میدان جنگ میں منہ کی کھانےکے بعد بھی گیدڑ مودی کا جنگی جنون عروج پر ہے منہ کھولتے ہی زہر اگلتا ہے، ایک انتہا پسند لیڈر بھارت کو غیر ذمہ دار ریاست بنانے پر تلا بیٹھا ہے بھارت کو بارود کے ڈھیر پر لا کھڑا کیا اور اب ہر آنے والا دن بھارت کی جگ ہنسائی کا باعث بن رہا اگر سمجھیں تو۔
عمران خان کے پولی گراف ٹیسٹ کےلیے لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی،
تفتیشی ٹیم عمران خان سے فوٹو گرامیٹک، پولی گراف اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرے گی، عمران خان اس سے پہلے تین مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کرچکے ہیں۔
کسی علاقے میں ایک گھنٹے میں چار انچ سے زیادہ بارش ہو جائے اسے کلاوڈ برسٹ کہتے ہیں جس کا مطلب ہے ایک مربع کلومیٹر میں ایک لاکھ میٹرک ٹن پانی جمع ہو جانا۔