🌹Tasbeeh Fatima🌹 (@haider_moala110) 's Twitter Profile
🌹Tasbeeh Fatima🌹

@haider_moala110

#ham Hussaini Hain Duniya main pehlay hoe hai

ID: 1840030076840067072

calendar_today28-09-2024 14:05:52

1,1K Tweet

654 Followers

1,1K Following

🌹Tasbeeh Fatima🌹 (@haider_moala110) 's Twitter Profile Photo

اے فرزند فاطمہ زہرا (س) آپ کے انتظار میں یہ دُنیا باقی ہے. (السلام علیک یا مھدی صاحبِ زمان ادرکنی)

اے فرزند فاطمہ زہرا (س) آپ کے انتظار میں یہ دُنیا باقی ہے.

(السلام علیک یا مھدی صاحبِ زمان ادرکنی)
🌹Tasbeeh Fatima🌹 (@haider_moala110) 's Twitter Profile Photo

بچوں سے محبت سے پیش آئیں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: بچوں سے محبت اور مہربانی سے پیش آؤ اور جب ان سے وعدہ کرو تو اسے پورا کرو 📚 كافى ، ج 6، ص 49، ح 3

بچوں سے محبت سے پیش آئیں

 پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:

 بچوں سے محبت اور مہربانی سے پیش آؤ اور جب ان سے وعدہ کرو تو اسے پورا کرو

📚 كافى ، ج 6، ص 49، ح 3
🌹Tasbeeh Fatima🌹 (@haider_moala110) 's Twitter Profile Photo

🤲اللهُمَّ اغفِر ليَ الذُّنوبَ الَّتي تَحبِسُ الدُّعاءَ. اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَیْنِ وَ عَلى عَلِىِّ بْنِ الْحُسَیْنِ ِ وَ عَلى اَوْلادِ الْحُسَیْنِ وَ عَلى اَصْحابِ الْحُسَیْنِ

🤲اللهُمَّ اغفِر ليَ الذُّنوبَ الَّتي تَحبِسُ الدُّعاءَ.

اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَیْنِ
وَ عَلى عَلِىِّ بْنِ الْحُسَیْنِ ِ
وَ عَلى اَوْلادِ الْحُسَیْنِ
وَ عَلى اَصْحابِ الْحُسَیْنِ
فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile Photo

اپنے جلوے جو بس دِکھاتا ہے عرش پہ جو نبی بلاتا ہے میرا سجدہ نہ دیکھنے آئے خود وہ اللہ تو میں حسین نہیں

اپنے جلوے جو بس دِکھاتا ہے
عرش پہ جو نبی بلاتا ہے
میرا سجدہ نہ دیکھنے آئے
خود وہ اللہ تو میں حسین نہیں
🌹Tasbeeh Fatima🌹 (@haider_moala110) 's Twitter Profile Photo

اميرالمؤمنين علیہ‌السلام نے فرمایا: اگر گناہ کئے ہو تو توبہ کرنے میں جلدی کرو! تحف العقول، ص 81

اميرالمؤمنين علیہ‌السلام نے فرمایا:
اگر گناہ کئے ہو تو توبہ کرنے میں جلدی کرو!

تحف العقول، ص 81
🌹Tasbeeh Fatima🌹 (@haider_moala110) 's Twitter Profile Photo

✍️آپ اندازہ لگائیں ایک وقت کا کھانا حاصل کرنے کے لیے غزہ کے اس بچے نے کتنا انتظار کیا ھوگا کے قطار میں کھڑے کھڑے اس کی آنکھ لگ گئی 😭

✍️آپ اندازہ لگائیں ایک وقت کا کھانا حاصل کرنے کے لیے غزہ کے اس بچے نے کتنا انتظار کیا ھوگا کے قطار میں کھڑے کھڑے اس کی آنکھ لگ گئی 😭
🌹Tasbeeh Fatima🌹 (@haider_moala110) 's Twitter Profile Photo

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: "علم دولت سے بہتر ہے، علم تمہاری حفاظت کرتا ہے اور دولت کی تمہیں۔"

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: "علم دولت سے بہتر ہے، علم تمہاری حفاظت کرتا ہے اور دولت کی تمہیں۔"
🌹Tasbeeh Fatima🌹 (@haider_moala110) 's Twitter Profile Photo

شاہِ خراسان امام علی رضا ص فرماتے ہیں ۔ “جب بھی تم پر کوئی شدید مصیبت آ جاۓ تو ہمارے وسیلے سے اللہ سے مدد مانگو۔” البرھان فی تفسیر القرآن

شاہِ خراسان امام علی رضا ص فرماتے ہیں ۔

“جب بھی تم پر کوئی شدید مصیبت آ جاۓ تو ہمارے وسیلے سے اللہ سے مدد مانگو۔”

البرھان فی تفسیر القرآن
🌹Tasbeeh Fatima🌹 (@haider_moala110) 's Twitter Profile Photo

بغضِ علیؑ میں عداوت کے شعلے! یہ اُچھلے نہیں ہیں اچھالے گئے ہیں۔۔ اور بزمِ علیؑ سے ہیں جو لوگ نکلے ! وہ نکلے نہیں ہیں نکالے گئے ہیں

بغضِ علیؑ میں عداوت کے شعلے!
یہ اُچھلے نہیں ہیں اچھالے گئے ہیں۔۔
اور بزمِ علیؑ سے ہیں جو لوگ نکلے !
وہ نکلے نہیں ہیں نکالے گئے ہیں