
Fakhar Durrani
@frehmand
Investigative Journalist at The News Jang Group, World Fellow @Yale, former fellow #Fulbright/Humphrey, @CheveningFCDO , @ICFJ . Views are personal.
ID: 163945358
https://youtube.com/@factcheckpakistanofficial 07-07-2010 17:20:29
28,28K Tweet
170,170K Followers
1,1K Following


فخر بھائی بہت شکریہ ۔ خاص کر ہماری بہنوں کےلیے بہت ضروری ہے کیونکہ ملتان ، لاہور ، بہاولپور وہاں ہاسٹل میں رہنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ اور خاص کر کچھ والدیں ذیادہ دوری کی وجہ سے بہٹیوں کو داخلہ بھی نہیں لینے دیتے ہیں ۔ خیر دیر ہی سہی ۔۔۔ Fakhar Durrani

لاہور گرائمر اسکول (جونئیر گرلز برانچ جی ون جوہر ٹاون) نے گرمیوں کی چھٹیوں سے اگلے تعلیمی سال کے لئیے فیسوں میں بیس فیصد اضافہ کر دیا. ماہانہ فیس 34 ہزار سے بڑھا کر چالیس ہزار کر دی. قانونی طور پر یہ پرائیویٹ سکول پانچ فیصد سے زیادہ اضافہ نہیں کر سکتے. Rana Sikandar Hayat



اسرائیل کے ایران کے خلاف چار بڑے اہداف ہیں،نیوکلیئر پروگرام اور بیلسٹک میزائل کی تباہی، دفاعی صلاحیت کا خاتمہ، اور طویل مدت تک جوہری محرومی۔ مگر اسرائیلی سیکیورٹی ایڈوائزر خود مانتے ہیں کہ صرف فوجی کارروائی کافی نہیں،فخر درانی Fakhar Durrani

یوکرین ہو یا فلسطین، ایران ہو یا اسرائیل، عالمی ادارے ہر بحران میں ناکام کیوں دکھائی دیتے ہیں؟ Fakhar Durrani













