. (@haroonnatmam) 's Twitter Profile
.

@haroonnatmam

Turn on #Notifications/this is Fan Club account Senior Journalist @haroon_natamam |Tweets are my personal not by Haroon Rasheed

ID: 774088049819021312

calendar_today09-09-2016 03:32:27

4,4K Tweet

57,57K Followers

0 Following

. (@haroonnatmam) 's Twitter Profile Photo

سلیم صافی اور غریدہ فاروقی دن رات دفاع کرتے کرتے اپنے پھیپھڑے باہر نکالوا بیٹھے مگر ستارہ امتیاز جاوید چوہدری، ندیم ملک اور مجیب الرحمان شامی لے اڑے سوری غریدہ ہم شرمندہ ہیں کہ آپ کو تمغہ نہیں ملا 😑

. (@haroonnatmam) 's Twitter Profile Photo

تیز بارش ژالہ باری مارچ کا اختتام سردیاں جیسے دوبارہ واپس آ گئی ہوں فصلوں کی تباہی ہو گئی یا اللہ تو اپنا رحم کرے ہمارے گناہ معاف فرما کیسے منحوس مسلط ہوئے ہیں کوئی خیر کی خبر نہیں ہے ہر طرف مایوسی پھیلی ہوئی ہے

. (@haroonnatmam) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کی پراسرار خاموشی 1 بڑے طوفان سے پہلے کی خاموشی محسوس ہو رہی ہے انشاءاللہ اب عدلیہ بڑی خطرناک کروٹ لے گی !!

. (@haroonnatmam) 's Twitter Profile Photo

ملک پاکستان کو مشکل حالات میں پھنسانے میں زیادہ کردار کس نے ادا کیا ؟؟

. (@haroonnatmam) 's Twitter Profile Photo

پٹرول ڈیزل اور آٹے کی قیمتیں بڑھانے پر سب سے زیادہ شکریہ کس کنجر کا ادا کرنا ہے ؟؟

. (@haroonnatmam) 's Twitter Profile Photo

میں نے شہباز شریف کی کافی کلاس لی وہ سر جھکا کرسنتا رہا اور کچھ نہیں بولا شہباز شریف سے جتنی مرضی سخت بات کرلو اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا کوئی جواب بھی نہیں دیتے”۔جنرل باجوہ چیری بلاسم بالکل ٹھیک نام رکھا ہے اس کا

میں نے شہباز شریف کی کافی کلاس لی وہ سر جھکا کرسنتا رہا اور کچھ نہیں بولا شہباز شریف سے جتنی مرضی سخت بات کرلو اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا کوئی جواب بھی نہیں دیتے”۔جنرل باجوہ

چیری بلاسم بالکل ٹھیک نام رکھا ہے اس کا
. (@haroonnatmam) 's Twitter Profile Photo

"پٹوارن بینش سلیم"منافق اقرار الحسن" "لفافے منصور علی خان" اور بے غیرت مبشر لقمان" کو نیا ٹاسک دیا گیا ہے کہ عوام کے جذبات کے عین مطابق وڈیوز بنا کر سوشل میڈیا اور یوٹیوب کی ریچ بڑھاؤ اور جب ہم کہیں گے دوبارہ اینٹی عمران ہو جانا خبردار کوئی بھی ان منافقوں کی وڈیوز شئیر نہ کرے

. (@haroonnatmam) 's Twitter Profile Photo

صبر صرف روزے کے دوران کھانے پینے سے پرہیز کا نام نہیں بلکہ کسی پٹواری کو آئین اور قانون کی تشریح کرتا دیکھ کر اُسے گندی گالیاں نا نکالنا بھی صبر کا اعلی ترین مقام ہے

. (@haroonnatmam) 's Twitter Profile Photo

ہمارا وجود ختم ہو رہا ہے، دونوں میں سے کسی 1 کا وجود باقی رہنا ہے، عمران خان نے اس جگہ لاکھڑا کیا ہے یا عمران خان رہے گا یا ہم، اس کے لئے ہم ہر حد تک جائیں گے ماڈل ٹاؤن کا قاتل کھلی دھمکیوں پر اتر آیا یہ اقبال جرم کر رہا ہے اگر خان کو کچھ ہو تو رانے کو نہیں بھولنا لوگوں!!

. (@haroonnatmam) 's Twitter Profile Photo

یہاں پہ بات تو 1 طوائف کی ہو رہی تھی پھر حنا کیوں وضاحت دینے آگئی اس کا کیا رشتہ طوائف سے؟ .

یہاں پہ بات تو 1 طوائف کی ہو رہی تھی

پھر حنا کیوں وضاحت دینے آگئی اس کا کیا رشتہ طوائف سے؟
.
. (@haroonnatmam) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ عوام کو آٹے کی جگہ گھر سے رشتہ بھی دے دیں تو عوام ووٹ عمران خان کو ہی دیں گے

. (@haroonnatmam) 's Twitter Profile Photo

جلسے کی ترتراہٹ پی ڈی ایم کی رہنماؤں کے گھروں تک پہنچی ہے اس کے بعد کافی پریس کانفرنس اور انٹرویو ہو رہے ہیں جس میں ان کی چیخیں واضح سنائی دے رہی ہیں

. (@haroonnatmam) 's Twitter Profile Photo

اب جہانگیر ترین کی سیاسی پارٹی لانچ ہونے جا رہی ہے اور اسکی باقاعدہ لانچنگ سے بھی پہلے صاحب بہادر نے اس کی تبلیغ شروع کر دی ہے

. (@haroonnatmam) 's Twitter Profile Photo

حفیظ اللہ نیازی ساری زندگی جیو پر بیٹھ کر عمران خان کے خلاف زہر اُگلا جس نون لیگ کو یہ سپورٹ کرتا رہا نہ وہ اور نہ ہی جیو کا کوئی کن ٹُوٹا بندہ آج اس کے بیٹے حسان نیازی پر جھوٹے مقدمے میں گرفتاری پر بولا ہے!! حسان نیازی کے ساتھ سپورٹ میں صرف PTI کھڑی رہی

حفیظ اللہ نیازی ساری زندگی جیو پر بیٹھ کر عمران خان کے خلاف زہر اُگلا جس نون لیگ کو یہ سپورٹ کرتا رہا نہ وہ اور نہ ہی جیو کا کوئی کن ٹُوٹا بندہ آج اس کے بیٹے حسان نیازی پر جھوٹے مقدمے میں گرفتاری پر بولا ہے!!

حسان نیازی کے ساتھ سپورٹ میں صرف PTI کھڑی رہی