Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile
Afaq Khan

@iammuhammadafaq

Journalist and humanitarian aid worker.

ID: 223464686

linkhttps://youtube.com/@muhammadafaqkhan?feature=shared calendar_today06-12-2010 13:28:11

3,3K Tweet

81,81K Followers

160 Following

Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile Photo

نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی سر اُٹھا کے نہ چلے💔

Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile Photo

اللہ اکبر۔۔ 2 ہزار کے قریب رہائ پانے فلسطینیوں کی خوشی دیکھ کر دل خوش ہوگیا، سب نے سجدہ کیا، بدلہ میں 20 اسرائیلی واپس کئے گئے۔۔ 20 کے بدلے 2 ہزار، اس کو کہتے ہیں حکمت عملی۔۔

Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile Photo

ایک بات سمجھ لیں: امریکہ کی پالیسی رہی ہے کہ معصوم عوام کا قتل کرو، اسلحہ بیچو، ممالک کو آپس میں لڑاو اور جب اسلحہ اتنا بک جائے جتنا بیچنا تھا اور وہ استعمال بھی تقریبا ہوچکا تو بیچ میں آکر امن معاہدہ کرلو۔۔ یہ بات شہباز شریف کو بھی پتہ ہوگی، اگر ڈپلومیسی کیلئے تعریف کرنی تھی تو

Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile Photo

She wakes up early to work, while the sindh government wakes up to see the news about it. We need to keep on reminding the sindh government so we can see some change *This is not a political tweet*

Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile Photo

اس وقت جو اسلامی ممالک کی صورتحال ہے انتہائی تشویشناک ہے، کفار نے اختلافات اس حد تک بڑھائے ہیں کہ کافر کو کافر کم جبکہ اپنے مسلمانوں کو اسلام سے خارج، مرتد، دین کے دشمن کا لقب دینے سے پہلے ذرا ہماری زبان نہیں کانپتی، عرب ممالک سے لیکر ایشیا تک، مسلمان ممالک کفار کے گرد ہاتھ

Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile Photo

The current situation of the Muslim world is deeply alarming. The disbelievers have succeeded in widening our internal divisions to such an extent that we hesitate to call a kāfir a kāfir, yet we find it easy to label our own fellow Muslims as murtad (apostate) or enemies of

Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile Photo

مسلمان دنیا کی موجودہ صورتحال نہایت تشویشناک ہے۔ کفار نے ہمارے درمیان اختلافات اس حد تک بڑھا دیے ہیں کہ آج ہم کافر کو کافر کہنے سے ہچکچاتے ہیں، لیکن اپنے ہی مسلمان بھائی کو "مرتد" اور "دین کا دشمن" کہنے میں ذرہ برابر جھجک محسوس نہیں کرتے۔ عرب ممالک سے لے کر ایشیا تک، آج مسلم

Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile Photo

Don't play with fire, dont spread hatred, we already have enough of sects, I wish your brain could grow with the speed of your double chin.

Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile Photo

جب ثبوت کم ہوں، جذبات زیادہ ہوں، اور الزام تراشی اُس سے بھی زیادہ ہو تو نتیجہ صرف دشمنی اور نفرت کی صورت میں نکلتا ہے۔ جب کوئی بات تمہیں الجھا دے، تو بہتر ہے کہ اس کے بارے میں تحقیق کرو، ثبوت تلاش کرو، اور اگر ثبوت نہ ہو تو خاموش رہو تاکہ کوئی فتنہ یا تنازعہ پیدا نہ ہو۔

Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile Photo

This is what we call better and best of political approach, make yourself politically strong rather than just leading crowds with no goal.

Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم۔۔ کچھ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ آج مفتی عبدالرحیم صاحب کا پھر کوئ پوڈ کاسٹ یا انٹرویو آنے والا ہے اگر اب تک اس کی ریکارڈنگ نہیں کی تو کچھ سوالات ہیں اگر جواب مل جائے تو نوازش ہوگی۔۔ مفتی صاحب کا جب بیان آیا تو کچھ لوگوں نے سپورٹ کیا، کسی نے مخالفت کی، (لیکن اگر

Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile Photo

ایک ہوتا ہے نرم انداز میں سخت بات کرنا اور ایک ہے نرم بات بھی سخت انداز میں کرنا۔۔ جب آپ سخت بات نرم انداز میں کرنے کا ہنر سیکھ لیں، اس سے آپ کی بات میں وزن پیدا ہوجاتا ہے اور آپ کے سننے والوں کا مزاج بھی بجائے جذبات کے تحقیق میں بدل جاتا ہے اور یہی کمیونیکیشن کا بہترین طریقہ

Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile Photo

بات سنیں۔۔ کیا آپ کسی مرد کے بچے کو جانتے ہیں؟ مطلب حکومت میں بھی ہو اور مرد کا بچہ بھی ہو؟ یا مرد کی بچی بھی ہو خیر ہے۔۔ اگر ہاں تو ذرا کراچی بھیج دیں، یہاں کے ذمہ داران سے ٹرالر کے ڈرائیور تک نہیں کنٹرول ہوتے، رات گئے سڑکیں جام رہتی ہیں، ان بڑی گاڑیوں کا راج ہوتا ہے، غیر

Afaq Khan (@iammuhammadafaq) 's Twitter Profile Photo

محترم وزیراعظم شہباز شریف صاحب۔ آپ نے ٹرمپ کی تعریفوں کے وہ پل باندھے کہ ٹرمپ بھی حیران رہ گیا، اور "امن معاہدہ" کا سرا ٹرمپ کے اورنج کلر کے بالوں والے سر پر باندھ دیا، اور ساتھ ہی Nobel peace prize کا حقدار بھی ٹھرادیا۔۔ اب دوبارہ سے بمباری کا سلسلہ جاری ہے، ظلم پھر سے ہونے