F.A.Rehmani Baloch - PTI (Official) (@farehmanibaloch) 's Twitter Profile
F.A.Rehmani Baloch - PTI (Official)

@farehmanibaloch

Ex Finance Secretary PTI North East Balochistan Region,
Ex President PTI District Ziarat,
Ex Member Of National Council PTI,
Founder Member PTI District Ziarat

ID: 1056599944025591809

linkhttp://Insaf.pk calendar_today28-10-2018 17:33:52

10,10K Tweet

1,1K Followers

549 Following

F.A.Rehmani Baloch - PTI (Official) (@farehmanibaloch) 's Twitter Profile Photo

2024 آرہا ہے اس طرح نہ ہو کہ کلینڈر میں سے 8فروری ہی غائب کیا جائے۔پاکستان ہے کچھ بھی ہو سکتا ہے۔😁😜

F.A.Rehmani Baloch - PTI (Official) (@farehmanibaloch) 's Twitter Profile Photo

اگر ایک حافظ 70 گناہ گار کو جنت لے جاسکتا ہے۔ تو ایک فوجی جرنیل حافظ 70 ہارے ہوئے اُمیدواروں کو اسمبلی کیسے نہیں پہنچا سکتا 😂😎

F.A.Rehmani Baloch - PTI (Official) (@farehmanibaloch) 's Twitter Profile Photo

اگر دوران سروس چیف فوت ہو جائے تو اسکی جگہ دوسرا تعینات ہو سکتا ہے یا اسکی لاش اتنے سال عہدہ پر رہے گی اس ترمیم میں اسکا زکر نہیں ہے 😉

F.A.Rehmani Baloch - PTI (Official) (@farehmanibaloch) 's Twitter Profile Photo

ہمارے طیارے ٹھیک ہیں انڈین پائلٹ ہی خصی ہیں رافائل بنانے والی کمپنی کا دعویٰ۔

F.A.Rehmani Baloch - PTI (Official) (@farehmanibaloch) 's Twitter Profile Photo

گرمی برداشت کریں مگر زیادہ بجلی استعمال نہ کریں کیونکہ200 یونٹ کے بعد بجلی چلغوزے کے تیل سے بنتی ہے 😂

F.A.Rehmani Baloch - PTI (Official) (@farehmanibaloch) 's Twitter Profile Photo

ارشد ندیم گولڈ میڈلسٹ نے پورا زور لگا کر میاں چنوں شہر کا نام روشن کیا اور ڈاکٹر نے صرف زبان لگا کر 🤣🤣🤣

F.A.Rehmani Baloch - PTI (Official) (@farehmanibaloch) 's Twitter Profile Photo

اپنے بچوں کو کم عمری میں تعزیت کرنا، تیمار داری کرنا، احساس اور برداشت کرنا، انکساری، تواضع، احترام اور تحمل سکھائیں، کھانا تو حیوان بھی اپنی اولاد کو کھلا لیتے ہیں، بچوں کی اچھی تربیت کرنا ہی اصل فرض ہے

F.A.Rehmani Baloch - PTI (Official) (@farehmanibaloch) 's Twitter Profile Photo

بدترین نسل کشی کے 600 دن مکمل لیکن چھپن اسلامی ممالک، پونے دو ارب مسلمان، اور تقریبا ساڑھے چھ ارب انسان اس ظلم پر اپنی زبانوں کو تالا لگائے بیٹھے ہیں۔ اقوامِ متحدہ، او-آئی-سی انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں سب بےحِسی کی ایسی چادر تنے ہوئے سو رہے ہیں کہ جیسے کچھ ہو ہی نہیں رہا۔

بدترین نسل کشی کے 600 دن مکمل
لیکن چھپن اسلامی ممالک، پونے دو ارب مسلمان، اور تقریبا ساڑھے چھ ارب انسان اس ظلم پر اپنی زبانوں کو تالا لگائے بیٹھے ہیں۔
اقوامِ متحدہ، او-آئی-سی انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں سب بےحِسی کی ایسی چادر تنے ہوئے سو رہے ہیں کہ جیسے کچھ ہو ہی نہیں رہا۔
F.A.Rehmani Baloch - PTI (Official) (@farehmanibaloch) 's Twitter Profile Photo

محکمہ صحت ضلع زیارت کے ملازمین چار ماہ گزرنے کے باوجود تنخواہوں سے محروم ہیں۔ تنخواہیں نا ملنے پر کنٹرکٹ ملازمین کے بچے عید کی خوشیاں منانے سے محروم ہوگئے۔ Govt. of Balochistan Chief Minister's Office Balochistan Health Department, GoB Sarfraz Bugti Govt. of Balochistan Chief Secretary Balochistan #CheifsecretaryBalochistan #Balochistan

F.A.Rehmani Baloch - PTI (Official) (@farehmanibaloch) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی ساری میزائل، ڈرون ،ڈیفنس سسٹم ٹیکنالوجی ایک طرف اور ہمارے واپڈا کی 199یونٹ پر3000 ,200یونٹ پر9000 بل کی ٹیکنالوجی ایک طرف 😁

F.A.Rehmani Baloch - PTI (Official) (@farehmanibaloch) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی بلوچستان سے گزارش ھے کہ اپنے قائم کردہ شکایت سیل کا بھی کبھی جائزہ لیں۔ شکایت سیل کی کارکردگی صفر ھے۔ شکایت سیل میں سخت اصلاحات کی ضرورت ھے۔ Chief Minister's Office Balochistan Sarfraz Bugti Government of Pakistan Govt. of Balochistan CMUpdates Balochistan #HIGHLIGHT #Balochistan