Hameed Ur Rahman
@hameedurrahmanm
Social Activist |Writer| Tourist|Photographer📸Book Lovers📚|
Belong To Bajaur
| ټولنېزفعال| ليکوال| سياح|عکس اخستونکى|کتاب مينه وال |د باجوړ سره تړاو لرم
ID: 1036520005461004288
https://www.facebook.com/hameedurrahman.mansoor 03-09-2018 07:43:21
6,6K Tweet
1,1K Followers
4,4K Following
گورنر خیبرپختونخوا کو سہیل آفریدی سے حلف لینے کا حکم گورنر حلف نہیں لیتے تو اسپیکر کے پی اسمبلی حلف لیں، پشاور ہائیکورٹ گورنر خیبرپختونخوا نومنتخب وزیراعلیٰ سے کل شام 4 بجے حلف لیں، عدالت نئے وزیراعلیٰ سے بغیر تاخیر حلف لیا جائے، Sohail Afridi
خیبر پختونخوا وزیر اعلیٰ کو چاہیے کہ ضلع باجوڑ ڈاکٹر حمید الرحمان کو بھی اپنے کابینہ میں شامل کریں' ڈاکٹر حمید الرحمان ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ اور بہت زیادہ محنتی ہے Sohail Afridi
صوابی اور بونیر سے دو دو وزراء ہیں، باجوڑ سے ایک بھی نہیں۔ کیا باجوڑ کے ممبران اسمبلی میں ایک بھی ممبر وزیر بنانے کے قابل نہیں تھا ۔ پھر کراچی کب سے پختونخوا کا حصہ بنا ہے، معلوم نہیں؟ Sohail Afridi