تحریک انصاف کی حکومت میں معیشت مضبوط ہورہی تھی پھر تجربہ کیاگیا پی ڈی ایم کو مسلط کیا گیا اور اب نتائج آپ کے سامنے ہیں مہنگائی اور ٹیکسز کا طوفان ہے عوام پریشان ہے۔
#Budget2024
یہ بات کس قدر حسیں جو کہہ گئے معین الدین
کہ دین کی پناہ حسین ہے میرا حسین ہے
میرا بادشاہ حسین ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کرے کوئی جو ہمسری کسی کی کیا مجال ہے
حسین ہر لحاظ سے جہاں میں بے مثال ہے
یہ ہوچکا ہے فیصلہ یہ ہوچکا ہے فیصلہ
نا کوئی دوسرا حسن نا کوئی دوسرا حسین ہے
عمران خان کے سپاہی میاں محد شفیق' میر عتیق الرحمان اور عامر نذیر چوہدری جلسہ میں موجود۔
جلسہ نہیں ریفرنڈم!
گننا چاہو گن لو، جذبہ تولنا چاہو تول لو
قابض حکمرانوں کو عوام کا دو ٹوک ہیغام، اس ملک کے وارث ہم ہیں، ہم ہی فیصلہ کریں گے کہ کون اس ملک پر حکمرانی کرے گا۔۔
چار اکتوبر کو پورے پاکستان سے قافلے ڈی چوک اسلام اباد کی طرف روانہ ہوں گے اور انشاءاللّٰه تعالی یہ ہے فائنل کال اور انشاءاللّٰه ہم یہ جدوجہد میں ضرور کامیاب ہوں گے۔۔۔
تمام لوگ سب انتظام کرکے آئیں۔۔۔
پاؤں میں جوگر شوز,ایک رومال,ماسک,عینک اور یہ چیزیں ضرور پاس رکھیں۔۔۔
اس وقت ناصرف پاکستانی اسٹیبلشمنٹ، بلکہ پوری انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ بھی عمران خان کو مکمل طور پر کرش کرنا چاہتی ہے، یہی وجہ ہے کہ سارے چیف صاحبان ہر حد تک جانے کے لئے تیار ہیں. ابّ آخری امید صرف پاکستانی قوم ہی بچی ہے، کیا وہ خاموشی سے تماشہ دیکھیں گے یا پھر اپنے حق کے لئے لڑنے کے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کا خوف ایک ایسا چراغ ہے جسکی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے اللہ کو ماننا اصل بات نہیں کیونکہ اللہ اپنی قدرت اور شان سے خود کو منوالیتا ہے اصل بات تو اللہ کو منا لینے میں ہے اللہ پاک ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما،ہمارے دلوں میں ہدایت
مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے سوشل میڈیا کے اکثر مبلغین کو اسلام کا ہر حکم انتہائی نرم پیکنگ میں پیش کرنے کی عادت ہوچکی ہے جس کی وجہ سے اب ان کو کوئی بھی اسلامی حکم دو ٹوک انداذ میں نہ خود بیان کرنا آتا ہے بلکہ کسی دوسرے داعی سے بھی سننے پر ان کا ہاضمہ خراب ہوجاتا ہے،
سوچتی ہوں یہ لوگ
پنجاب کالج کیمپس 10 میں جو ہوا اس پر پردہ ڈالا جا رہا احتجاج کرنے والے طلبہ کو بھی مارا جا رہا ہے ۔۔۔۔
*_خاتون وزیر اعلی_*
کابینہ میں بھی خواتین کی اچھی خاصی تعداد_*
*_پھر بھی بچی سے زیادتی پر کوئی بیان نہیں آیا کسی کا۔
شِکاری *کُتَّا خَرگوش* کا پِیچھا کرتے ہُوۓ،
جب اُسے نہیں پکڑ پایا،
تُو اُس سے پُوچھتا ہے،
تُمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں،
اور میری لمبی،
پھر بھی مَیں تُمہیں کیوں نہیں پکڑ سکتا؟
*خَرگوش* نے *شِکاری کُتَّے* کو جواب دِیا،
کیونکہ!
مَیں اپنے لئے بھاگ رہا ہُوں،
اور تُم کِسی اور کے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الله سے ہمیشہ خوش گمان رہیں کیونکہ ایک وہی ذات ہے جو اندھیروں میں دیا جلاۓ رکھنے پر قادر ہے، وہی ہے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے
یاالله پاک ہم سب سے راضى ہوجا ہمیں دنیا میں خیر،صحت، برکت، عافیت اور آخرت میں مغفرت عطا فرما
آمیـــین یا رب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے الله ! ہر طرح کی تعریف تیرے ہی لیے ہے، تو آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے، ان کاسنبھالنے والا ہے اور تیر ی ہی تعریف ہے، آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں پر حکومت تیرے ہی لیے ہے اور تیری ہی تعریف ہے، تو نور ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے رب کریم تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھرپور ھیں، تو مالک کائنات ھے، تو ھر چیز پر قدرت رکھتا ھے, ھم سب کو حلال رزق عطاء فرما، صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و بھلائیاں اور عافیت نصیب فرما. ہم تجھ سے راضی ہیں تو ہم سے راضی ھو جا۔ ہمارے گناہ معاف