Fisher Man (@fm_vt81) 's Twitter Profile
Fisher Man

@fm_vt81

#علیؑ_مولائی

#FisherMan 🎣
#VissionTwister

twitter.com/search?q=from:…

ID: 1510652279354970114

calendar_today03-04-2022 16:15:58

30,30K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

پھر کیا سوچا آپ نے ..!!!!! میرے ساتھ رہنا ہے یا خوش رہنا ہے ... °° °° #MianSahb

Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

تقدیر سے ہوں لاچار, اے ذوق وگرنہ ..!! ہر فن میں ہوں طاق، مجھے کیا نہیں آتا .. .. #MianSahb

Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

یہ خود اذیتی کب تک؟ فراز تو بھی اسے نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہے.... .. .. #MianSahb

Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

شائد میں ایک بہترین انسان نہیں ہوں یا شائد میں ایسا انسان نہیں ہوں جس کو یاد رکھا جائے لیکن ایک دن آپ میرا نام سن کر ضرور مسکرا دو گے اور کہو گے کہ یار جیسا بھی تھا مخلص تھا مختلف تھا .. میں اہم ہونے کا وہم نہیں پالتا .. .. #MianSahb

شائد
میں ایک بہترین انسان نہیں ہوں
یا شائد میں ایسا انسان نہیں ہوں جس کو یاد رکھا جائے
لیکن ایک دن آپ میرا نام سن کر ضرور مسکرا دو گے
اور کہو گے
کہ یار جیسا بھی تھا
مخلص تھا
مختلف تھا
..
میں اہم ہونے کا وہم نہیں پالتا
..
..
#MianSahb
Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

کوئی گھٹا نہ سکا ....... یوں بھی مرتبہ میرا کسی کو ٹھیک سے کچھ بھی نہیں پتہ میرا ان دنوں میں خسارے میں جا رہا ہوں بہت اٹھا لے ... جس نے اٹھانا ہے فائدہ میرا ..... .. .. #MianSahb

کوئی گھٹا نہ سکا ....... یوں بھی مرتبہ میرا
کسی کو ٹھیک سے کچھ بھی نہیں پتہ میرا

ان دنوں میں خسارے میں جا رہا ہوں بہت
اٹھا لے ... جس نے اٹھانا ہے فائدہ میرا .....
..
..
#MianSahb
Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

وہ آفتاب صف آخری میں آ جائے میرا وجود اگر روشنی میں آ جائے وہ آ گیا ہے میرے دل میں اسطرح جیسے کوئی امیر کسی جھونپڑی میں آ جایے وہ ایک شخص جسے زندگی سمجھتا ہوں خدا کرے کہ میری زندگی میں آ جائے تیرا خیال ہی کافی ہے زندہ رہنے کو میں مر نہ جاؤں تو گر واقعی میں آ جائے . #MianSahb

Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

اس انتظار میں بیٹھی ہے وہ دریچے پر نہ جانے کب وہ دیوانہ گلی میں آ جائے .. .. #MianSahb

Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

Among all the elements of the self, there is no element more bitter than disappointment. There is nothing more difficut in life than to tell yourself that..... .. "You Have Been Defeated.!" .. .. #MianSahb

Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

ذات کے تمام عناصر میں مایوسی سے ذیادہ کوئی عنصر تلخ نہیں ہے. زندگی میں اس سے ذیادہ دشوار کوئی بات نہیں ہے، کہ اپنی ذات سے کہا جائے. .. "تم شکست کھا چکے ہو.!" .. .. #MianSahb

Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے عمر گزری ہے تیرے شہر میں آتے جاتے .. .. #MianSahb

Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

مرشد! ہماری آنکھ میں اشکوں کا رمز ہے مرشد! ہمارے درد کو بانٹا نہیں گیا ....... .. .. #MianSahb

Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

میرے کاسے میں بھی کچھ ڈال، سخی ابنِ سخی تیرے اصغرٔ ، تیرے اکبرٔ ، تیرے عباسٔ کی خیر .. 🤲🏻 .. .. #MianSahb

Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

ہم نے انا کی جنگ میں ..... ہارا ہے اپنا اپ چپ چاپ لے کے چل دیئے ... ملبہ وجود کا .. .. #MianSahb

Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

عتاب اہل جہاں ..... سب بھلا دیئے لیکن وہ زخم یاد ہیں دل کو ... جو غائبانہ لگے .. .. #MianSahb

Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

بھلے فریب ہی کھانا پڑے دوبارہ مجھے ........ میں پھر سے جاؤں گا، اس نے اگر پکارا مجھے .. .. #MianSahb

Aesthetic (@miansahb_sf) 's Twitter Profile Photo

دھوکہ ہے اسکے خون میں، یہ بات طے تو ہے.. پر کیا کروں اب اس سے مجھے عشق ہے تو ہے اچھا نہیں کیا ہے محبت میں میرے ساتھ ..... پھر بھی یہی کہوں گا، یہ کرنے کی شئے تو ہے .. .. #MianSahb