Muneeb||منیب (@iamisf) 's Twitter Profile
Muneeb||منیب

@iamisf

Allahamdulillah Proud to Be Part of #NayaPakistan Movement.
Part of #TeamISF #PTIFamily #ReformingPunjab.
Thank You #MilliAppi.Old Acc @MMuneebPTI

ID: 1452829330745266178

calendar_today26-10-2021 02:48:13

12,12K Tweet

197 Followers

40 Following

CH Zahid Akhtar (@ch_zahidakhtar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی معیشت تباہ ہوگئی ہے ملک میں قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔ مہنگائی عروج پر ہے۔ عوام کو آتا مل نہیں رہا بجلی گیس کے ریٹ عو عوج پر ہیں۔ پاکستان کی عوام کے حق پر ڈاکہ ڈال کر بند کمروں کے فیصلے مسلط کیئے جارہے ہیں۔ اب #قوم_کا_مطالبہ_عام_انتخابات ہیں اور🇵🇰کا واحدحل بھی

Ch Ghulam Ahmed Zamurrad (@chzamurrad1) 's Twitter Profile Photo

جہلم این اے 61 اپنے لیڈر فواد چوہدری کا شاندار استقبال کرنے کے لئے تیار ہے۔ جہلم کی عوام اپنے لیڈر فواد چوہدری کی شکر گزار ہے کہ اس مشکل وقت میں جہلم کی نمائندگی کی اور پاکستان کے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔

جہلم این اے 61 اپنے لیڈر فواد چوہدری کا شاندار استقبال کرنے کے لئے تیار ہے۔
جہلم کی عوام اپنے لیڈر فواد چوہدری کی شکر گزار ہے کہ اس مشکل وقت میں جہلم کی نمائندگی کی اور پاکستان کے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔
Farid Malik (@faridmalikpk) 's Twitter Profile Photo

یہ جو پولیٹیکل انجیئرنگ کر رہے ہیں انہوں نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا، کچھ لوگ ذاتی مفادات کی خاطر ملکی مفادات کو پس پشت ڈال چکے یہ سوچ بھی نہیں رہے کہ اس کا ملک و قوم کو کتنا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

Malik Muneeb (@mmuneebmpti) 's Twitter Profile Photo

ٹیویٹر تیری غلطیوں کے خمیازے ہم معصوم لوگ دیتے ہیں۔ رات کو اکاؤنٹ سسپنڈ کیا۔ صبح اکاؤنٹ تو واپس دیا لیکن بلیو ٹک اور سب فالورز کھا گیا۔ سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے میرے لئے آواز اتھائی۔ سب فالو کر لیں مجھے۔ Malik Muneeb

ٹیویٹر تیری غلطیوں کے خمیازے ہم معصوم لوگ دیتے ہیں۔
رات کو اکاؤنٹ سسپنڈ کیا۔
صبح اکاؤنٹ تو واپس دیا لیکن بلیو ٹک اور سب فالورز کھا گیا۔
سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے میرے لئے آواز اتھائی۔
سب فالو کر لیں مجھے۔
<a href="/MMUNEEBMPTI/">Malik Muneeb</a>
Ch Ghulam Ahmed Zamurrad (@chzamurrad1) 's Twitter Profile Photo

The brazen stubbornness of this PDM will not end because over time they have used people and institutions for their own interests and now they are repeating the same thing again fearing the popularity of Khan Sab. #محسن_نقوی_نامنظور

The brazen stubbornness of this PDM will not end because over time they have used people and institutions for their own interests and now they are repeating the same thing again fearing the popularity of Khan Sab.
#محسن_نقوی_نامنظور
Malik Muneeb (@mmuneebmpti) 's Twitter Profile Photo

کپتان کے ایک اعلان سے 9ماہ سے رکے استعفے منظور ہونے لگ گئے۔ #سیاست_کا_سلطان_عمران_خان

کپتان کے ایک اعلان سے 9ماہ سے رکے استعفے منظور ہونے لگ گئے۔
#سیاست_کا_سلطان_عمران_خان
Malik Muneeb (@mmuneebmpti) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی ویسے ہی بس ہو گئی ہے، ایک دو دھکے اور لگنے ہیں یہ دیوار گرنے والی ہے۔ Ch Fawad Hussain

CH Zahid Akhtar (@ch_zahidakhtar) 's Twitter Profile Photo

کسی نگران عہدے کا مطلب ہی یہ ہوتا ہے کہ اس پر غیر جانبدار بندہ لگایا جائے جو سب کے لئے قابل قبول ہو لیکن PDM کی ڈھٹائی کا لیول دیکھیں کہ نام بھی اس بندے کا دیا جس کا بچے بچے کو پتہ ہے کہ 24 نیوز گروپ کا مالک ہے اور زرداری کا فرنٹ مین ہے #محسن_نقوی_نامنظور

Asfand (@asfandbyar) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی کو پنجاب میں لانے کا جو بھی جینیئس سوچ رہا ہے اس کو نہ تو پاکستان کی فکر ہے اور نہ ہی پاکستای عوام کا درد ہے۔ خدا کے بندو الیکشن میں خدا نہ خواستہ کچھ کڑ بڑ ہوگئی تو ان لوگوں کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔ عمران خان کا راستہ کسی صورت نہیں روک سکتے تم #محسن_نقوی_نامنظور

Muneeb||منیب (@iamisf) 's Twitter Profile Photo

دینہ نادرا آفس انتہائی بد تمیز سٹاف موجود ہے۔ غریب لوگوں کی بات سننا یہ اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ سب لائینیں آپ کے لئے ختم ہیں اگر آپ کے پاس سفارش موجود ہے۔ س اندھیر نگری کا کوئی حساب لے گا؟؟؟؟ NADRA