Muhammad Shahzad Raza Attari (@gulamrasool7979) 's Twitter Profile
Muhammad Shahzad Raza Attari

@gulamrasool7979

مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے میں جلالی صاحب کا دیوانہ ہوں ہو اور بابا جی کا مجاہد ہوں اور
میرے عطار فرماتے ہیں ہمیں علمائے اہل سنت سے پیار ہے

ID: 1839148594596614144

calendar_today26-09-2024 03:44:14

4,4K Tweet

421 Followers

1,1K Following

Muhammad Shahzad Raza Attari (@gulamrasool7979) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ ! گذشتہ دوسال کی طرح اس سال بھی جامعات المدینہ کے تین طلبہ کرام نے سرکاری میٹرک بورڈ میں پوزیشنز حاصل کیں ہیں بہاولپور بورڈ میں پہلی اور دوسری پوزیشن راولپنڈی بورڈ میں تیسری پوزیشن فیضان عطار جاری رہے گا اللہ پاک امیر اہلسنت کا سایہ سلامت رکھے آمین #Dawateislami

الحمد للہ ! گذشتہ دوسال کی طرح اس سال بھی
جامعات المدینہ کے تین طلبہ کرام نے سرکاری میٹرک بورڈ میں پوزیشنز حاصل کیں ہیں 
بہاولپور بورڈ  میں پہلی اور دوسری پوزیشن 
 راولپنڈی بورڈ میں تیسری پوزیشن 
فیضان عطار جاری رہے گا
اللہ پاک امیر اہلسنت کا سایہ سلامت رکھے آمین
#Dawateislami