Hasan Afzal Rana (@hasanafzalrana) 's Twitter Profile
Hasan Afzal Rana

@hasanafzalrana

British Entrepreneur II Investor II Philanthropist II Researcher II Ex-Principal II Mentor

ID: 1461951870105264130

calendar_today20-11-2021 06:57:57

47 Tweet

9 Followers

126 Following

Hasan Afzal Rana (@hasanafzalrana) 's Twitter Profile Photo

میں سمجھتا ہوتا ہوں پاکستان میں رہنے والے افغان مہاجرین پاکستانی ہی ہیں میری نظر میں اگر ان کو پاکستان سے بےدخل کیا جائے گا تو یقینا ان کو غصہ تو آئے گا۔ اگر آپ کو امریکہ سے نکال دیا جائے تو کیا آپ کو غصہ نہیں آئے گا۔

Hasan Afzal Rana (@hasanafzalrana) 's Twitter Profile Photo

پرانے مستری کی ریپوٹیشن نئے مستری سے بھی زیادہ گندی ہے مگر کمپنی کو اب وہی پرانا مستری ہی چاہئے۔ کیا یہ بات سچ ہے

Hasan Afzal Rana (@hasanafzalrana) 's Twitter Profile Photo

ویسے آپ کی باتوں سے لگتا ہے عمران خان کے علاوہ پی ٹی آئی گندے انڈوں سے بھری پڑی ہے۔ اطہر بھائی لگتا ہے کہ صرف محبت عمران کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے

Hasan Afzal Rana (@hasanafzalrana) 's Twitter Profile Photo

7 اکتوبر سے لے کر اب تک جو بے گناہوں کا قتل عام ہو رہا ہے اسے بند ہونا چاہئیے، یاد رکھنا جنگوں سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ اور بڑھ جاتے ہیں۔ اسی لئے بار بار کہتا ہوں بُلٹ نہیں بلکہ بیلٹ اور ڈائیلاک ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہے۔ حسن افضل رانا

Hasan Afzal Rana (@hasanafzalrana) 's Twitter Profile Photo

انسانی جانوں کا ضیاع چاہے فلسطین میں ہو یا اسرائیل میں ہم سب اس کی مذمت کرتے ہیں۔ کیونکہ میرے نزدیک ایک بے گناہ کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے، اس لئے ہم سب کو جنگ رکوانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے۔ حسن افضل رانا

Hasan Afzal Rana (@hasanafzalrana) 's Twitter Profile Photo

امریکہ، برطانیہ، قطر، مصر اور دیگر ممالک بشمول تمام امن پسندشخصیات ابھی تک جنگ رکوانے میں کامیاب تو نہیں ہوسکیں لیکن غزہ کا باڈر کھلوانے پر کامیاب ہوگئی، جس سے بہت سارے بے گناہ اور زخمی لوگوں کا علاج جبکہ غیرملکیوں کا انخلا ممکن ہو سکا۔ تمام امن کوششوں کو میرا سلام۔حسن افضل رانا

Hasan Afzal Rana (@hasanafzalrana) 's Twitter Profile Photo

بی بی الیکشن میں ووٹ امیدوار کا بھی ہوتا ہے۔ ہمارے ملک میں برادری بھی الیکشن جیتنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

Hasan Afzal Rana (@hasanafzalrana) 's Twitter Profile Photo

ڈیوڈ کمیرون کو فارن سکیرٹری بننے کی بہت بہت مبارک باد۔ مجھے یقین ہے اُس کی بصیرت اور معاملہ فہمی یقیناً دنیا کے مسائل حل کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔

Hasan Afzal Rana (@hasanafzalrana) 's Twitter Profile Photo

بھائی جان پی ٹی آئی کوئی پارٹی نہیں ہے بلکہ ایک فین کلب ہے وہاں پر ہمیشہ بزدار جیسے لوگوں کو ہی آگے لایا جاتا ہے کیونکہ سیاسی آدمی خطرناک ہوتا ہے لیڈر کے لئے اس لئے بزدار جیسے لوگوں کی اہمیت ایک کمبے سے زیادہ نہیں ہوتی باقی بھی پارٹیاں نہیں بلکہ خاندان ہے اور نظریہ کہیں بھی نہیں

Hasan Afzal Rana (@hasanafzalrana) 's Twitter Profile Photo

جی بالکل بزدار بھائی بھی عمران خان صاحب کی پالیسی کا تسلسل ہی تھا۔ ایسے نایاب ہیرے سب جماعتوں کے پاس ہوتے ہیں ن لیگ سے لے کر پیپلز پارٹی تک

Hasan Afzal Rana (@hasanafzalrana) 's Twitter Profile Photo

عمر سیف بھائی آپ نے بڑی گہری بات کی ہے مگر مانے گا کوئی نہیں کیونکہ ہمیں ویلا رہنے کی عادت ہے

Hasan Afzal Rana (@hasanafzalrana) 's Twitter Profile Photo

مطیع اللہ جان ایک غیر جانبدار صحافی ہے جو صرف سچ لکھتا اور سچ بولتا ہے۔ میں چاہو گا کہ اس جلد از جلد رہا کیا جائے۔

Hasan Afzal Rana (@hasanafzalrana) 's Twitter Profile Photo

ایک انسان کی ناحق گرفتاری پوری انسانیت کی ناحق گرفتاری ہے۔ اقتدار والوں ابھی بھی وقت ہے سمجھ جاؤ ورنہ پہیہ گھوم جانا ہے Matiullah Jan

Hasan Afzal Rana (@hasanafzalrana) 's Twitter Profile Photo

انتہائی دکھ سے کہہ رہا ہوں کہ ہر جگہ غریب ہی مرا جبکہ شہباز شریف سے لے محسن نقوی تک، علی امین گنڈاپور سے لے سرفراز بگتی تک، مریم نواز سے لے کر بشریٰ بی بی تک، سب اپنے مکانوں میں آرام سے سوتے ہیں۔ شرم ان سب کو مگر نہیں آتی