اسلام علیکم
یہ دن یہ رات یہ لمحے اچھے لگتے ہیں
تمہیں سوچوں تو سارے سلسلے اچھے لگتے ہیں
بہت دور تک چلنا مگر پھر بھی وہیں رہنا
مجھے تم سے تم ہی تک دائرے اچھے لگتے ہیں
اے الله
جس طرح بارش برسا کر تو سوکهی زمین کی پیاس بجهاتا ہےاسی طرح اپنی رحمت سے ہمارے دلوں کو
بھی سیراب کردے بیشک تو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے