Hãrîs Dãrwêsh jui (@harisdarwesh) 's Twitter Profile
Hãrîs Dãrwêsh jui

@harisdarwesh

جے یو آئی ورکر ، طالب علم

ID: 1697500860795019264

calendar_today01-09-2023 06:45:45

430 Tweet

137 Followers

149 Following

مومند Sana ullah (@isullahmmd) 's Twitter Profile Photo

اخبار میں آپ کا بیان آیا تھا کہ خودکش حملے نا جائز ہے ؟ جی ہاں! کسی بھی عام مسلمان ، پولیس یا سکیورٹی فورسز پر خود کش حملے یا اس کو مارنا نا جائز ہے ۔ شہید مظلوم شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا حسن جان المدنی شہید رح ۔ (سابقہ خطیب و استاد حدیث مسجد درویش پشاور صدر)

Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

جمیعت علماء اسلام کے سیکٹریری جنرل سینیٹر عطاءالحق درویش نے پشاور پریس کلب میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی 75 سالہ جدوجہد کے اعتراف میں منعقدہ پلاٹینم جوبلی تقریب میں شرکت کی جناب جلیل جان صاحب بھی موجود تھے۔

جمیعت علماء اسلام کے سیکٹریری جنرل سینیٹر عطاءالحق درویش نے پشاور پریس کلب میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی 75 سالہ جدوجہد کے اعتراف میں منعقدہ پلاٹینم جوبلی تقریب میں شرکت کی 
جناب جلیل جان صاحب بھی موجود تھے۔
Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ناظم مالیات و سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کی مولانا عطاءالحق درویش کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد کیلئے مفتی محمود مرکز آمد ایوبی صاحب نے درویش کو سینیٹ میں عظیم الشان کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات سے نوازا۔

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ناظم مالیات و سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کی مولانا عطاءالحق درویش کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد کیلئے مفتی محمود مرکز آمد
ایوبی صاحب نے درویش کو سینیٹ میں عظیم الشان کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور نیک 
خواہشات سے نوازا۔
Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

جےیوآئی ضلع مانسہرہ کے زیراہتمام ورکرز کنونشن مہمانان خصوصی کی آمد پر شاندار استقبال #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP

مومند Sana ullah (@isullahmmd) 's Twitter Profile Photo

Ali Amin Khan Gandapur آپ کے سوشل میڈیا فوکل پرسن خالد سپاری تو کہتا ہے کہ علی امین قائد عمران خان کے حکم پر پہلے سے عمل کر رہا ہے ۔ 😅 تو کیا باجوڑ آپریشن پر دستخط خان صاحب کی حکم سے ہوا تھا ؟😅

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

علمائے کرام سے سیکھیں گے، مولانا فضل الرحمان جیسا دلیر آدمی میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا۔ فرخ خان کھوکھر کا مانسہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب۔ #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP

Hãrîs Dãrwêsh jui (@harisdarwesh) 's Twitter Profile Photo

مولانا محمد عارف حقانی صاحب ضلع محمد میں جے یو آئی کے امیر، مولانا محمد عارف حقانی صاحب نہایت مخلص، دیانتدار اور ایماندار شخصیت کے مالک ہیں۔ انہوں نے ایک کارکن کے طور پر اپنی خدمات کا آغاز کیا اور اپنی محنت و لگن سے ضلع مہمند کے اعلیٰ عہدے تک پہنچے۔ Muhammad Arif Haqqani

مولانا محمد عارف حقانی صاحب
ضلع محمد میں جے یو آئی کے امیر، مولانا محمد عارف حقانی صاحب نہایت مخلص، دیانتدار اور ایماندار شخصیت کے مالک ہیں۔ 
انہوں نے ایک کارکن کے طور پر اپنی خدمات کا آغاز کیا اور اپنی محنت و لگن سے ضلع مہمند کے اعلیٰ عہدے تک پہنچے۔
 <a href="/MuftiArifHaqani/">Muhammad Arif Haqqani</a>
Hãrîs Dãrwêsh jui (@harisdarwesh) 's Twitter Profile Photo

اگر افغانستان والوں نے ہمیں آواز دی کہ آو ایک ہوجاو لر او بر پہر آپ کہا چھپوگے آپریشن کے زریعے لوگوں کو مہاجر بناتے ہو پہر مارتے ہو پہر معدانیات اور وسائل پر قابض ہوتے ہو مفتی کفایت اللہ

Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar (@officialjuipesh) 's Twitter Profile Photo

پشاور علی امین گنڈاپور قلعہ بالاحصار پہنچ کر غائب، خطاب کئے بغیر چلے گئے. کارکنان غصہ وزیراعلیٰ کے خلاف نعرہ بازی.

Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا میں امن وامان کے حوالے سے صوبے کے تمام سیاسی پارٹیوں کی مشترکہ کمیٹی اراکین کا "امن مارچ" کے حوالے سے ولی باغ میں ایمل ولی خان سے ملاقات

خیبر پختونخوا میں امن وامان کے حوالے سے صوبے کے تمام سیاسی پارٹیوں کی مشترکہ کمیٹی اراکین کا "امن مارچ" کے حوالے سے  ولی باغ میں ایمل ولی خان سے ملاقات
Sajjad Momand (@sajjadmomand) 's Twitter Profile Photo

جن پاکستانیوں کو یہ اغوا کرکے مارتے ہیں،جیلوں ڈالتے ہیں ،دہشتگردی کی ایف آئی آرز کٹواتے ہیں ذلیل اور خوار کرتے ہیں وہ بھی ماوں کے کلیجے ہی ہوتے ہیں۔ بلکہ بعض ماوں کی تو پوری دنیا ہی وہی بچے ہوتے ہیں۔ کیونکہ وہ وہی بچے ہی ماں کی کفالت کا واحد ذریعہ ہوتے ہیں۔

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماءِ اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام سندھ امن جرگہ سکھر میں جاری ہے۔ قبائلی سربراہان امن کے لیے اظہار خیال کررہے ہیں۔ ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی سندھ #TeamJUISindh

Hãrîs Dãrwêsh jui (@harisdarwesh) 's Twitter Profile Photo

پشاور علی امین گنڈاپور قلعہ بالاحصار پہنچ کر غائب، خطاب کئے بغیر چلے گئے. کارکنان غصہ وزیراعلیٰ کے خلاف نعرہ بازی.

Hãrîs Dãrwêsh jui (@harisdarwesh) 's Twitter Profile Photo

ھو جائے فیصلہ بہادر کون اور بگوڑا کون ویڈیو وائرل کریں ایک طرف مولانا فضل الرحمان صاحب کا سپاہی دوسرے طرف عمران خان کا سپاہی

Maulana Atta ul Haq Darvish (@darvishjui) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی اور عوامی مسائل پر سینیٹ میں مؤثر آواز! سینیٹر مولانا عطا الحق درویش نے ایوان بالا میں دو اہم تحاریک پیش کیں: 1️⃣ 300 یونٹس تک بڑھانے اور 200 یونٹس سے اگر201 یونٹ بھی ہو جاۓ تو صارفین سے 6 ماں تک یونٹ ریٹ کو روکنے کی اقدامات کرے اس پر ایوان میں بحث کی جاۓ

مہنگائی اور عوامی مسائل پر سینیٹ میں مؤثر آواز!
سینیٹر مولانا عطا الحق درویش نے ایوان بالا میں دو اہم تحاریک پیش کیں:
1️⃣ 300 یونٹس تک بڑھانے اور 200 یونٹس سے اگر201 یونٹ بھی ہو جاۓ تو  صارفین سے 6 ماں تک یونٹ ریٹ کو روکنے کی اقدامات کرے اس پر ایوان میں بحث کی جاۓ
Hãrîs Dãrwêsh jui (@harisdarwesh) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام کا مرکزی رہنما شاہین جمیعت محافظ ختم نبوت حافظ حمد اللہ کا گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی کے ساتھ ملاقات❤️ Hafiz Hamdullah