
Gulzar Ahmed
@gulzar688
ID: 2846215723
08-10-2014 05:03:17
12,12K Tweet
469 Followers
589 Following

رضی دادا نے ایسا کچھ غلط نہیں کہا جس پر اتنی اوپر تک مرچیں چڑھ گئیں ، کیا رضی دادا کو ٹی وی سے فارغ کرنے سے پہلے 78 سال سے پنجاب اور پنجابیوں کو گالیاں بکنے والوں فارغ کر دیا ؟ کیوں جناب تارڑ صاحب ؟ Rizwan Razi™

حنیف رامے نے پنجاب کے پانی کا مقدمہ لڑا، بھٹو نے وزارت چھین کر جیل میں ڈال دیا۔ رضوان رضی نے پنجاب کی بات کی، زرداری نے PTV سے نکال دیا۔ قومیں ایسے ہیروز کو یاد رکھتی ہیں۔ رامے اور رضی… پنجاب کی آواز رضی دادا، پنجاب کی شان! Rizwan Razi™









Naureen Saleem Janjua میرے خلاف گالم گلوچ کے الزامات کا ٹرینڈ بنوانے والوں کے اپنے ٹی وی چینل پر گالیاں چل گئیں، میرا رب مجھ سے بہت لاڈیاں کرتا ہے۔ واہ اوئے میریا ربا 😍😍




Umar Daraz Gondal نوازشریف پر جوتا پھینکا جائے، خواجہ آصف پر سیاہی یا احسن اقبال کو گولی ماری جائے ۔۔۔ سب سکرپٹڈ ہی ہوتا ہے مگر اس وقت آپ کو یہ عوامی ردعمل لگتا تھا ۔۔۔ کیا آج عینک بدل گئی ہے؟




