مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile
مسلمہ

@hijab_fatimaa

Here to earn jannah

ID: 1838902948178305024

calendar_today25-09-2024 11:27:32

3,3K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌹🌹🌹 اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿

🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩   
⁧#درود_وسلام⁩ 🌹🌹🌹

اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔
آمین

🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

❣️🌹 اسلام علیکم صبح بخیر 🌹 سورۃ التوبہ آیت 17 بےشک اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں نہ اللہ کے سوا کوئی پروردگار ہے نہ اللہ کی قضا و قدر اور ارادے کو کوئی بدل سکتا ہے ۔

❣️🌹 اسلام علیکم صبح بخیر 🌹
سورۃ التوبہ
آیت 17
بےشک اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں نہ اللہ کے سوا کوئی پروردگار ہے نہ اللہ کی قضا و قدر اور ارادے کو کوئی بدل سکتا ہے ۔
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

❤️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❣️ صبح بخیر پیارے دوستو جمعہ مبارک سبحان اللہ وبحمدہ سبحا اللہ العظیم اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحمد

❤️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❣️
صبح بخیر پیارے دوستو
جمعہ مبارک
سبحان اللہ وبحمدہ سبحا اللہ العظیم
اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحمد
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹🌹 خوش رہیں آباد رہیں سلامت رہے میری پیاری X فیملی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم

🌹🌹اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹🌹 
خوش رہیں آباد رہیں سلامت رہے 
میری پیاری X فیملی 
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

میرے سرکار ﷺّ میری بات بنائے رکھنا کالی۔کملی کی پناہوں میں چھپائے رکھنا ❤️یا رسول اللّٰہ ﷺّ❤️ ❣️یا حبیب اللّٰہ ﷺّ🌹

میرے سرکار ﷺّ میری بات بنائے رکھنا 
کالی۔کملی کی پناہوں میں چھپائے رکھنا 
❤️یا رسول اللّٰہ ﷺّ❤️ 
❣️یا حبیب اللّٰہ ﷺّ🌹
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب🕋🕋🕋 🤲🏻

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا
آمین یا رب🕋🕋🕋 🤲🏻
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

🌹لاکھوں کروڑوں درود و سلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر اللھم صلی علی سیدنا و نبینا محمد 🌹اسلام علیکم🌹 صبح بخیر اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین🤲

🌹لاکھوں کروڑوں درود و سلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر 
اللھم صلی علی سیدنا و نبینا محمد 
🌹اسلام علیکم🌹 
صبح بخیر 
اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین🤲
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

❤️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ یا اللہ سب کی مشکلات کو آسانی میں بدل دے 🙏🏻 🌹﷽❣️ 💞 ۔رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ 💞 آمین ثم آمین 🤲🏻

❤️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

یا اللہ سب کی مشکلات کو آسانی میں بدل دے 🙏🏻
🌹﷽❣️
💞 ۔رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ 💞
آمین ثم آمین 🤲🏻
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! صبح بخیر زندگی! جمعہ مبارک ❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

السلام علیکم!

صبح بخیر زندگی!

جمعہ مبارک ❤️ 

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖 💖🌸صباح_الخیر🦋 زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک🌹 زندگی بہت مختصرہے💖 ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں بانٹتے گزاریں.؟ ❣️

💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖🌸صباح_الخیر🦋

زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک🌹
زندگی بہت مختصرہے💖
ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے
 مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی
 اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں بانٹتے گزاریں.؟ ❣️
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

وقتِ نمازِ ظہر ۔ تمام لوگ اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کریں۔ نماز دل کا سکون چہرے کا نور ہے

وقتِ نمازِ ظہر  ۔ تمام  لوگ اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کریں۔ 
نماز دل کا سکون چہرے کا نور ہے
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

❤️السّلام وعلیکم❤️ ❣️صبح بخیر زندگی ❤ 💖*وہ غلافِ کعبہ کا حُسن ، وہ زم زم کا پانی ، وہ مدینہ کی گلیاں ، وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں ۔ اللّٰہ ہم سب کو نصیب کرے آمین*💖

❤️السّلام وعلیکم❤️

❣️صبح بخیر زندگی ❤

💖*وہ غلافِ کعبہ کا حُسن ، وہ زم زم کا پانی ، وہ مدینہ کی گلیاں ، وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں ۔ اللّٰہ ہم سب کو نصیب کرے آمین*💖
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم❣️ پہنچے معراج میں عرش تک مصطفیٰﷺ جب نہ معبود و بندےﷺ میں پردہ رہا تب ملائک نے حضرتﷺ سے جھک کر کہا ساری مخلوق میں حق نما تُو ہی تُوﷺ !! ✨❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️✨ معراج ہے میرے آقاﷺ کی✨❤️

🌹السلام علیکم❣️ 

پہنچے معراج میں عرش تک مصطفیٰﷺ
جب نہ معبود و بندےﷺ میں پردہ رہا
تب ملائک نے حضرتﷺ سے جھک کر کہا 
ساری مخلوق میں حق نما تُو ہی تُوﷺ !!
✨❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️✨
معراج ہے میرے آقاﷺ کی✨❤️
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

درود پاک کی کثرت کرنے والوں کو شفاعت نبی 🕋ﷺ🕋 حاصل ہوگی۔۔۔۔ ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ 🕋ﷺ🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌅

درود پاک کی کثرت کرنے والوں کو شفاعت نبی 🕋ﷺ🕋 حاصل ہوگی۔۔۔۔

ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ 🕋ﷺ🕋

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌅
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه🌺 🥀صبح بخیر 🥀 إِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ (سورۃ التوبہ: 120) "بے شک اللہ احسان کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔" یا اللہ! ہمیں نیک اعمال کی توفیق دے اور ہمیں اجر عظیم سے نواز۔ آمین۔ ❤️❤️♥

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه🌺

🥀صبح بخیر 🥀

إِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ
(سورۃ التوبہ: 120)
"بے شک اللہ احسان کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔"

یا اللہ! ہمیں نیک اعمال کی توفیق دے اور ہمیں اجر عظیم سے نواز۔ آمین۔ ❤️❤️♥
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

❣️السلام و علیکم❣️ یااللہ تو واحد بادشاہ ہے جو مانگنے پر خوش ہوتا ہے اے شہ رگ سے قریب اللہ یا الرحمن یا الرحیم آج ہم سے راضی ہو جا آمین ثم آمین بہت ساری دعاوں کے ساتھ صبح بخیر❣️❤️

❣️السلام و علیکم❣️ 
 یااللہ تو واحد بادشاہ ہے جو مانگنے پر خوش
ہوتا ہے اے شہ رگ سے قریب   اللہ 
یا الرحمن یا الرحیم  آج ہم سے راضی ہو
جا     آمین ثم آمین     بہت ساری دعاوں 
 کے ساتھ       صبح بخیر❣️❤️
مسلمہ (@hijab_fatimaa) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تہجد کے وقت جب روتی ہوئی آنکھیں اللہ کو مناتی ہیں تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں اور تعبیریں کُن میں بدل دی جاتی ہیں۔ `نمازِ تہجد ادا کر نا نہ بھولیں`💐❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

تہجد کے وقت جب روتی ہوئی آنکھیں اللہ کو مناتی ہیں تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں اور تعبیریں کُن میں بدل دی جاتی ہیں۔ 

`نمازِ تہجد ادا کر نا نہ بھولیں`💐❤️