Hasnain ABBAs
@hasnainabb3792
Salam ya Husain as❤️
ID: 1880136212779794433
17-01-2025 06:13:18
25 Tweet
1 Followers
6 Following
دعاۓ فجر ۔۔۔!!! ابابیلوں کی کنکریوں سے ابرہہ کے ھاتھیوں کو تباہ کرنیوالے رب ! موسی ٰ علیہ اسلام کو بچا کر فرعون کو غرقاب کر دینے والے رب ! امریکی استعمار اور صیہونی شیطانوں کو ایرانی سرفروشوں سے شکست فاش دلوا ۔ عصر حاضر کے فراعنہ کا غرور خاک میں ملا ۔ مومینین کو نصرت نصیب فرما