
حفصہ🥀
@hf_sa2
ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا سا🫠
کوئ کم ظرف میرے شہر کا سلطان نہ ہو🇵🇰
ID: 1351493995487252487
19-01-2021 11:37:43
3,3K Tweet
1,1K Followers
252 Following

زندگی میں جدوجہد کرتے رہنا ضروری امر ہے، کیونکہ آپ دوبارہ تب ہی کھڑے ہو پاتے ہو، اگر آپ کو پتہ ہو کہ گرنا کیسا ہوتا ہے؟ Imran Khan مرشد عمران خان صاحب 19 اگست 2016 #VictoryForImranKhan Team Pakistan Power




پاکستان کی تاریخ بہادر خواتین سے بھری پڑی ہے علیمہ خان ان میں سے ایک ہے ، کل بھائی کے مقدمات میں اسلام آباد میں تھیں آج اپنا بیٹا گرفتار ہوا تو مسکراہٹ کے ساتھ عدالت آرہی ہیں۔۔! سلام ماں جی شوکت خانم کی بہادر بیٹی علیمہ خانم Aleema Khanum کو #VictoryForImranKhan Team Pakistan Power

اہم گفتگو یہ بہت ڈرے ہوئے ہیں اور یہ انشاءاللہ مزید ڈریں گے، یہ ججز ، پولیس، حکومت یہ نظام ہم سے ضرور معافی مانگیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔!!! ڈاکٹر عظمی خان #May9th_FalseFlag #ReleaseShahrezKhan Team Pakistan Power






Kasim Khan وقت صدا ایک جیسا نہیں رہتا ہمارا خان آئیگا انشاءاللہ اور اس مملکتِ خداداد پاکستان کو ترقی کی بلندیوں پر پہنچائیگا انشاءاللہ



پاک سر زمین پر ایک سے بڑھ کے ایک فرعون اپکو ملے گا مصطفیٰ کمال بد نسل بد اخلاق کس انداز میں ایک عورت کے ساتھ بات کررہا ہے کس طرح فارم 47 کی بدماشی ہم سب کو دیکھا رہا ہے عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں یہ سارے فارم 47 کے حکمران لعنت بہیج کر شئیر کریں Team Pakistan Power

