❤️Hussain❤️ (@hussain41387) 's Twitter Profile
❤️Hussain❤️

@hussain41387

پی ٹی آئی سپورٹر❤️ ایکس کا استعمال صرف خان کی سپورٹ اور محبت کیلئے پلیز فالو کرو تا کے ہماری بات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے
❤️شکریہ سب کی سپورٹ کا دل سے❤

ID: 1772059082360229889

calendar_today25-03-2024 00:33:15

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

❤️Hussain❤️ (@hussain41387) 's Twitter Profile Photo

مجھے جیل میں مرد اہلکار نے دھکے دیے اور عمران خان پر میرے سامنے تشدد ہوا۔

❤️Hussain❤️ (@hussain41387) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل این اے 127 سے عطا تارڑ کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر ٹربیونل کے جج جسٹس انوار حسین 22 جولائی کو درخواست پر سماعت کرینگے ملک ظہیر عباس نے عطا تارڑ کی کامیابی کو چیلنج کر رکھا ہے

❤️Hussain❤️ (@hussain41387) 's Twitter Profile Photo

"بنوں واقعہ کی شدید مزمت کرتا ہوں، نہتی عوام پر گولی چلانا ظلم ہے، حکومت جوڈیشل کمیشن سے انکوائری کرواۓ، ہم بنوں کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ایسا لگتا ہے حکومت گرانے یا ایمرجنسی لگانے کی کوی سازش ہو رہی ہے". بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

❤️Hussain❤️ (@hussain41387) 's Twitter Profile Photo

اگر میری بیوی کو کچھ ہوا تو جن لوگوں کے میں نے نام لئے تھے انکو زندہ نہیں چھوڑوں گا، عمران خان۔۔۔!!!

❤️Hussain❤️ (@hussain41387) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ایک بار پھر کسی حکومتی جماعت خاص کر پیپلز پارٹی کیساتھ اتحاد نہ کرنے کا دو ٹوک پیغام، عمران خان نے کہا اب معاملات بہت آگے نکل چکے ہیں۔۔۔!!!

❤️Hussain❤️ (@hussain41387) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی پارٹی کو پنجاب یا قومی اسمبلی کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کی ہدایت، عملدرآمد کہ فورآ رپورٹ طلب کرلی۔۔۔!!!

❤️Hussain❤️ (@hussain41387) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی اہم ہدایات 1۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس دائر کیا جائے 2۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کیخلاف ریفرنس دائر کیا جائے 3۔ چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کیخلاف ریفرنس دائر کیا جائے

❤️Hussain❤️ (@hussain41387) 's Twitter Profile Photo

مارشل لاء کے ماحول میں انتخابی نتائج اور ووٹر ٹرن آؤٹ کسی خاموش انقلاب سے کم نہیں تھا، عوام نے مجھے اس لیے ووٹ دیا کیونکہ وہ موجودہ نظام اور جس طرح اس ملک کو چلایا جارہا ہے اس سے تنگ آچکے ہیں عمران خان کا سنڈے ٹائمز کو انٹرویو

❤️Hussain❤️ (@hussain41387) 's Twitter Profile Photo

میں 7 بائی 8 فٹ کے ڈیتھ سیل میں قید ہوں، جو عام طور پر دہشت گردوں کے لیے مخصوص ہوتا ہے ۔ مجھے ایجنسیوں کی مسلسل نگرانی میں رکھا گیا ہے، ایجسنیاں 24 گھنٹے جیل میں میری نقل و حرکت کو ریکارڈ کر رہی ہیں اور قیدی بنیادی حقوق سے بھی محروم رکھا گیا ہے، عمران خان

❤️Hussain❤️ (@hussain41387) 's Twitter Profile Photo

مجھے اور میری پارٹی کو توڑنے کے لیے ہر حربے استعمال کیے جارہے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نہ پہلے کچھ ہوا ہے اور نہ اب ہو گا۔ عمران خان

❤️Hussain❤️ (@hussain41387) 's Twitter Profile Photo

اس کو کہتے ہیں اندھیر نگری، پیارے پاکستان میں ایک پاور پلانٹ سے 750 روپے فی یونٹ بجلی خریدی جارہی ایسے ہی تو بیرون ملک جائیدادیں نہیں بنتی پلیز ری پوسٹ کرو

اس کو کہتے ہیں اندھیر نگری، پیارے پاکستان میں ایک پاور پلانٹ سے 750 روپے فی یونٹ بجلی خریدی جارہی ایسے ہی تو بیرون ملک جائیدادیں نہیں بنتی
پلیز ری پوسٹ کرو
Crypto Oracle (@sana_shahuk) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔🚨🚨🚨🚨 اسلام اباد سیکٹیریٹ میں روف حسن اور برسٹر گوہر کو پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کرنے کی کوشش۔۔۔🚨

❤️Hussain❤️ (@hussain41387) 's Twitter Profile Photo

اگر من مانی سے دل بھر گیا ہو تو ایک آپریشن ادھر بھی کر دو ہو سکتا ہے عوام کو آپ سے پھر سے محبت ہو جائے روز اپنے مزے کےلیے اپنی مرضی کا آئین بدلتے ہو آپ

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“ہم نا کوئی مفاہمت چاہتے ہیں نا ہی کسی کی خوشنودی، بس یہ چاہتے ہیں کہ عوام کو اس کا حق ملے۔ احمد نورانی کی ماں عدالتوں میں روتی پھرتی ہے، لوگوں کو اغوا کر کے ملک نہیں چلتے”۔ سلمان اکرم راجہ کی دبنگ پریس کانفرنس