Spogmai WaxiR🇵🇰 (@gulbakawli) 's Twitter Profile
Spogmai WaxiR🇵🇰

@gulbakawli

Pashtoon.

(tweets are personal views).

ID: 1360913792373243904

calendar_today14-02-2021 11:28:44

120 Tweet

243 Followers

1,1K Following

Spogmai WaxiR🇵🇰 (@gulbakawli) 's Twitter Profile Photo

خود کو ہر حال میں رکھا ہے راحتوں کے قریب پر میری طبیعت سے اداسی نکلتی ہی نہیں ہے...

Spogmai WaxiR🇵🇰 (@gulbakawli) 's Twitter Profile Photo

زندگی کٹتی چلی جاتی ہے اس کا نہیں رنج رنج یہ ہے کہ کبھی ڈھنگ سے زندہ نہ رہے...

Spogmai WaxiR🇵🇰 (@gulbakawli) 's Twitter Profile Photo

ہم قبروں پہ پاؤں رکھنے سے ڈرجانے والے لوگ — زِندوں کو پاؤں تلے روندتے چلے جاتے ہیں اور ہمیں اپنی اِس حرکت کا ملال تک نہیں ہوتا.....

Spogmai WaxiR🇵🇰 (@gulbakawli) 's Twitter Profile Photo

*کون کتنے دن سے بھوکا ہے، بیمار ہے، مر گیا ہے۔ کوئی نہیں جانتا* *کون کس سے ملتا ہے کہاں جاتا ہے کتنا بدکردار ہے سب جانتے ہیں* `یہ ہے اس معاشرے کی حقیقت` 💯

Spogmai WaxiR🇵🇰 (@gulbakawli) 's Twitter Profile Photo

وراثت صرف جائیداد کی نہیں ہوتی بلکہ نام عادات اخلاق ظرف تعلقات اور فطرت بھی وراثت میں ملتے ہیں 🌸

Spogmai WaxiR🇵🇰 (@gulbakawli) 's Twitter Profile Photo

"آپ جتنا زیادہ حقیقت پسند ہوتے جائیں گے، دنیااپ کے لیے اتنی ہی غیر حقیقی ہوتی جائے گی۔"...

Spogmai WaxiR🇵🇰 (@gulbakawli) 's Twitter Profile Photo

دُنیا اگر لفظوں کا زہر دے' تو خود کو مُحبتوں کے پُھول دے کر سنبھال لینا🥀......