Cʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ 🦅 (@gujraati_) 's Twitter Profile
Cʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ 🦅

@gujraati_

میں وہاں تک اچھا ہوں جہاں تک آپ اپنی اوقات ناں بھولیں۔🔥🦅 #ڈیرہ_چوہدری_دا #SpacesHost | Gujraati.Ch SC

ID: 1000966546112557056

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40%40Gujraati_%24-filter%3Amentions calendar_today28-05-2018 05:06:36

8,8K Tweet

91,91K Followers

51,51K Following

Faran Warraich (@faranwarraich) 's Twitter Profile Photo

ہم سب نڈھال ہیں۔۔!! کتنے ہی لوگ ہیں جو ہنستے پر انکے دل روتے ہیں۔ اور کتنے ہی لوگ کہتے ہیں میں ٹھیک ہوں حالانکہ وہ تھکن سے چور کر دیے گئے ہوتے ہیں۔ بہت نے عاشقی کا دعویٰ کیا جبکہ وہ محبت سے خالی ہیں۔ زندگی نے پہلے ہی تھکا رکھا خود پر مزید ظلم مت کرو۔ اپنے دلوں پر مہربانی اپناؤ۔

انت الحیاۃ 🦋 (@mrs_hubby_) 's Twitter Profile Photo

دل کیوں ہر وقت ڈرا ڈرا سا رہتا ہے 🥺🥺 اللہ تعالیٰ میری مدد فرمائیں آمین ثم آمین

دل کیوں ہر وقت ڈرا ڈرا سا رہتا ہے 🥺🥺
اللہ تعالیٰ میری مدد فرمائیں آمین ثم آمین
انت الحیاۃ 🦋 (@mrs_hubby_) 's Twitter Profile Photo

رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّأَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِیْنَ۝ اے میرے رب! تو مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب وارثوں سے بہتر ہے۔ (الانبیاء:89)

رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّأَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِیْنَ۝

اے میرے رب!  تو مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب وارثوں سے بہتر ہے۔
(الانبیاء:89)
Usama (@mr_usama59) 's Twitter Profile Photo

Mere dost, mere bhai meri jaan happy birthday moazzam bhai! Allah Pak aapko hamesha khushiyan, kamiyabiyan aur sehat wali zindagi ata kare aur aise hi aapko muskurata hua rakhe. Moazzam 💕

Mere dost, mere bhai meri jaan happy birthday moazzam bhai! Allah Pak aapko hamesha khushiyan, kamiyabiyan aur sehat wali zindagi ata kare aur aise hi aapko muskurata hua rakhe. <a href="/moazzamtarar786/">Moazzam</a> 💕
مزمل گھمن (@mrghumman_) 's Twitter Profile Photo

انسان کی قیمت اس چیز سے نہیں جو اس کی ملکیت میں ہوتی ہے بلکہ اس چیز سے ہوتی ہے جو وہ دوسروں کو دیتا ہے۔ سورج آگ رکھتا ہے لیکن دنیا کو روشنی دیتا ہے۔

انسان کی قیمت اس چیز سے نہیں جو اس کی ملکیت میں ہوتی ہے بلکہ اس چیز سے ہوتی ہے جو وہ دوسروں کو دیتا ہے۔ 
سورج آگ رکھتا ہے لیکن دنیا کو روشنی دیتا ہے۔
°o.O المُـسافِـر O.o° (@farrakhimtiaz) 's Twitter Profile Photo

کون ہے یہ عورت ؟ اس کی پہچان کیا ہے؟؟ یہ وہ عورت ہے جو بغیر کسی ڈور بِنا کسی دھاگے کے میرے ساتھ ایک بے لوث محبت کی مضبوط ترین آہنی زنجیر کیساتھ بنا کسی لالچ اور غرض کے بڑی مضبوطی سے بندھی ہوئی ہے۔ یہ محرم ہے میری روح کی اور تاج ہے میرے سر کا۔

Enigma ✨ (@doctor_156) 's Twitter Profile Photo

Love is a fire that burns unseen, a wound that aches yet isn’t felt, a longing for nothing but to long, a loneliness in the midst of people, It’s enslavement of your own will; it’s seeing your defeat a victory; it’s loyalty to your killer. —Luís de Camões

Love is a fire that burns unseen, 
a wound that aches yet isn’t felt,

a longing for nothing but to long,
a loneliness in the midst of people, 

It’s enslavement of your own will;
it’s seeing your defeat a victory;
it’s loyalty to your killer.

—Luís de Camões
Shazz (@shazia_tauqeer_) 's Twitter Profile Photo

قال أكثم بن صيفي "اگر آپ کا راز آپ کا خون ہے، تو محتاط رہیں کہ آپ اسے کہاں بہاتے ہیں۔" بهجة المجالس ٤٨٧.

قال أكثم بن صيفي 

"اگر آپ کا راز آپ کا خون ہے، تو محتاط رہیں کہ آپ اسے کہاں بہاتے ہیں۔"

بهجة المجالس ٤٨٧.
°o.O المُـسافِـر O.o° (@farrakhimtiaz) 's Twitter Profile Photo

سُنو ۔ جب تم مجھے ڈهونڈنے آؤ گی تو میں یہیں کہیں ہوں گا، راتوں اور دنوں کے درمیان، پگڈنڈیوں کے آس پاس، پھولوں کی کیاریوں میں، گھاس کی پتیوں میں، یا کسی تازہ بنی ہوئی قبر کی نرم بھربھری مٹی میں۔🍁

‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔 (@kyfiat_e_zindgi) 's Twitter Profile Photo

جب اندھیرا بڑھنے لگے تو چپکے سے کسی پیاسے دیے کو تیل سے بھر دیا کرو، تمہاری ذات کی روشنی کبھی کم نہیں ہو گی ۔

جب اندھیرا بڑھنے لگے تو چپکے سے کسی پیاسے دیے کو تیل سے بھر دیا کرو، تمہاری ذات کی روشنی کبھی کم نہیں ہو گی ۔
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

خموش اے دل!، بھری محفل میں چِلّانا نہیں اچھّا ادب پہلا قرینہ ہے محبّت کے قرینوں میں علامہ محمد اقبالؒ

خموش اے دل!، بھری محفل میں چِلّانا نہیں اچھّا
ادب  پہلا  قرینہ   ہے   محبّت   کے   قرینوں   میں

علامہ محمد اقبالؒ
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 (@sana__110) 's Twitter Profile Photo

حالات کوئی بھی ہوں کیسے بھی، شکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہے ۔۔!! 🤍 دن بخیر پیارے لوگوں ۔۔!!😇

حالات کوئی بھی ہوں کیسے بھی، شکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہے ۔۔!!
🤍

دن بخیر پیارے لوگوں ۔۔!!😇
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 (@sana__110) 's Twitter Profile Photo

دل کو سمجھاؤں گا جیسے بھی ہو ممکن لیکن.!! اب میں اظہار تمنا نہیں ہونے دوں گا۔۔!! لوگ کہتے ہیں کہ درد اٹھ کے بتا دیتا ہے..!! اب تو میں ، یہ بھی اشارہ نہیں ہونے دوں گا..!! اے میرے ظرف و انا اتنے پریشان کیوں ہو..!! کہہ چکا ہوں تمہیں رسوا نہیں ہونے دوں گا..!! 🖤🤍🖤

دل کو سمجھاؤں گا جیسے بھی ہو ممکن لیکن.!!
اب میں اظہار تمنا نہیں ہونے دوں  گا۔۔!! 

لوگ کہتے ہیں کہ درد اٹھ کے بتا دیتا ہے..!!
اب تو میں ، یہ بھی اشارہ نہیں ہونے دوں گا..!!

اے میرے ظرف و انا اتنے پریشان کیوں ہو..!!
کہہ چکا ہوں تمہیں رسوا نہیں ہونے دوں گا..!!
🖤🤍🖤
Faran Warraich (@faranwarraich) 's Twitter Profile Photo

وہ خاموشی میں جیتا رہا۔۔!! جبکہ اس پر حالات کے سامنے چیخ پڑنے کی نوبت آ چکی تھی جنہوں نے اسکا دل ہلا کر رکھ دیا جیسے زلزلہ فلک بوس مضبوط عمارت ہلا کر رکھ دیتا۔ اسنے کبھی کسی سے نہیں کہا اس کے اندر کیا چل رہا جیسے وہ بنا دل کے انسان ہو۔ آخر ہم ہر دن ایسی ان کہی باتیں دفناتے ہیں۔