Malik Ibrar Awan (@harib254) 's Twitter Profile
Malik Ibrar Awan

@harib254

𝙏𝙝𝙚 𝙢𝙤𝙧𝙚 𝙞 𝙡𝙚𝙖𝙧𝙣 𝙖𝙗𝙤𝙪𝙩 𝙥𝙚𝙤𝙥𝙡𝙚,𝙏𝙝𝙚 𝙢𝙤𝙧𝙚 𝙞 𝙡𝙞𝙠𝙚 𝙢𝙮 𝙙𝙤𝙜~•

Medico4/5🩺

ID: 1749035560713457664

calendar_today21-01-2024 11:46:01

6,6K Tweet

984 Followers

1,1K Following

Malik Ibrar Awan (@harib254) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو اتنی ہی عزت اور اہمیت دیں جتنی کہ وہ آپ کو دیتے ہیں کم دو گے تو مغرور کہلاؤ گے زیادہ دو گے تو گر جاؤ گے

Malik Ibrar Awan (@harib254) 's Twitter Profile Photo

نا عید کی کے آنے کی خوشی ہے نا ہی مہندی لگانے کا شوق رہا ہے مجھے زندگی میں اتنا میچور نہیں بننا تھا😢

Malik Ibrar Awan (@harib254) 's Twitter Profile Photo

اور اس بار تمہاری عید کی شاپنگ میری طرف سے ۔۔۔۔۔۔ قسم سے ایسا کہنے والا میرے پاس کوئی نہیں ہے😭😂🥺

Malik Ibrar Awan (@harib254) 's Twitter Profile Photo

حضرات توسی سارے تیار رہنا اے پاکستان ایں ایتھے رات 12 یا ایک وججے وی چن چڑھ سکدا ایں🤣😂

Malik Ibrar Awan (@harib254) 's Twitter Profile Photo

عید تو میری وہ خاص ہوگی نہ جب وہ نماز پڑھ کر آئے گے اور مجھے گلے لگا کر کہے گے بیگم عید مبارک❤️🙈🙈😝

Malik Ibrar Awan (@harib254) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ اتنی عیدی تو ہو ہی گئ ہے کہ انڈے والا برگر آہی جائے گا🤣🥺😝

Malik Ibrar Awan (@harib254) 's Twitter Profile Photo

قابلِ رشک ہے وہ محبت جس میں تم ایسے شخص کو پالو جو تمہارے ایمان کو مضبوطی بخشےاورتمھیں نیک بنا دے❤️

Malik Ibrar Awan (@harib254) 's Twitter Profile Photo

ابھی تم مجھ سے واقف ہی کہاں ہو؟ میں تواسے بھی جینا سیکھادوں جسے مرنے کا شوق ہو❤️