Health & Population Department, Punjab (@hp_gop) 's Twitter Profile
Health & Population Department, Punjab

@hp_gop

Official account of Health & Population Department, Government of the Punjab

ID: 846304426218393600

linkhttps://pshealthpunjab.gov.pk/ calendar_today27-03-2017 10:14:33

6,6K Tweet

108,108K Followers

72 Following

Health & Population Department, Punjab (@hp_gop) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ویجیلنس ٹیم نے ڈی ایچ کیو اسپتال شیخوپورہ کا دورہ کیا۔ مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، صفائی، ادویات اور اسٹاف کی حاضری کا جائزہ لیا گیا۔ مشاہدات پر مبنی رپورٹ محکمہ صحت کو ارسال کر دی گئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ویجیلنس ٹیم کا ڈی ایچ کیو اسپتال خوشاب کا دورہ دورے کے دوران مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، صفائی کی صورتحال اور عملے کی حاضری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ویجیلنس ٹیم کا ڈی ایچ کیو اسپتال خوشاب کا دورہ

دورے کے دوران مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، صفائی کی صورتحال اور عملے کی حاضری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
Health & Population Department, Punjab (@hp_gop) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم ویجیلنس ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال بھکر کا دورہ۔ ٹیم نے اسپتال کے مختلف شعبہ جات، صفائی، طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم ویجیلنس ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال بھکر کا دورہ۔

ٹیم نے اسپتال کے مختلف شعبہ جات، صفائی، طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔
Health & Population Department, Punjab (@hp_gop) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس چیف سیکرٹری پنجاب زاہد احتر زمان، چئیر مین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈاکٹر نعیم روف، سیکرٹری صحت و آبادی نادیہ ثاقب کی شرکت اجلاس میں محکمہ صحت و آبادی کے سالانہ ترقیاتی پروگرام 26۔2025 کا جائزہ لیا گیا

Health & Population Department, Punjab (@hp_gop) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق و خواجہ عمران نذیر کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی اجلاس میں ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ہائی رسک اضلاع میں انسدادِ ڈینگی سرگرمیوں کی ہدایت، کباڑ خانوں و قبرستانوں کی خصوصی سرویلنس اور کنسٹرکشن سائٹس کی کڑی مانیٹرنگ پر زور۔

سیکرٹری محکمہ صحت و آبادی نادیہ ثاقب کی زیرصدارت اہم اجلاس میں صوبہ بھر کے سی ای اوز اور ایم ایسز کی شرکت، اسپتالوں کی کارکردگی، طبی سہولیات اور عوامی مسائل کے حل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ نادیہ ثاقب نے واضح کیا کہ مریضوں کو معیاری علاج کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

Khawaja Imran Nazir (@kh_imrannazir_) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز میری سہیلی ہے، میں اس کے لیے بہت دعائیں کرتی ہوں آج تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سبزہ زار میں ایک مریضہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے والہانہ محبت کا اظہار کیا یہ جذبات دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ عوام کا اپنی لیڈر سے یہ رشتہ ہی ہماری اصل طاقت ہے۔

Health & Population Department, Punjab (@hp_gop) 's Twitter Profile Photo

صوبے بھر میں صحت کی سہولیات آپ کے دروازے پر — کلینک آن وہیلز کے ساتھ بہتر کل کی جانب!

Health & Population Department, Punjab (@hp_gop) 's Twitter Profile Photo

خواجہ عمران نذیر، وزیر صحت و آبادی پنجاب نے گورنمنٹ شہباز شریف تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال، بیدیاں روڈ لاہور کا دورہ کیا۔ وزیر صحت نے ہسپتال کے مختلف ڈیپارٹمنٹس، وارڈز اور ایمرجنسی یونٹ کا معائنہ کیا، صفائی ستھرائی، ادویات کی فراہمی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔

Health & Population Department, Punjab (@hp_gop) 's Twitter Profile Photo

وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نزیر کی گورنمنٹ شہباز شریف ہسپتال میں فوری طور پر مریضوں کی آسانی کے لیے کاؤنٹرز بڑھانے کی ہدایات

Health & Population Department, Punjab (@hp_gop) 's Twitter Profile Photo

Health & Population Department is pleased to announce the List of 𝗔𝗹𝗹𝗼𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗳𝗼𝗿 𝗠𝗮𝗿𝘆𝗮𝗺 𝗡𝗮𝘄𝗮𝘇 𝗛𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵 𝗖𝗹𝗶𝗻𝗶𝗰𝘀 𝗣𝗵𝗮𝘀𝗲 𝟯 Candidates can check their results by visiting the following link: mnhc.pshealthpunjab.gov.pk

Health & Population Department is pleased to announce the List of 𝗔𝗹𝗹𝗼𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗳𝗼𝗿 𝗠𝗮𝗿𝘆𝗮𝗺 𝗡𝗮𝘄𝗮𝘇 𝗛𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵 𝗖𝗹𝗶𝗻𝗶𝗰𝘀 𝗣𝗵𝗮𝘀𝗲 𝟯

Candidates can check their results by visiting the following link: mnhc.pshealthpunjab.gov.pk
Health & Population Department, Punjab (@hp_gop) 's Twitter Profile Photo

وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو دل سے جشنِ آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ قیامِ پاکستان سے تحفظِ پاکستان کا سفر۔ آئیے! عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی اور سلامتی کے لیے متحد رہیں۔

وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو دل سے جشنِ آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔

قیامِ پاکستان سے تحفظِ پاکستان کا سفر۔

آئیے! عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی اور سلامتی کے لیے متحد رہیں۔
Health & Population Department, Punjab (@hp_gop) 's Twitter Profile Photo

محکمہ صحت و آبادی پنجاب نے فیملی پلاننگ پارٹنرز کوآرڈینیشن فورم قائم کر دیا، خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ یہ فورم پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے خدمات کو مزید مؤثر بنائے گا۔ آبادی اور وسائل میں توازن کے بغیر ترقی ممکن نہیں، یہ فورم مشترکہ حکمتِ عملی کے فروغ میں سنگِ میل ثابت ہوگا

Health & Population Department, Punjab (@hp_gop) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے مریم نواز ہیلتھ کلینک کے ہیلتھ مینیجرز کی دو روزہ تربیتی نشست میں شرکت کی اور کہا کہ ہیلتھ پروفیشنلز کی استعداد کار بڑھانا اور تمام بھرتیاں میرٹ پر کی گئی ہیں تاکہ عوام کو بہترین صحت سہولیات فراہم کی جا سکیں۔