💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗

@gul_erana

⭐💗خوبصورت زندگی کا راز⭐💗
دعا کیجئے 🤲دعا لیجئے🤲 دعا دیجئیے❤️
ڈی ایم ناٹ الاؤڈ پلیز 🙏🚫

ID: 1692858269570838528

calendar_today19-08-2023 11:17:55

8,8K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 💫غم ہو یا خوشی اللّٰہ والوں کو یہ 💫دونوں اللّٰہ کے اور قریب لے جاتے ہیں !!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
💫غم ہو یا خوشی اللّٰہ والوں کو یہ
💫دونوں اللّٰہ کے اور قریب لے جاتے ہیں !!
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

✨جس اُمت کو قبرستان سے گزرتے وقت ✨مردہ کو سلام کرنے کا حکم ہے وہ اتنی ✨بے حس ہوچکی ہے کہ زندہ کو بھی بغیر ✨مطلب سلام نہیں کرتے 💯

✨جس اُمت کو قبرستان سے گزرتے وقت
✨مردہ کو سلام کرنے کا حکم ہے وہ اتنی
✨بے حس ہوچکی ہے کہ زندہ کو بھی بغیر
✨مطلب سلام نہیں کرتے 💯
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

تپتی دھوپ میں چھاؤں جیسے لوگ کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤ گے ؟؟؟؟ ♥️یہ ماؤں جیسے لوگ♥️ ...!!!

تپتی دھوپ میں چھاؤں جیسے لوگ 
کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤ گے ؟؟؟؟ 
♥️یہ ماؤں جیسے لوگ♥️ ...!!!
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🍂کوئی انسان کتنا ہی گنہگار کیوں نہ ہو 🍂اللّٰہ ربّ العالمین !اس کے لیے 🍂دعا کا وسیلہ — 🍂توبہ کا راستہ — 🍂اور ——— 🍂رزق کا دروازہ — 🍂کبھی بند نہیں کرتا ...!!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
🍂کوئی انسان کتنا ہی گنہگار کیوں نہ ہو
🍂اللّٰہ ربّ العالمین !اس کے لیے 
🍂دعا کا وسیلہ —
🍂توبہ کا راستہ —
🍂اور ———
🍂رزق کا دروازہ —
🍂کبھی بند نہیں کرتا ...!!!
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌻زندگی بہت خوبصورت ہے اگر 🌻اُمیدیں صرف اپنے اللّٰہ سے وابستہ 🌻کر لیں ..!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
🌻زندگی بہت خوبصورت ہے اگر 
🌻اُمیدیں صرف اپنے اللّٰہ سے وابستہ 
🌻کر لیں ..!!
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

☀️جب آپ مالی طور پر مضبوط ہوں تو ☀️آپ کی فضول باتیں بھی لوگوں کو ☀️اقوالِ زریں لگتی ہیں 💯🔥

☀️جب آپ مالی طور پر مضبوط ہوں تو
☀️آپ کی فضول باتیں بھی لوگوں کو
☀️اقوالِ زریں لگتی ہیں 💯🔥
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

🕰️وقت کے سمجھانے کا طریقہ تلخ اور ⏰سخت ضرور ہوتا ہے مگر وقت کی 🕰️سمجھائی ہوئی باتیں ہمیں ساری عمر ⏰کے لیے یاد رہتی ہیں ...!!!

🕰️وقت کے سمجھانے کا طریقہ تلخ اور 
⏰سخت ضرور ہوتا ہے مگر وقت کی
🕰️سمجھائی ہوئی باتیں ہمیں ساری عمر 
⏰کے لیے یاد رہتی ہیں ...!!!
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌺گمان نہیں یقین ہے !!! 🌺کوئی کسی کا نہیں ہوتا 🌺سوائے اللّٰہ کے ..!!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
🌺گمان نہیں یقین ہے !!!
🌺کوئی کسی کا نہیں ہوتا 
🌺سوائے اللّٰہ کے ..!!!
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

فلک کے ستارو زمیں کی بہارو سب عیدیں مناؤ حضورﷺ آ گئے ہیں 🎊🎉جشنِ ولادت باسعادت مبارک ہو 🎊🎉 🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔

فلک کے ستارو زمیں کی بہارو
سب عیدیں مناؤ حضورﷺ آ گئے ہیں 
🎊🎉جشنِ ولادت باسعادت مبارک ہو 🎊🎉
🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ربیع الاول میں ایک سوال کہ میلاد النبیﷺ منانا کہاں لکھا ہے ؟؟؟ جواب میں میں نے کہا ! 🪔ہر عاشقِ رسول ﷺ کی قسمت میں🪔 🌹میلاد النبیﷺ مبارک 🌹

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
ربیع الاول میں ایک سوال کہ 
میلاد النبیﷺ منانا کہاں لکھا ہے ؟؟؟
جواب میں میں نے کہا !
🪔ہر عاشقِ رسول ﷺ کی قسمت میں🪔
🌹میلاد النبیﷺ مبارک 🌹
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌻ہوائیں موسم کا رُخ بدل دیتی ہیں ! 🌻اور .......! 🌻دعائیں مصیبتوں کا ...!!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
🌻ہوائیں موسم کا رُخ بدل دیتی ہیں ! 
🌻اور .......!
🌻دعائیں مصیبتوں کا ...!!!
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌞تجلی نار تھی یا نور نہ 🌞تم سمجھے نہ ہم سمجھے 🌞جلا کیوں کر یہ کوہِ طور 🌞نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے 🌞وہ شہ رگ سے بھی ہے قریب 🌞یہ قرآن کہتا ہے***********،، 🌞ہے شہ رگ ہم سے کتنی دور 🌞نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے (مولانا رومی)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
🌞تجلی نار تھی یا نور نہ 
🌞تم سمجھے نہ ہم سمجھے
🌞جلا کیوں کر یہ کوہِ طور 
🌞نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
🌞وہ شہ رگ سے بھی ہے قریب
🌞یہ قرآن کہتا ہے***********،، 
🌞ہے شہ رگ ہم سے کتنی دور 
🌞نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
(مولانا رومی)
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

*اپنی خواہشوں کو کبھی اپنے قدموں ***سے آگے مت نکلنے دو ،،،، *جو مل گیا اُس پر شکر کرو اور جو *چھین گیا اُس پو افسوس نہ کرو ،،،،

*اپنی خواہشوں کو کبھی اپنے قدموں 
***سے آگے مت نکلنے دو ،،،،
*جو مل گیا اُس پر شکر کرو اور جو 
*چھین گیا اُس پو افسوس نہ کرو ،،،،
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 📌بیشک لوگ — 📌لوگ ہیں — 📌اس لیے چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔ 📌مگر میرا رب رحیم ہے!!! 📌ہمیشہ ساتھ رہتا ہے ...!!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
📌بیشک لوگ —
📌لوگ ہیں —
📌اس لیے چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔
📌مگر میرا رب رحیم ہے!!!
📌ہمیشہ ساتھ رہتا ہے ...!!!
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌾شیطان رب کا نافرمان ہونے کے باوجود 🌾بھی ہمت نہیں ہارتا تو پھیر آپ رحمٰن کے 🌾بندے ہو کر حوصلہ کیوں چھوڑ دیتے ہیں 🌾مانگتے رہیں کہ وہ رحیم ہے !!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
🌾شیطان رب کا نافرمان ہونے کے باوجود
🌾بھی ہمت نہیں ہارتا تو پھیر آپ رحمٰن کے
🌾بندے ہو کر حوصلہ کیوں چھوڑ دیتے ہیں
🌾مانگتے رہیں کہ وہ رحیم ہے !!!
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌺زندگی بہت عجیب ہے ۔۔ 🌺ہم کسی بھی چیز کے بغیر آتے ہیں 🌺پھیر ہم ہر چیز کے لیے لڑتے ہیں 🌺پھیر ہم ہر چیز چھوڑ کر خالی ہاتھ 🌺بغیر کوئی چیر لئیے رخصت ہو جاتے ہیں !!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
🌺زندگی بہت عجیب ہے ۔۔
🌺ہم کسی بھی چیز کے بغیر آتے ہیں 
🌺پھیر ہم ہر چیز کے لیے لڑتے ہیں 
🌺پھیر ہم ہر چیز چھوڑ کر خالی ہاتھ 
🌺بغیر کوئی چیر لئیے رخصت ہو جاتے ہیں !!
💗🌻💫𝗛𝘂𝗿𝗮𝗶𝗻💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🕯️نور ایسے ہی نہیں مل جاتا 🕯️تنہائیوں میں بھی مومن بننا 🕯️پڑتا ہے !!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
🕯️نور ایسے ہی نہیں مل جاتا 
🕯️تنہائیوں میں بھی مومن بننا 
🕯️پڑتا ہے !!!