Nasir Baig  Chughtai (@i_m_nbc) 's Twitter Profile
Nasir Baig Chughtai

@i_m_nbc

a journalist/ broadcaster. wrote Sulgatey chanar
worked as Director geo news /channel head ARY , Director Abb takk,, Deputy Editor Jang.Editor urdu news jeddah

ID: 728228150

calendar_today31-07-2012 11:57:03

35,35K Tweet

14,14K Followers

1,1K Following

Nasir Baig  Chughtai (@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

سوراب میں سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائی شروع۔ دہشت گردوں کے فرار کے راستے بند کرے کئی دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے مارے جانے والوں کی مختلف تعداد مختلف ذرائع سے 8 سے 10 کی ہے کارروائی جاری ہے مزید مارے جائیں گے ۔سیکیورٹی ذرائع

Nasir Baig  Chughtai (@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات پاکستانی وفد آئیندہ ہفتے امریکا آرہا ہے صدر ٹرمپ میں نے تجارت کی بات کرکے دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کرائی صدر ٹرمپ اگر میں جنگ بندی نہ کراتا تو جوہری جنگ چھڑ سکتی تھی۔۔امریکی صدر

Nasir Baig  Chughtai (@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور افغانستان سفارتی تعلقات اپ گریڈ کرنے پر متفق دونوں ممالک اب سفیروں کی تعیناتی کریں گے۔ افغان وزارت خارجہ کی طرف خوشی کا اظہار

Nasir Baig  Chughtai (@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

امریکی ڈاکٹرز اور تاجر عمران خان سے ملاقات میں ناکام وفد کی لاھور روانگی پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کیلئے پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹرز اور تاجروں کا وفد اسلام آباد میں 4 روز گزارنے کے بعد بغیر کسی بریک تھرو کے لاہور پہنچ گیا۔

Nasir Baig  Chughtai (@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

بھارتی خارجہ پالیسی کی ناکامی روس تک تو پاکستان سے تعلقات بڑھا رہا ہے اسٹیل ملز کی تعمیر نو ہوگی خلیجی ممالک ہوں یا وسطی ایشیا پاکستان چھایا ہوا ہے ۔۔انڈین نیشنل کانگریس کے لیڈر کی دو ٹوک باتیں instagram.com/reel/DKRig4_IN…

Nasir Baig  Chughtai (@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

خود سمجھ لیں کیا کہہ رہے ہیں۔ یہ بھارت کے ڈیفنس چیف ہیں۔۔چئیرمین چیف آف اسٹاف کمیٹی کی طرح لیکن منطق انتہائی احمقانہ اور نان پروفشنل ہے۔۔اگر فوجی سربراہ ایسے ہیں تو پھر رافل ٹھیک ہی گرے

Nasir Baig  Chughtai (@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

اب سڑکوں پر مظاہرے ہی واحد راستہ ہیں۔ عمران خان اسلام آباد احتجاج کا مرکز نہیں ہوگا۔ ساری منصوبہ بندی میں خود کروں گا میں جیل سے احتجاج کو لیڈ کروں گا۔ بانی چئیرمین پی ٹی آئی

Nasir Baig  Chughtai (@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

مودی کے سیندوری بھاشن اور آخری کارٹون ششی تھررور سے پوچھتے ہوئے " مہاراج دنیا کو قائل بھی کرسکتے ہو " بھارتی ویب سائٹس نے کھل کر بات شروع کردی

مودی کے  سیندوری  بھاشن  اور آخری کارٹون ششی تھررور سے پوچھتے ہوئے " مہاراج دنیا کو قائل بھی کرسکتے ہو " 
بھارتی ویب سائٹس نے کھل کر بات شروع کردی
Nasir Baig  Chughtai (@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا افغان وزیر خارجہ امیر متقی سے فون پر رابطہ سفیروں کے تقرر پر دونوں کا اظہار مسرت وزیر خارجہ ڈار نے ازبکستان افغانستان پاکستان روڈ کی اہمیت پر روشنی ڈالی دونوں وزرائے خارجہ معاہدہ کا مسودہ جلد مکمل کرنے پر تیار قریبی تعاون برقرار رکھنے پر اتفاق

Nasir Baig  Chughtai (@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کی اچانک لندن روانگی اولڈ ائرپورٹ سے خصوصی طیارے میں روانگی چند روز بعد واپس آجائیں گے۔

Nasir Baig  Chughtai (@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

گورنر ہاؤس پنجاب میں وزیراعظم شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات اپنے غیر ملکی دوروں کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔ سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق آور گورنر پنجاب سلیم حیدر بھی موجود تھے