Hamza Khan
@hk_ji96
join.jamaat.org
ID: 1037775324669456385
06-09-2018 18:51:33
20,20K Tweet
371 Followers
624 Following
پہلے مجھے لگا یہ یونیورسٹی روڈ کے مناظر ہیں اور خدانخواستہ وہاں کام شروع ہو گیا ہے۔ لعنت ہوگئ ویسے، تباہ و برباد غزہ میں بھی کام شروع ہو گیا۔۔۔ نا شرم آئی تو بس Murtaza Wahab Siddiqui کو نا آئی اور نا ہی Karachi Metropolitan Corporation کو آئی اور نا ہی Bilawal Bhutto Zardari کو آئی اور نا ہی Bakhtawar B-Zardari کو آئی۔