Hussaini Jawan (@hussainijavan) 's Twitter Profile
Hussaini Jawan

@hussainijavan

labik Ya Hussain.a.s

ID: 1806005358407598080

calendar_today26-06-2024 16:44:02

1,1K Tweet

120 Followers

248 Following

𝕊𝕪𝕖𝕕𝕒 𝔸𝕫𝕣𝕒 ℍ𝕦𝕤𝕤𝕒𝕚𝕟𝕚 (@s_z_h_110) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ  صبـــــــــــــــح بــــــــــــــــــخیر (السلام علیک یا مھدی صاحبِ زمان ادرکنی)

ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 

 صبـــــــــــــــح بــــــــــــــــــخیر

(السلام علیک یا مھدی صاحبِ زمان ادرکنی)
Imam Ali Holy Shrine (@imamaliur) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا خَلِيلَ اللَّهِ مَا دَجَا اللَّيْلُ وَ غَسَقَ وَ اَْضَاءَ النَّهَارُ وَ اَْْشْرَقَ سلام ہو آپ پر، اے اللہ کے خلیل جب رات اندھیری ہو اور دن روشن ہو۔

السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا خَلِيلَ اللَّهِ مَا دَجَا اللَّيْلُ وَ غَسَقَ وَ اَْضَاءَ النَّهَارُ وَ اَْْشْرَقَ

سلام ہو آپ پر، اے اللہ کے خلیل جب رات اندھیری ہو اور دن روشن ہو۔
🌹Tasbeeh Fatima🌹 (@haider_moala110) 's Twitter Profile Photo

امام علی علیہ السلام ؛ "محبت وہ دولت ہے جو خرچ کرنے سے بڑھتی ہے۔" 📖 (بحار الأنوار، ج 71، ص 240)

امام علی علیہ السلام ؛
"محبت وہ دولت ہے جو خرچ کرنے سے بڑھتی ہے۔"
📖 (بحار الأنوار، ج 71، ص 240)
اَنَا مَقْرُوْض اَلْحُسَینْ👑🫀 (@agha_raza512) 's Twitter Profile Photo

اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یَااَبَاالصَالِح القَائِم المُنتظرالمہدی الصَاحِبُ العَصــَــر والزمان عج اَللّٰھُمَّ عَجّلِ لِوَليَّكَ فَرَج💕 #ظهور_امامؑ_قریب_است 'Al Mahdi' 'Al Hujjah

اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یَااَبَاالصَالِح القَائِم المُنتظرالمہدی الصَاحِبُ العَصــَــر والزمان عج
اَللّٰھُمَّ عَجّلِ لِوَليَّكَ فَرَج💕

#ظهور_امامؑ_قریب_است

'Al Mahdi'
'Al Hujjah
Hussaini Jawan (@hussainijavan) 's Twitter Profile Photo

اصل کامیابی وہ نہیں جو صرف دنیا دیکھے، بلکہ وہ ہے جو ہمارے کردار میں ہو، کیونکہ دنیا صرف عارضی کامیابی کو یاد رکھتی ہے، مگر سچائی اور اعتبار نسلوں تک زندہ رہتے ہیں!!

اصل کامیابی وہ نہیں جو صرف دنیا دیکھے، بلکہ وہ ہے جو ہمارے کردار میں ہو، کیونکہ دنیا صرف عارضی کامیابی کو یاد رکھتی ہے، مگر سچائی اور اعتبار نسلوں تک زندہ رہتے ہیں!!
Sara Batool | سارہ بتول (@sarabatool72) 's Twitter Profile Photo

صلوات بر محمد و آلِ محمد مصطفیٰ (ص) *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآل مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ*

صلوات بر محمد و آلِ محمد مصطفیٰ (ص)

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآل مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ*
Imam Ali Holy Shrine (@imamaliur) 's Twitter Profile Photo

کوفہ کے اشراف و ثروتمند لوگ امیرالمؤمنین علیہ‌السلام سے ناراض تھے اور معاویہ کی طرف مائل تھے کیونکہ امام ہر شخص کو اس کے حق سے زیادہ نہیں دیتے تھے جبکہ معاویہ اشراف و بزرگوں کو دوہزار درہم زیادہ دیا کرتا تھا۔ الغارات، ج 2، ص 45

کوفہ کے اشراف و ثروتمند لوگ امیرالمؤمنین علیہ‌السلام سے ناراض تھے اور معاویہ کی طرف مائل تھے کیونکہ امام ہر شخص کو اس کے حق سے زیادہ نہیں دیتے تھے جبکہ معاویہ اشراف و بزرگوں کو دوہزار درہم زیادہ دیا کرتا تھا۔ 
 
الغارات، ج 2، ص 45
Dimah Zehra (@dimahzehra) 's Twitter Profile Photo

""درِ حیدر سے نسبت ہے نہیں پرواہ دنیا کی"" ""میرے سارے گرانے کو علی کا نام کافی ہے ""

""درِ حیدر سے نسبت ہے نہیں پرواہ دنیا کی"" 

""میرے سارے گرانے کو علی کا نام کافی ہے ""
𝕊𝕪𝕖𝕕𝕒 𝔸𝕫𝕣𝕒 ℍ𝕦𝕤𝕤𝕒𝕚𝕟𝕚 (@s_z_h_110) 's Twitter Profile Photo

جو ہے یہ زندگی آسان یا امام رضا یہ سب آپ کا احسان ہے یا امام رضا (السّلام علیک یا علی ابنِ موسیٰ رضا)

جو ہے یہ زندگی آسان یا امام رضا
یہ سب آپ کا احسان ہے یا امام رضا

(السّلام علیک یا علی ابنِ موسیٰ رضا)
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

فرمان مولا علی علیہ السلام۔♥♥️ "جو کچھ تمہارے لئے مقدر ہو چکا ہے اس کے ملنے میں کبھی تاخیر نہیں ہوگی." (نہج البلاغ, حکمت ٣۷۹)

فرمان مولا علی علیہ السلام۔♥♥️

"جو کچھ تمہارے لئے مقدر ہو چکا ہے اس کے ملنے میں کبھی تاخیر نہیں ہوگی."

(نہج البلاغ, حکمت ٣۷۹)
Hussaini Jawan (@hussainijavan) 's Twitter Profile Photo

نہ دنیا، نہ مال و زر ،نہ وزارت کے واسطے ھم جی رہے ہیں تیری زیارت کے واسطے 🥹🙏🏻

نہ دنیا، نہ مال و زر ،نہ وزارت کے واسطے 

ھم جی رہے ہیں تیری زیارت کے واسطے 

🥹🙏🏻
Hussaini Jawan (@hussainijavan) 's Twitter Profile Photo

حضرت امام علی رضا علیہ السّلام اگر کوئی خود کو ہم میں سے سمجھتا ہے اور اللہ کی اطاعت نہیں کرتا تو ہرگز وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔ سفینة البحار ج ٢

حضرت امام علی رضا علیہ السّلام

اگر کوئی خود کو ہم میں سے سمجھتا ہے اور اللہ کی اطاعت نہیں کرتا تو ہرگز وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔

 سفینة البحار ج ٢