فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile
فدک زھرا

@fidak_z1214

ID: 1745156746857869312

calendar_today10-01-2024 18:53:12

2,2K Tweet

2,2K Followers

865 Following

فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile Photo

اگر تم سچے عاشق ہو تو اپنے گناہوں کو دشمن سمجھو ۔🔖* اپنی لاپرواہی کو جہاد اکبر کا میدان بنا دو اپنے دل کو اس طرح پاک کرو🤍 کہ جب امــــام زمــانـہ علیہ السلام تم پر نگاہ ڈالیں تو وہ مطمئن ہوں کہ یہ میرا عاشق ہے/میری کنیز ہے 🥹💔💯*

اگر تم سچے عاشق ہو تو اپنے گناہوں کو دشمن سمجھو ۔🔖* 

اپنی لاپرواہی کو جہاد اکبر کا میدان بنا دو اپنے دل کو اس طرح پاک کرو🤍 کہ جب امــــام زمــانـہ علیہ السلام تم پر نگاہ ڈالیں تو وہ مطمئن ہوں کہ یہ میرا عاشق ہے/میری کنیز ہے 🥹💔💯*
فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile Photo

شریکِ جرم برابر کے دونوں تھے اِس میں کمانیں شام کی اور تیر تھے مدینہ کے💔

شریکِ جرم برابر کے دونوں تھے اِس میں
کمانیں شام کی اور تیر تھے مدینہ کے💔
فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile Photo

ایامِ شہادت سبطِ پیمبر(ص)امامِ حسنِ مُجتبیٰ سبز قبا(ع) تیراں نال زخمی کیتا ہائے لاشہ مجتبیٰ (ع) دا ترخون اِچ امن دابادشاہ اے دل تڑپ گیا زہرا(س)دا

ایامِ شہادت سبطِ پیمبر(ص)امامِ حسنِ مُجتبیٰ سبز قبا(ع)

تیراں  نال  زخمی  کیتا  ہائے  لاشہ  مجتبیٰ (ع) دا
ترخون اِچ امن دابادشاہ اے دل تڑپ گیا زہرا(س)دا
فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile Photo

ایران کی بحری مشقیں، شمالی بحر ہند اور بحر عمان میں اینٹی شپ کروز میزائلوں کا تجربہ۔۔۔!❤️🇮🇷

فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile Photo

میرا سلام ہو اس مظلوم امامؑ پر جس کا کفن تیروں سے سرخ تھا امامِ حسنٔ #شہادت_امام_حسن_مجتبؑیٰ_ع

میرا سلام ہو اس مظلوم امامؑ پر
جس کا کفن تیروں سے سرخ تھا 
امامِ حسنٔ 

#شہادت_امام_حسن_مجتبؑیٰ_ع
فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَـاٍٍّّ آبّْآلَّفّْضَّــــــــلََِّّ ألَّعَّبّْآسًّ‌۴🚩💙🫡 وفاؤں کا وفادار عباس علمدار ❤️🙌 سر جھکائے چپ تھی میں زیرِ علم*🙏 *درد دل کا سن لیا عباس عــہ نے* ❤️ 🙏❤ يَـاٍٍّّ آبّْآلَّفّْضَّـــــ﷽ـــلََِّّ ألَّعَّبّْآسًّ۴ ❤

اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَـاٍٍّّ آبّْآلَّفّْضَّــــــــلََِّّ ألَّعَّبّْآسًّ‌۴🚩💙🫡
وفاؤں کا وفادار عباس علمدار ❤️🙌

 سر جھکائے چپ تھی میں زیرِ علم*🙏
  *درد دل کا سن لیا عباس عــہ نے* 
❤️   🙏❤
يَـاٍٍّّ آبّْآلَّفّْضَّـــــ﷽ـــلََِّّ ألَّعَّبّْآسًّ۴ ❤
فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile Photo

اگر تم سچے عاشق ہو تو اپنے گناہوں کو دشمن سمجھو ۔ اپنی لاپرواہی کو جہاد اکبر کا میدان بنا دو ✨💗🫡 اپنے دل کو اس طرح پاک کرو کہ جب امام زمانہ علیہ السلام تم پر نگاہ ڈالیں تو وہ مطمئن ہوں کہ یہ میرا عاشق ہے ۔میری کنیز ہے 🥹💔😭💯

اگر تم سچے عاشق ہو تو اپنے گناہوں کو دشمن سمجھو ۔
اپنی لاپرواہی کو جہاد اکبر کا میدان بنا دو ✨💗🫡
اپنے دل کو اس طرح پاک کرو کہ جب امام زمانہ علیہ السلام تم پر نگاہ ڈالیں تو وہ مطمئن ہوں کہ یہ میرا عاشق ہے ۔میری کنیز ہے 🥹💔😭💯
فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی کو تمام اعمال میں سے سب سے زیادہ محبوب و پسندیدہ قبرِ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرنا ہے۔ ۔امام جعفر صادق علیہ السلام

اللہ تعالی کو تمام اعمال میں سے سب سے زیادہ محبوب و پسندیدہ قبرِ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرنا ہے۔

۔امام جعفر صادق علیہ السلام
فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ مولا علی علیہ السلام سب سے بڑی دولت مندی یہ ہے کہ جو دوسروں کے ہاتھ میں ہے اس کی آس نہ رکھی جائے۔ *📕حوالہ: نہج البلاغہ حکمت ۳۴۲*

فرمانِ مولا علی علیہ السلام
سب سے بڑی دولت مندی یہ ہے کہ جو دوسروں کے ہاتھ میں ہے اس کی آس نہ رکھی جائے۔

*📕حوالہ: نہج البلاغہ حکمت ۳۴۲*
فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile Photo

کھا کے پتھر بھی جو امت کو دعا دیتے رہے😭 ایسے مُحسن کا نہ احسان بُھلاؤ لوگو 😭💔

فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile Photo

اگر تمہیں محبت کرنے کا ہنر ملے تو اپنے رب سے شروع کرنا کیونکہ وہ سب سے بڑھ کر چاہنے کے قابل ہے....!! صبع بخیر

اگر تمہیں محبت کرنے کا ہنر ملے تو اپنے رب سے شروع کرنا کیونکہ وہ سب سے بڑھ کر چاہنے کے قابل ہے....!!
صبع بخیر