PAF Fan 🪽 (@fall1n1_devil) 's Twitter Profile
PAF Fan 🪽

@fall1n1_devil

Pakistan Zindabad 🇵🇰 🫡

ID: 1088905510764580864

calendar_today25-01-2019 21:04:39

784 Tweet

98 Followers

184 Following

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایرانی پاسداران انقلاب نے خرمشھر 4 میزائل کی ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ ایران کا سب سے تباہ کن میزائل سمجھا جاتا ہے۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلیا نیوز ایجنسی🛑 آیرانی میزائل نے پورے اسرائیل کو ٹارگٹ کیا ہے 🔥 انتہائی دلکش مناظر 🔥

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

جیسا کہ اڈے مانگنے کا سیزن چل رہا تو یاد دہانی کے لیے پچھلی بار جب اڈے مانگے گۓ تھے تو پکے سے منہ کے ساتھ *امریکہ کو دیا گیا جواب کچھ ایسا تھا۔۔*

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ڈیکٹیڑ بھی دو نمبر ملے ہیں۔ کیم جانگ کم ازکم امریکہ سے تو آزاد ہے۔

Fatima.I (@ifatima514) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌸 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼 ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼 #صباح_الخيرᅠ #خاتم_النبیین_محمدﷺ

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

مفتی صاحب نے کمال کہہ دیا 🛑 ایران کو سپورٹ کرنا اسلام کو سپورٹ کرنا ہے, مفتی صاحب نے منافقین کو راکھ کر ڈالا🔥

Na Kar Yaar 🎭 نہ کر یار (@mdeenstr) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین اسرائیل میں کام شروع ہو چکا ہے۔ اسرائیلیوں نے نتن یاہو کی فیملی کو تشدد کا بنانا شروع کردیا ہے۔ اس ویڈیو میں ہلاک شدہ فوجیوں کی فیملیز بنکروں میں چھپے امراء اور حکومتی عہدیداروں کی فیملیز کے ساتھ مار پیٹ کر رہے ہیں۔

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

نیویارک میں مظاہرین امریکہ کے ایران پر متوقع حملے کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں

Fatima.I (@ifatima514) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌸 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼 ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼 #صباح_الخيرᅠ #خاتم_النبیین_محمدﷺ

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

ایران پر امریکی حملے کے بعد پورے امریکہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے پھوٹ پڑے۔ شہری سڑکوں پر نکل آئے اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔مظاہرین کا مشترکہ نعرہ تھا: ٹرمپ کو جانا ہوگا ہماری طرف سے جنگ نہیں!"

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

آمریکی اینکر نے ڈانلڈ ٹرمپ کو ناکام ترین صدر قرار دے دیا, انتہائی سخت القابات استعمال کئیے ٹرمپ کے لیے۔