فقیر (@faqeeraarif) 's Twitter Profile
فقیر

@faqeeraarif

ہم مزاجً فقیر ہیں سائیں
ظرف رکھتے ہیں بادشاہوں سا
فقیر مزاج

#اردو
@urdu_bazm

ID: 1270964553711603714

linkhttps://twitter.com/search/from:@faqeerAarif calendar_today11-06-2020 06:22:30

265,265K Tweet

11,11K Followers

5,5K Following

zeebar (@paygee1) 's Twitter Profile Photo

بزم اردو #اردو ہاتھ چھوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتے وقت کی شاخ سے لمحے نہیں توڑا کرتے لگ کے ساحل سے جو بہتا ہے اسے بہنے دو ایسے دریا کا کبھی رخ نہیں موڑا کرتے گلزار

wasim khatri (@wasimkhatri4486) 's Twitter Profile Photo

متلاشی دن میں ہم اندھیروں کے اجالے ڈھونڈتے ہیں راتوں میں وسیم کھتری #اردو

بزم اردو (@urdu_bazm) 's Twitter Profile Photo

تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر گئے تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر گئے عدیم ہاشمی #اردو

بزم اردو (@urdu_bazm) 's Twitter Profile Photo

فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا عدیم ہاشمی #اردو

بزم اردو (@urdu_bazm) 's Twitter Profile Photo

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے عدیم ہاشمی #اردو

BashirJaan-319 (@phannekhan) 's Twitter Profile Photo

بزم اردو مفاہمت نہ سکھا جبرِ ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے #اردو

BashirJaan-319 (@phannekhan) 's Twitter Profile Photo

بزم اردو زباں نے جسم کا کچھ زہر تو اُگل ڈالا ہے بہت سکون ملا تلخیءِ نوا سے مجھے #اردو

Nadeem (@saadnad09679392) 's Twitter Profile Photo

بزم اردو بَارَكَ اللّٰهُ فِي أَحْلَامِكُمْ وَآمَالِكُمْ 🌸 وَحَقَّقَ لَكُمُ الْخَيْرَ فِي مَا تَتَمَنَّوْنَ۔ 💫 اے اللّٰہ! آپ کی نیک خواہشوں کو حقیقت بنا دے، اور خوابوں میں برکت عطا فرما۔ 🌷آمِیـن یَا رَبَّ العَالَمِین

BashirJaan-319 (@phannekhan) 's Twitter Profile Photo

بزم اردو رچا ہوا ہے بدن میں ابھی سرورِ گُناہ ابھی تو خوف نہیں آئے گا سزا سے مجھے #اردو

فقیر (@faqeeraarif) 's Twitter Profile Photo

صدائیں ایک سی یکسانیت میں ڈوب جاتی ہیں ذرا سا مختلف جس نے پکارا یاد رہتا ہے عدیم ہاشمی #اردو بزم اردو

فقیر (@faqeeraarif) 's Twitter Profile Photo

کٹی ہوئی ہے زمیں کوہ سے سمندر تک ملا ہے گھاؤ یہ دریا کو راستہ دے کر عدیم ہاشمی #اردو بزم اردو

BashirJaan-319 (@phannekhan) 's Twitter Profile Photo

بزم اردو میں خاک سے ہوں مجھے خاک جزب کر لے گی اگرچہ سانس ملے عمر بھر ہوا سے مجھے #اردو

بزم اردو (@urdu_bazm) 's Twitter Profile Photo

یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدیمؔ بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارا نہ تھا عدیم ہاشمی #اردو

BashirJaan-319 (@phannekhan) 's Twitter Profile Photo

بزم اردو میں جی رہا ہوں ابھی اے زمینِ آدم خور ابھی تو دیکھ نہ تو اتنی اشتہا سے مجھے عدیم ہاشمی #اردو

فقیر (@faqeeraarif) 's Twitter Profile Photo

مرے ہم راہ گرچہ دور تک لوگوں کی رونق ہے مگر جیسے کوئی کم ہے کبھی ملنے چلے آؤ عدیم ہاشمی #اردو بزم اردو

فقیر (@faqeeraarif) 's Twitter Profile Photo

ہوا ہے جو سدا اس کو نصیبوں کا لکھا سمجھا عدیمؔ اپنے کیے پر مجھ کو پچھتانا نہیں آتا عدیم ہاشمی #اردو بزم اردو

فقیر (@faqeeraarif) 's Twitter Profile Photo

بچھڑ کے تجھ سے نہ دیکھا گیا کسی کا ملاپ اڑا دیئے ہیں پرندے شجر پہ بیٹھے ہوئے عدیم ہاشمی #اردو بزم اردو

BashirJaan-319 (@phannekhan) 's Twitter Profile Photo

بزم اردو بکھر چکا ہوں میں اب مجھ کو مجتمع کر لے توُ اب سمیٹ بھی اپنی کسی صدا سے مجھے عدیم ہاشمی #اردو

BashirJaan-319 (@phannekhan) 's Twitter Profile Photo

بزم اردو میں مر رہا ہوں پھر آئے صدائے کُن فیکون بنایا جائے مٹا کے پھر ابتدا سے مجھے عدیم ہاشمی #اردو

فقیر (@faqeeraarif) 's Twitter Profile Photo

درد ہوتے ہیں کئی دل میں چھپانے کے لیے سب کے سب آنسو نہیں ہوتے بہانے کے لیے عدیم ہاشمی #اردو بزم اردو