
Mei
@gugli110shhh
ID: 1920849546864652288
09-05-2025 14:33:45
8 Tweet
4 Followers
74 Following




امن کی قیمت چکاتے میجر معیز شہید کے معصوم بچے💔🇵🇰 جن کو دہشتگردوں کے خاندانوں کی آنکھوں میں تو آنسو نظر اجاتے ہیں مگر ان فوجیوں کے بچوں کے آنسو کیوں دکھائی نہیں دیتے؟کیا ان کا لہو سُرخ نہیں ہوتا؟ کیا ان کی مائیں، بیویاں، بہنیں باپ اور بھائی ان کے خاندان نہیں ہوتے؟ Hamid Mir حامد میر



