19 گریڈ کا پروفیسر 70cc موٹر سائیکل پر سوار ڈمپر کے نیچے آ کر شہید ہو گیا۔ افسوس ہے ایسے نظام پر جہاں 19 گریڈ کا پروفیسر جس کی جوانی علم کی روشنی پھیلاتے ہوئے گزری اور اسکی موت بھی علم کی روشنی پھیلاتے ہوئے ہوئی وہ کباڑ سے خریدی 70 موٹر سائیکل پر ڈمپر کے نیچے آجاتا ہے جبکہ 17
اجمل ممتاز عبداللہ ممتاز یہ دونوں مہر ممتاز دولتانہ کے بیٹے ہیں
دونوں بیٹے اور مہر ممتاز دولتانہ کو تینوں کو رات اٹھا لیا گیا ہے
پیر محل سے یہ عمران خان کے جانثار ہیں اس لیے انکو اٹھایا گیا ہے
عوامی سروے !!
خان کے ان وفادار نوجوانوں کو آج دل کھول کر سپورٹ کریں، ریکارڈ بننا چاہیے۔
کیونکہ ان کے بیانیے کی لوگوں کو بہت تکلیف ہے ؛
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
عوامی سروے !!
ان دو شخصیات میں سے نوجوانوں کو ان میں سے اپنا رہنما چننا پڑے تو کسے منتخب کریں گے ؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں ؛
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
عمران خان کے ان دلیر اتحادیوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں !!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے حق کا ساتھ دینے کے لیے اپنا سب داؤ پر لگایا ؛
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
عمران خان کے ان دلیر اتحادیوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں !!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے حق کا ساتھ دینے کے لیے اپنا سب داؤ پر لگایا ``
#آئین_کی_جنگ_خان_کے_سنگ
انہیں شکوہ ہے کہ خیبرپختونخوا میں ڈرون حملے ہوں، تو ہم کیوں بولتے ہیں۔ انہیں شکوہ ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ بھی ہو تو ہم بولتے ہیں، انہیں مسئلہ ہے کہ ہم نے کسی کا ایجنڈا نہیں اپنایا، ہم کسی پیرول پر نہیں بیٹھے لیکن میں یہ سب کیوں کرتا؟
میں نے قلم اٹھایا ہے، تلوار نہیں۔ میں نے