Farah warrich (@fd7861) 's Twitter Profile
Farah warrich

@fd7861

کربلاکی داستان، فقط تجھے رلاتی ہے یا تیرے اندر کا مومن بھی جگاتی ہے سن! جو لڑ جاتے ہیں خدا کی خاطر باطل سے ان کے کٹے سر سے بھی الحق کی صدا آتی ہے

ID: 1545020228224040960

calendar_today07-07-2022 12:22:29

71,71K Tweet

12,12K Followers

4,4K Following

Farah warrich (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

قلم ، کاغذ ، تخیل اور کتابیں بیچ سکتی ہوں پڑی مشکل تو گھر کی ساری چیزیں بیچ سکتی ہوں مجھے قسطوں میں اپنی زندگی نیلام کرنی ہے میں بھر بھر کے غباروں میں یہ سانسیں بیچ سکتی ہوں پرندوں سے مرا جھگڑا ہے ، ان کے گھر اجاڑوں گی اگر یہ پیڑ میرا ہے میں شاخیں بیچ سکتی ہوں مرے کاسے

قلم ، کاغذ ، تخیل اور کتابیں بیچ سکتی ہوں 
پڑی مشکل تو گھر کی ساری چیزیں بیچ سکتی ہوں 

مجھے قسطوں میں اپنی زندگی نیلام کرنی ہے 
میں بھر بھر کے غباروں میں یہ سانسیں بیچ سکتی ہوں 

پرندوں سے مرا جھگڑا ہے ، ان کے گھر اجاڑوں گی 
اگر یہ پیڑ میرا ہے میں شاخیں بیچ سکتی ہوں 

مرے کاسے
Farah warrich (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

ضروری اعلان اگلے تین دن پٹواریوں کو دیکھ کر راستہ بدل لیں کیونکہ کتوں کے کاٹنے ویکسین ہسپتالوں میں شارٹ ہے🤪

Farah warrich (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

عدت میں نکاح کیس کرنے والوں کو بھی اخلاقیات کے دورے پڑ رہے ہیں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے 🖐️

Farah warrich (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

کاش یہ منظر عمران خان صاحب دیکھتے ♥️ 8فروری 8ستمبر وفا نبھانے کے دن یاد رہیں گے ہمیشہ🔥 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

Farah warrich (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

علی امین مریم نواز نے تمھارے جیسے کئی بھگتائیں ہیں، عطاء ٹر ٹر ہ ہم بھی یہی کہتے ہیں تو لوگوں کو ہماری اخلاقیات ڈھیلی لگنے لگتی ہیں

Farah warrich (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے پیغام بھیجا ہے کہ 22 ستمبر کو لاہور جلسہ ہر حال میں ہوگا۔ شعیب شاہین تیار ہو لاہوریو 🔥🔥 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

Farah warrich (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں لوگ آئیں گے چلے جائیں گے لیکن آئینے میں کھڑا شخص ہمیشہ رہے گا۔ تو اپنے ساتھ اچھا بنیں۔🖤

زندگی میں لوگ آئیں گے چلے جائیں گے لیکن آئینے میں کھڑا شخص ہمیشہ رہے گا۔ تو اپنے ساتھ اچھا بنیں۔🖤
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے نون لیگ کی تربیت یہ ہے نواز شریف کی تربیت خواجہ اصف ایک بار نہیں کئی بار اسمبلی میں کھڑے ہو کر عورتوں کے لیے گندی زبان استعمال کر چکا ہے

Farah warrich (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

مولانا رومی نے "تعلق" کی خوبصورت تشریح بارش کے قطرے سے کی ھے کہ اگر یہ: 1۔ صاف ہاتھوں پر گرے تو پینے کا قابل ھے, 2۔ گٹر میں گرے تو پاوں دھونے کے بھی قابل نہیں 3۔ گرم سطح پر گرے تو بخارات بن کر غائب, 4۔ lotus کے پتے پر گرے تو موتی کی طرح چمکے گا, 5۔ سیپی کے اندر گرے تو موتی بن

مولانا رومی نے "تعلق" کی خوبصورت تشریح بارش کے قطرے سے کی ھے کہ اگر یہ:

1۔ صاف ہاتھوں پر گرے تو پینے کا قابل ھے,
2۔ گٹر میں گرے تو پاوں دھونے کے بھی قابل نہیں 
3۔ گرم سطح پر گرے تو بخارات بن کر غائب,
4۔ lotus کے پتے پر گرے تو موتی کی طرح چمکے گا,
5۔ سیپی کے اندر گرے تو موتی بن
Farah warrich (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت پولیس نے انڈس ہائی وے بلاک کردیا فوج لکی مروت سے نکل جاۓ پولیس کا مطالبہ

Farah warrich (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

اپنے دکھ صرف اپنے رب کو بتائیں کیونکہ دنیا کو بتانے سے دکھ بے وقعت ہو جائیں گے۔🥀

اپنے دکھ صرف اپنے رب کو بتائیں کیونکہ دنیا کو بتانے سے دکھ بے وقعت ہو جائیں گے۔🥀