Hassan Bilal Hashmi (@hassanbilal95) 's Twitter Profile
Hassan Bilal Hashmi

@hassanbilal95

Islamist | Agrarian | Plant Pathologist | MPhil Agriculture sciences |

ID: 981697992444010496

calendar_today05-04-2018 01:00:15

405 Tweet

1,1K Followers

746 Following

Hassan Bilal Hashmi (@hassanbilal95) 's Twitter Profile Photo

بولنے پہ پابندی سوچنے پہ تعزیریں پاؤں میں غلامی کی آج بھی ہیں زنجیریں آج حرف آخر ہے بات چند لوگوں کی دن ہے چند لوگوں کا رات چند لوگوں کی اٹھ کے درد مندوں کے صبح و شام بدلو بھی جس میں تم نہیں شامل وہ نظام بدلو بھی اسلامی جمعیت طلبہ کا حقوق طلبہ کنونشن #StudentsRightsConv

بولنے پہ پابندی
سوچنے پہ تعزیریں
پاؤں میں غلامی کی
آج بھی ہیں زنجیریں
آج حرف آخر ہے
بات چند لوگوں کی
دن ہے چند لوگوں کا
رات چند لوگوں کی
اٹھ کے درد مندوں کے
صبح و شام بدلو بھی
جس میں تم نہیں شامل
وہ نظام بدلو بھی

اسلامی جمعیت طلبہ کا حقوق طلبہ کنونشن
#StudentsRightsConv
Hassan Bilal Hashmi (@hassanbilal95) 's Twitter Profile Photo

نارسائی اگر اپنی تقدیر تھی تیری الفت تو اپنی ہی تدبیر تھی کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلے ہجر کی قتل گاہوں سے سب جا ملے قتل گاہوں سے چن کر ہمارے علم اور نکلیں گے عشاق کے قافلے #جمعیت #ہمہ_یاران_جمعیت

نارسائی اگر اپنی تقدیر تھی 
تیری الفت تو اپنی ہی تدبیر تھی 
کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلے 
ہجر کی قتل گاہوں سے سب جا ملے 
قتل گاہوں سے چن کر ہمارے علم 
اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
#جمعیت 
#ہمہ_یاران_جمعیت
Hassan Bilal Hashmi (@hassanbilal95) 's Twitter Profile Photo

نامور ادیب ، محقق اور میڈیا کے میدان میں سند کی حیثیت رکھنے والے ارشاد کلیمی صاحب۔ آج کے پروگرام "ہمہ یارانِ جمعیت" میں ان کی جمعیت سے محبت اور وارفتگی کی کیفیت دیکھیے۔ جمعیت تونے اندھیروں میں اجالا کردیا نام ابوالاعلیٰ کا تونے اور بالا کردیا

Hassan Bilal Hashmi (@hassanbilal95) 's Twitter Profile Photo

فکری تحریکیں انتشار سے مرتی ہیں نہ قلتِ وسائل سے بلکہ فکری و نظریاتی تحریکوں کی موت فکری پسپائی سے ہوتی ہے یا فکری جمود سے۔ سید سعادت اللہ حسینی

فکری تحریکیں انتشار سے مرتی ہیں نہ قلتِ وسائل سے بلکہ فکری و نظریاتی تحریکوں کی موت فکری پسپائی سے ہوتی ہے یا فکری جمود سے۔
سید سعادت اللہ حسینی
Hassan Bilal Hashmi (@hassanbilal95) 's Twitter Profile Photo

فداک ابی و امی، روحی و قلبی، نفسی و دمی یارسول اللہ 💕 #إلا_رسول_الله_يا_مودي

فداک ابی و امی، روحی و قلبی، نفسی و دمی یارسول اللہ 💕
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
Hassan Bilal Hashmi (@hassanbilal95) 's Twitter Profile Photo

عرب کے سوز میں سازِ عجم ہے حرم کا راز توحیدِ امم ہے تہی وحدت سے ہے اندیشہ غرب کہ تہذیبِ فرنگی بے حرم ہے اقبال

عرب کے سوز میں سازِ عجم ہے 
حرم کا راز توحیدِ امم ہے 
تہی وحدت سے ہے اندیشہ غرب 
کہ تہذیبِ فرنگی بے حرم ہے

اقبال
Hassan Bilal Hashmi (@hassanbilal95) 's Twitter Profile Photo

تحریکیں مضبوط نظریاتی بنیادوں اور پرعزم کارکنان کی بدولت زندہ رہتی ہیں۔ یہی دونوں چیزیں اسلامی جمعیت طلبہ کی زندگی کو مہمیز بخشتی ہیں۔ جمعیت کے تربیتی کیمپس نظریاتی پختگی اور کارکنان کی سیرت وکردار کی تعمیر کا نہایت اہم ذریعہ ہیں۔ #YouthSummerCamps_IJT

تحریکیں مضبوط نظریاتی بنیادوں اور پرعزم کارکنان کی بدولت زندہ رہتی ہیں۔ یہی دونوں چیزیں اسلامی جمعیت طلبہ کی زندگی کو مہمیز بخشتی ہیں۔ جمعیت کے تربیتی کیمپس نظریاتی پختگی اور کارکنان کی سیرت وکردار کی تعمیر کا نہایت اہم ذریعہ ہیں۔ 
#YouthSummerCamps_IJT
Hassan Bilal Hashmi (@hassanbilal95) 's Twitter Profile Photo

اسلام سے محبت ہمارے ہر عمل کی بنیاد ہے اور اسلام سے محبت ہر وابستگی، ہر تعلق سے اہم تر اور عزیز تر ہے. #WeAreGeelani

Hassan Bilal Hashmi (@hassanbilal95) 's Twitter Profile Photo

The platform of the Students' Union is a nursery for preparing the best political leaders of the future. The government should lift the ban on student unions and announce student union elections in educational institutions across the country. #StudentUnionsRevival

The platform of the Students' Union is a nursery for preparing the best political leaders of the future.  The government should lift the ban on student unions and announce student union elections in educational institutions across the country.
#StudentUnionsRevival
Hassan Bilal Hashmi (@hassanbilal95) 's Twitter Profile Photo

جامعہ پنجاب کے طلبہ کی بے بنیاد گرفتاری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کا طرزِ عمل سوالیہ نشان ہے۔ پولیس نے اگر بے گناہ طلبہ کو رہا نہ کیا تو طلبہ تمام آپشنز کو استعمال کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ #PU_Students_are_Not_Terrorists

Hassan Bilal Hashmi (@hassanbilal95) 's Twitter Profile Photo

کیا کسی مہذب معاشرے میں تعلیمی اداروں پر چڑھائی کرکے طلبہ پر تشدد اور انہیں گرفتار کیا جاتاہے؟ انتظامیہ ہوش کے ناخن لے اور جامعہ پنجاب کے طلبہ کو فی الفور رہا کرے۔ Punjab Police Official Mohsin Naqvi #pu_students_are_not_terrorists

کیا کسی مہذب معاشرے میں تعلیمی اداروں پر چڑھائی کرکے طلبہ پر  تشدد اور انہیں گرفتار کیا جاتاہے؟
انتظامیہ ہوش کے ناخن لے اور جامعہ پنجاب کے طلبہ کو فی الفور رہا کرے۔
<a href="/OfficialDPRPP/">Punjab Police Official</a> <a href="/MohsinnaqviC42/">Mohsin Naqvi</a> 
#pu_students_are_not_terrorists
Hassan Bilal Hashmi (@hassanbilal95) 's Twitter Profile Photo

PU Students have the right to learn and thrive in a safe environment, free from discrimination and violence. Let us unite in demanding their safety,for every life is precious and every mind is a valuable contribution to our shared future. #PU_Students_are_Not_Terrorists

PU Students have the right to learn and thrive in a safe environment, free from discrimination and violence. Let us unite in demanding their safety,for every life is precious and every mind is a valuable contribution to our shared future.
#PU_Students_are_Not_Terrorists
Hassan Bilal Hashmi (@hassanbilal95) 's Twitter Profile Photo

Education is meant to empower, not to imprison. Stop the unjust treatment of Punjab University students! #PU_Students_are_Not_Terrorists

Education is meant to empower, not to imprison. Stop the unjust treatment of Punjab University students! #PU_Students_are_Not_Terrorists