duagull (@gdua955) 's Twitter Profile
duagull

@gdua955

🕋◣◢✦.لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ.✦🕋◣◢

#PSTMARKAZ

ID: 1832645274801471488

calendar_today08-09-2024 05:01:09

2,2K Tweet

299 Followers

640 Following

jannatgull (@jannatgull617) 's Twitter Profile Photo

کسی بے قصور پر بہتان لگانا یہ اسمانوں سے بھی زیادہ بھاری گناہ ہے #PSTMARKAZ

کسی بے قصور پر بہتان لگانا یہ اسمانوں سے بھی زیادہ بھاری گناہ ہے 
#PSTMARKAZ
jannatgull (@jannatgull617) 's Twitter Profile Photo

چاہے ساری دنیا مل کر تمہیں مایوسی کی طرف دھکیلے تب بھی اگر تم اللہ پر کامل یقین رکھو تو اللہ تمہارے لیے غیب سے وسیلے بناتا ہے #PSTMARKAZ

چاہے ساری دنیا مل کر تمہیں مایوسی کی طرف دھکیلے تب بھی اگر تم اللہ پر کامل یقین رکھو تو اللہ تمہارے لیے غیب سے وسیلے بناتا ہے
#PSTMARKAZ
jannatgull (@jannatgull617) 's Twitter Profile Photo

خد کو جب دنیا سے بیزار پاؤ قران اٹھاؤ دل سے لگاؤ اور رب کے ہو جاؤ #PSTMARKAZ

خد کو جب دنیا سے بیزار پاؤ قران اٹھاؤ دل سے لگاؤ اور رب کے ہو جاؤ
#PSTMARKAZ
jannatgull (@jannatgull617) 's Twitter Profile Photo

بے شک اللہ بہتر لے کر بہترین سے نوازتا ہے اور وہ اپنے بندے کے لیے بہتر ہی سوچتا ہے #PSTMARKAZ

بے شک اللہ بہتر لے کر بہترین سے نوازتا ہے اور وہ اپنے بندے کے لیے بہتر ہی سوچتا ہے 
#PSTMARKAZ
jannatgull (@jannatgull617) 's Twitter Profile Photo

اپنے رب کو یاد رکھو وہ تمہیں ہر چیز سے نوازے گا جس کی تم دل سے دعا مانگتے ہو #PSTMARKAZ

اپنے رب کو یاد رکھو وہ تمہیں ہر چیز سے نوازے گا جس کی تم دل سے دعا مانگتے ہو 
#PSTMARKAZ
jannatgull (@jannatgull617) 's Twitter Profile Photo

صبر سے کام لو اور اللہ سے دعا مانگو اور اپنی دعا پر پورا یقین اور توکل رکھو بے شک میرا اللہ دلوں کے راز جانتا ہے #PSTMARKAZ

صبر سے کام لو اور اللہ سے دعا مانگو اور اپنی دعا پر پورا یقین اور توکل رکھو بے شک میرا اللہ دلوں کے راز جانتا ہے 
#PSTMARKAZ
jannatgull (@jannatgull617) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے ساتھ زندگی بہت خوبصورت ہے اپنے رب کے ساتھ دل لگاؤ قران پڑھو نماز پڑھو بے شک نماز انکھوں کی ٹھنڈک ہے اللہ سے مانگی گئی دعا کبھی رد نہیں ہوتی وہ مقررہ وقت پر ہر دعا کو سنتا ہے #PSTMARKAZ

اللہ کے ساتھ زندگی بہت خوبصورت ہے اپنے رب کے ساتھ دل لگاؤ قران پڑھو نماز پڑھو بے شک نماز انکھوں کی ٹھنڈک ہے اللہ سے مانگی گئی دعا کبھی رد نہیں ہوتی وہ مقررہ وقت پر ہر دعا کو سنتا ہے
#PSTMARKAZ