
H* Baba G Mughal
@hamidhamid97706
ID: 1635677476587458560
14-03-2023 16:22:14
3,3K Tweet
174 Followers
601 Following






اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والوں کو بھارتی ایجنٹ قرار دیکر خاموش کرانا اب ممکن نہیں۔اس دن سے ڈریئے جب لوگ سڑکوں پر آکر کہیں گے آؤہمیں گولی مارو ہم سب غدار ہیں۔خدا کیلئے قائد اعظم ؒ کے پاکستان پر رحم کرو یہاں غداری کو تمغہ اور حب الوطنی کو گالی مت بناؤ jang.com.pk/news/1350568




طاقتور ریاستی عناصر میڈیا کو جبری گمشدگیوں کے بارے میں بات کرنے سے روکنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ یہ رپورٹنگ ریاست کے اندر ایک ریاست کو بے نقاب کرتی ہے جو آرٹیکل 10 کا کوئی احترام نہیں کرتی۔ جبری گمشدگیوں کی رپورٹنگ ہر سچے صحافی کی پیشہ وارانہ ذمہ داری ہے sabahnews.net/archives/191300



