Ghulam Akbar (@ghulama43493099) 's Twitter Profile
Ghulam Akbar

@ghulama43493099

shugal mughal

ID: 751991096675278848

calendar_today10-07-2016 04:07:03

361 Tweet

36 Followers

567 Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

British journalist, and friend of Imran Khan, Charles Glass talks to media outside Adiala Jail regarding Chairman Imran Khan and bogus cases he is facing in jail:

PTI Politics Update (@pti_politics) 's Twitter Profile Photo

Police Arrested PTI Lahore GS Clearly Can See Punjab Police Guy Abusing Awais Younis!Seems Like He has no Mother and Sister at Home or Punjab Police is Trained like this only

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🔴 🚨 مسلم لیگ ن ایک دہشت گرد اور ووٹ چور آئین پاکستان کی دشمن جماعت ہے۔۔ مریم نواز دنیا کی سب سے بڑی فتنہ عورت ہے متفق ہیں تو ریٹویٹ

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی حکومت کا تختہ امریکہ نے الٹا سائفر سچ نکلا امریکی دانشوروں اور انٹلیجنس اداروں نے حقیقت بیان کردی ۔۔ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

پچھلے سال لائن لاسز اور بجلی چوری کا نقصان 591 ارب روپے تھا، چونکہ اب شہباز شریف صاحب کی حکومت بہت اچھا کام کر رہی ہے، اس سال کا متوقع نقصان 637 ارب روپے ہے۔ شہباز رانا کی حکومت کو طنزیہ داد

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"جناح اپنی قبر میں تڑپ رہے ہوں گے! انہوں نے مسلمانوں کے لیے ایک نیا ملک بنایا، اور اسی ملک کی فوج نے ایک مسلمان کو، جو پرامن طریقے سے نماز پڑھ رہا تھا، بے رحمی سے قتل کر دیا۔"اشوک سوین Ashok Swain #Islamabad_Massacre Link : siasat.pk/threads/912090

"جناح اپنی قبر میں تڑپ رہے ہوں گے! انہوں نے مسلمانوں کے لیے ایک نیا ملک بنایا، اور اسی ملک کی فوج نے ایک مسلمان کو، جو پرامن طریقے سے نماز پڑھ رہا تھا، بے رحمی سے قتل کر دیا۔"اشوک سوین

<a href="/ashoswai/">Ashok Swain</a> #Islamabad_Massacre 
Link : siasat.pk/threads/912090
ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کا 7 دسمبر کو دوبارہ ڈی چوک میں دھرنے کا اعلان کیا آپ اس اعلان سے متفق ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کا 7 دسمبر کو دوبارہ  ڈی چوک میں دھرنے کا اعلان

کیا آپ اس اعلان سے متفق ہیں؟
ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

طاقتور حلقوں کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ خان کی مقبولیت اب پہلے جیسی نہیں رہی ؟ کیا واقع ہی ؟ اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا۔ #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو

طاقتور حلقوں کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ خان کی مقبولیت اب پہلے جیسی نہیں رہی ؟

کیا واقع ہی ؟

اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا۔

#اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

مدعی بھی فوجی، وکیل بھی فوجی، اور جج بھی فوجی۔ ویلکم ٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان۔ خالد خان سپاری Khalid Khan Supari #SupremeCourtofpakistan siasat.pk/threads/923073

مدعی بھی فوجی، وکیل بھی فوجی، اور جج بھی فوجی۔ ویلکم ٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان۔ خالد خان سپاری
<a href="/SupariKhan/">Khalid Khan Supari</a> #SupremeCourtofpakistan  
siasat.pk/threads/923073
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کا اپنی حکومت کا شہباز شریف حکومت سے مقابلہ۔ عوام کا کیا قصور ہے؟ 🤔

نواز شریف کا اپنی حکومت کا شہباز شریف حکومت سے مقابلہ۔

عوام کا کیا قصور ہے؟ 🤔
Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

زندگی تمام دُکھ ہے 3800بل ادا نہ ہونے پر بجلی کا میٹر اترا، ہمسایوں سے بجلی لی تو بجلی چوری کا مقدمہ، والد گرفتار ہوا، 30 ہزار روپے جرمانے کا بندوست نہ ہوا، اکلوتے 20 سالہ بیٹے نے خودکشی کر لی۔ ملک کو ڈیفالٹ سے نکالا، وزرا، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر کی تنخواہیں زیادہ وغیرہ وغیرہ

زندگی تمام دُکھ ہے 

3800بل ادا نہ ہونے پر بجلی کا میٹر اترا، ہمسایوں سے بجلی لی تو بجلی چوری کا مقدمہ، والد گرفتار ہوا، 30 ہزار روپے جرمانے کا بندوست نہ ہوا، اکلوتے 20 سالہ بیٹے نے خودکشی کر لی۔

ملک کو ڈیفالٹ سے نکالا، وزرا، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر کی تنخواہیں زیادہ وغیرہ وغیرہ
Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

"سوشل ورک تو میں اپنی اخرت کے لیے کرتا ہوں سوشل ورک سے تو ملک کبھی تبدیل نہیں ہوتا" "قوم کی امید مان عمران خان ❤️"

Murtaza Roy (@murtazaroy14) 's Twitter Profile Photo

بڑا انکشاف: پی ڈٰی ایم اور موجودہ حکومت نے 2022 سے 2025 تک پیٹرول 118 روپے مہنگا کر دیا ۔ 2000ء میں عالمی منڈی میں قیمت 22 ڈالر فی بیرل تھی اور پاکستان میں پٹرول 30 روپے تھا ۔۔ آج 2025 میں 69 ڈالر فی بیرل ہے اور پاکستان میں پٹرول 272 روپے فی لیٹر کر دیا گیا، فیک نیوز واچ ڈاگ

بڑا انکشاف:
پی ڈٰی ایم اور موجودہ حکومت نے 2022 سے 2025 تک پیٹرول 118 روپے مہنگا کر دیا ۔ 2000ء میں عالمی منڈی میں قیمت 22 ڈالر فی بیرل تھی اور پاکستان میں پٹرول 30 روپے تھا ۔۔ آج 2025  میں 69 ڈالر فی بیرل ہے اور پاکستان میں پٹرول 272 روپے فی لیٹر کر دیا گیا، فیک نیوز واچ ڈاگ
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان کے ساتھ جیل میں بدترین سلوک کیا جا رہا ہے، لیکن وہ اپنے اصولوں پر سمجھوتا کرنے کو تیار نہیں۔ عمران خان پوری طرح اس بات سے قائل ہے کہ وہ اس قوم کے مستقبل کیلئے اپنا حال قربان کر رہا ہے۔ سارا نظام ملکر بھی عمران خان کا بال بھی بیکا نہیں کر سکا، کل اگر وہ ستر تھا تو آج وہ

PTI Karachi (@ptikarachi_) 's Twitter Profile Photo

جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے-
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Kashif Abbasi ᶠᵃⁿ (@kashifabasifan) 's Twitter Profile Photo

عوامی سروے ! کیا قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کا مقبول ترین لیڈر عمران خان ہے ؟؟ 1- ہاں 2- نہیں ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار کے ساتھ کمنٹس میں بتایں ....

عوامی سروے !

کیا قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کا مقبول ترین لیڈر عمران خان ہے ؟؟

1- ہاں                  2- نہیں

ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار کے ساتھ کمنٹس میں بتایں ....