MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰 (@farooqwadiwala3) 's Twitter Profile
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰

@farooqwadiwala3

RETIRED BANK MANAGER.

FOLLOW BACK 💯

ID: 1465331778965553153

calendar_today29-11-2021 14:48:39

20,20K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰 (@farooqwadiwala3) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صباح النور والسرور 👉 🌅 رد الســلام واجـب ✋ ✅ حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سُبْحَانَ اللہِ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات کے مل جانے سے زیادہ پسند ہے. مشکوٰۃ المصابیح 2295

السلام علیکم
صباح النور والسرور  👉 🌅
رد الســلام واجـب ✋ ✅

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

 سُبْحَانَ اللہِ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات کے مل جانے سے زیادہ پسند ہے.

مشکوٰۃ المصابیح  2295
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰 (@farooqwadiwala3) 's Twitter Profile Photo

💫ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💫 صباح النور والسرور ایکس 📢 رسول اللہ ﷺ نےفرمایا۔ اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔ ابوداؤد، ٣٦٦٠

MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰 (@farooqwadiwala3) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمۡ بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ ﴿۴﴾ بلاشبہ اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اسکی راہ میں صف باندھ کر لڑتے ہیں جیسے وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی عمارت ہوں. سورہ الصف 04

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ

اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمۡ بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ ﴿۴﴾

بلاشبہ اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اسکی راہ میں صف باندھ کر لڑتے ہیں جیسے وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی عمارت ہوں.

سورہ الصف 04
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰 (@farooqwadiwala3) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمۡ بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ ﴿۴﴾ بلاشبہ اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اسکی راہ میں صف باندھ کر لڑتے ہیں جیسے وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی عمارت ہوں. سورہ الصف 04

MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰 (@farooqwadiwala3) 's Twitter Profile Photo

وَلَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ يُّقْتَلُ فِىْ سَبِيْلِ اللّٰـهِ اَمْوَاتٌ ۚ بَلْ اَحْيَاءٌ وَّلٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ ۔ اور جو لوگ اللّٰـه کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ تو زندہ ہیں لیکن تم اس کا شعور نہیں رکھتے۔ البقرۃ 154

MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰 (@farooqwadiwala3) 's Twitter Profile Photo

💫ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ 💫 صباح النور والسرور ایکس 📢 رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا. جس نے حرام کا ایک لقمہ کھا یا اللہ عزوجل اس کی چالیس دن کی عبادت قبول نہ فرمائے گا اور ہر وہ جسم جس کی نشو و نما حرام سے ہو وہ جہنم کا زیادہ حق دار ہے۔ الاتحاف : ج ۲ ص 452

💫ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ 💫

صباح النور والسرور 
ایکس 📢

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا.

جس نے حرام کا ایک لقمہ کھا یا اللہ عزوجل اس کی چالیس دن کی عبادت قبول نہ فرمائے گا اور ہر وہ جسم جس کی نشو و نما حرام سے ہو وہ جہنم کا زیادہ حق دار ہے۔

الاتحاف : ج ۲ ص 452
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰 (@farooqwadiwala3) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ وَلَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ يُّقْتَلُ فِىْ سَبِيْلِ اللّٰـهِ اَمْوَاتٌ ۚ بَلْ اَحْيَاءٌ وَّلٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ اور جو لوگ اللّٰـه کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ تو زندہ ہیں لیکن تم اس کا شعور نہیں رکھتے۔ البقرۃ 154

MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰 (@farooqwadiwala3) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ رد الســلام واجـب ✋ ✅ ایکس 📢 اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍّ نَفْسِیْ اے اﷲ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے، اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا لے۔ جامع ترمذی۔۳۴۸۳

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

رد الســلام واجـب ✋ ✅
ایکس 📢

اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍّ نَفْسِیْ

اے اﷲ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے، اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا لے۔

جامع ترمذی۔۳۴۸۳
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰 (@farooqwadiwala3) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم وَلَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا ۖ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ اور لوگوں سے اپنے گال نہ پھلا کر بات کرو یعنی تکبر نہ کرو اور زمین پر اکڑ کر مت چلو۔ بے شک اللہ کسی مغرور اور فخر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا۔

السلام علیکم

وَلَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا ۖ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ

اور لوگوں سے اپنے گال نہ پھلا کر بات کرو یعنی تکبر نہ کرو اور زمین پر اکڑ کر مت چلو۔ بے شک اللہ کسی مغرور اور فخر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا۔
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰 (@farooqwadiwala3) 's Twitter Profile Photo

نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگی کسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی ۔ مزہ آ جائے گا محشر میں کچھ سننے سنانے کا زباں ہوگی ہماری اور کہانی آپ کی ہوگی ۔

نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگی 
کسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی 

تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں 
نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی ۔

مزہ آ جائے گا محشر میں کچھ سننے سنانے کا 
زباں ہوگی ہماری اور کہانی آپ کی ہوگی ۔
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰 (@farooqwadiwala3) 's Twitter Profile Photo

کنگن، کلائی، چوڑی ، یا پائل پہ بات کر اے خوش نما تو سارے وسائل پہ بات کر میرے سخن کا رزق ہے تیرے وجود سے آ بیٹھ مجھ سے اپنے  فضائل پہ بات کر

MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰 (@farooqwadiwala3) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاهْدِنِي، وَعَافِنِي، وَارْزُقْنِي اے اللّٰهﷻ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے مجھے عافیت دے، اور مجھے رزق عطا فرما. صحیح مسلم 6850

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاهْدِنِي، وَعَافِنِي، وَارْزُقْنِي

اے اللّٰهﷻ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے مجھے عافیت دے، اور مجھے رزق  عطا فرما.

 صحیح مسلم 6850
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰 (@farooqwadiwala3) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ۔ صباح النور والسرور ایکس 📢 اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي.  اے اللّٰهﷻ! تو عفو و درگزر کرنے والا مہربان ہے اور عفو و درگزر کرنے کو تو پسند کرتا ہے اس لیے تو ہمیں معاف و درگزر کر دے۔

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ۔

صباح النور والسرور 
ایکس 📢

اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي.  

اے اللّٰهﷻ! تو عفو و درگزر کرنے والا مہربان ہے اور عفو و درگزر کرنے کو تو پسند کرتا ہے اس لیے تو ہمیں معاف و درگزر کر دے۔
MUHAMMAD FAROOQ WADIWALA.🇵🇰 (@farooqwadiwala3) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ، وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ، وَالْكَسَلِ، وَالْبُخْلِ، وَالْجُبْنِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ، وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ، اے اللّٰهﷻ! میں تیری پناہ مانگتاہوں غم، عاجزی، سستی،بخل،بزدلی،قرض داری کے بوجھ اور ظالم کے اپنے اوپر غلبہ سے البخاري 2893