N.John (@goshanashein1) 's Twitter Profile
N.John

@goshanashein1

لخ دی لعنت بوٹ والے اور بوٹ چاٹنے والے پر
#Bitcoin..
day trading

ID: 1544931795673956353

calendar_today07-07-2022 06:30:31

41,41K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Aisha🤎 (@khansahbloverr) 's Twitter Profile Photo

Cricket legend, A man who could earn all the money in the world, Former Prime Minister of Pakistan, Leader of one of the biggest political party in the world, Leader to the Muslim nation and IN SHA ALLAH IN SHA ALLAH, the 24th PRIME MINISTER OF ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN 🇵🇰

Cricket legend, A man who could earn all the money in the world, Former Prime Minister of Pakistan, Leader of one of the biggest political party in the world, Leader to the Muslim nation and IN SHA ALLAH IN SHA ALLAH, the 24th PRIME MINISTER OF ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN 🇵🇰
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

ہمیں اتنا عرصہ پتا ہی نہ چلا کہ پاکستان کے آئین میں 302 کی نئی دفعات "توہین زرداری، توہین نوازشریف" بھی شامل ہو گئی ہیں۔ اب بس توہینِ مریم صفدر کی کسر رہ گئی ہے۔ وہ بھی شامل کر لیں. ایڈووکیٹ اظہر صدیق

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

آج ہم مارشل لا سے بھی کہیں بدتر دور سے گزر رہے ہیں۔ ہمیں اتنا عرصہ پتا ہی نہ چلا کہ پاکستان کے آئین میں 302 کی نئی دفعات "توہین زرداری، توہین نوازشریف" بھی شامل ہو گئی ہیں۔ اب بس توہینِ مریم صفدر کی کسر رہ گئی ہے۔ وہ بھی شامل کر لیں" ایڈووکیٹ اظہر صدیق

Saba Zahid (@sabazmofficial) 's Twitter Profile Photo

ماشااللہ ہمارا شیر دل بھائی Adil Raja ایک ایک بات سو فیصد درست ۔ اللہ کرے آپ کی بات سب کو سمجھ آجائے ۔آمین

Dr Momin (@drmominpti) 's Twitter Profile Photo

Absar Alam تحریک انصاف کے ساتھ جو ظلم ہوا اس کا ایک فائدہ بھی ہوا ہے کہ میرے جیسے کڑوڑوں لوگ جو مطالعہ پاکستان کو حقیقت سمجھ کر ISPR کے ہر جھوٹ کو سچ سمجھتے تھے،انکی آنکھیں خود اسی ظلم کو برداشت کر کے کھل گئی ہیں۔اُس وقت آپ یہ کالم لکھتے تو شاید یقین نہ آتا مگر آج ایک ایک لفظ سچ معلوم ہوا۔

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

مجھے جیل کا کوئی خوف نہیں لیکن موجودہ حالات میں کیا یہ حکومت عوامی ردعمل برداشت کرپاۓ گی : عمران خان 💪

مجھے جیل کا کوئی خوف نہیں لیکن موجودہ حالات میں کیا یہ حکومت عوامی ردعمل برداشت کرپاۓ گی : عمران خان 💪
Asfandiyar Shah (@asfandiyarshah1) 's Twitter Profile Photo

رہنماء پاکستان تحریک انصاف مراد سعید اور سابق وزیر اعلی پختونخواہ محمود خان کا چکدرہ انٹر چینج پر والہانہ استقبال

رہنماء پاکستان تحریک انصاف مراد سعید اور سابق وزیر اعلی پختونخواہ محمود خان کا چکدرہ انٹر چینج پر والہانہ استقبال
انسان (@dazzle_heart21) 's Twitter Profile Photo

خادم حسین رضوی لنگڑے انشاءاللہ تو جہنم میں سڑ رہا ہوگا۔ کیونکہ مذہب کے نام پر تم نے جو پاکستان میں منافرت پھیلا دی۔ وہ اب کینسر کیطرح ناسور بن کر معصوم لوگوں کے ذہنوں میں پیوست ہو چکی۔ تحریک لبیک ایک مذہبی منافرت سےبھرپوردہشت گردتنظیم ہے۔ #NankanaSahib #KhadimRizvi #TLPTerrorist

N.John (@goshanashein1) 's Twitter Profile Photo

خدا سے دعا ھے جو دوست بہن بھای ۔پیار کرنے والے مخلص ساتھی اس ٹویٹ کو پڑھ رھے ھیں وہ مزید سو 100 میرے ٹویٹ پڑھتے رھے اور میں ان کے ٹویٹ دیکھتا رھو امیں یا رب العالمین۔۔

Khan (@tahirkhan_000) 's Twitter Profile Photo

اسلام پولیس کی ورکرز کنونشن میں مریم جو ایک سرٹیفائیڈ چور ہے اسکو اتنی سیکورٹی کس لئے دی؟ کیا عہدہ ہے اس چور کے پاس؟ جبکہ دوسری جانب عمران خان کی ساری سیکیورٹی واپس لے لی گئ اور PTI والوں پر ظلم کیا گیا۔ اس ن لیگ کے لگائے گئے #IG نے اسلام آباد پولیس کو تباہ کر دیا ہے #ImranKhan

اسلام پولیس کی ورکرز کنونشن میں  مریم جو ایک سرٹیفائیڈ چور ہے اسکو اتنی سیکورٹی کس لئے دی؟ کیا عہدہ ہے اس چور کے پاس؟
جبکہ دوسری جانب عمران خان کی ساری سیکیورٹی واپس لے لی گئ اور PTI والوں پر ظلم کیا گیا۔
اس ن لیگ کے لگائے گئے #IG نے اسلام آباد پولیس کو تباہ کر دیا ہے
#ImranKhan