنڈ ہے

اور بس گھمنڈ اس بات کا ہے
کہ 
☆
☆
☆
☆
☆
☆
☆
☆
☆
پتا نہیں کس بات کا گھمنڈ  ہے 

لیکن  گھمنڈ ہے
Ibadat Ali (@ibadat1_) 's Twitter Profile Photo

میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے... صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ 💞 آمین ثم آمین

میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ 💞 
آمین ثم آمین
Ibadat Ali (@ibadat1_) 's Twitter Profile Photo

محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے۔🔥💯

محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں
لیکن محبت میں سب سے
خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے۔🔥💯
Ibadat Ali (@ibadat1_) 's Twitter Profile Photo

یہ لو گاجر کھا لو اس سے آنکھوں کی روشنی تیز ہوتی ہے ۔ شاید پھر آپ کو میری پوسٹ نظر آ جائے😒

یہ لو گاجر کھا لو اس سے آنکھوں کی روشنی
 تیز ہوتی ہے 
۔
شاید پھر آپ کو میری پوسٹ نظر آ جائے😒
Ibadat Ali (@ibadat1_) 's Twitter Profile Photo

سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی مناسب جگہ پر اللہ کی اس مخلوق کے لئے بھی پانی کا انتظام کیجئے🫧*

سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی مناسب جگہ پر اللہ کی اس مخلوق کے لئے بھی پانی کا انتظام کیجئے🫧*